تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 24, 2019

جمعیت علماء اسلام لوئر چترال کے انتخابات مولانا عبدالرحمن امیر جمعیت علما اسلام اور حافظ انعام میمن جنرل سیکرٹری منتخب

جمعیت علماء اسلام لوئرچترال کے انتخابات آج چترال میں منعقد ہوئے۔ذرائع کے مطاق سابق ایم پی اے چترال مولانا عبدالرحمن نے232 ووٹ لیکر امیر جمعیت علماء اسلام اور حافظ انعام میمن 167ووٹ لیکر جنرل سیکرٹری لوئر چترال منتخب ہوگئے جبکہ مولانا عبدالشکور نے171 اور قاضی نسیم نے 125ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے کال پر وکلاء کا جسٹس فائز عیسیٰ کے ساتھ یکجہتی اور پیسکو چترال کے خلاف احتجاج

 ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنکے کال پر وکلاء نے جسٹس فائز عیسیٰ کے ساتھ یکجہتی کے لئے جلوس نکالاجوکہ پی آئی اے چوک میں جلسہ عام کی شکل اختیار کرلی جس سے ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کے صدر خورشید حسین مغل ایڈوکیٹ، عبدالولی خان ایڈوکیٹ، ساجداللہ ایڈوکیٹ اور دوسروں نے خطاب کیا اوراس عزم کا اظہار کیاکہ عدلیہ کی آزادی کے لئے ...

مزید پڑھیں »

فائبر اپٹیک بچھانے کے بعدکمپیکشن کیلئے سی اینڈڈبلیو محکمہ پی ٹی سی ایل سے85لاکھ روپے ایڈوانس میں وصول کرکے خاموش 

چترال ( محکم الدین ) پاکستان ٹیلی کمیونیکشین لمیٹڈ اور سی اینڈ ڈبلیو چترال کی نا اہلی اور غفلت کی وجہ سے چترال بونی روڈ سفر کیلئے ایک خطرناک ترین سڑک بن گیا ہے ۔ جس میں آئے روز کے حادثات معمول بن گئے ہیں ۔ لیکن افسوس کا مقام ہے کہ دونوں اداروں کے کانوں جوں تک نہیں رینگتی ...

مزید پڑھیں »

کلاس تا مڈاک لشٹ روڈ پہاڑی پتھر اور ملبہ گرنے کی وجہ سے مکمل طورپربلاک

چترال(بشیر حسین آزاد)ناظم ویلج کونسل مڈکلشٹ قاضی خورشید احمد خان نے ایک اخباری بیان میں ایم این اے ،ایم پی اے ،ضلعی ناظم ،ڈپٹی کمشنر اور اے سی دروش کی توجہ کلاس سے مڈکلشٹ روڈ کی تباہی کی طرف مبذول کراتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ شدید بارشوں کی وجہ سے گذشتہ ایک ہفتے سے کلاس تا مڈاک لشٹ روڈ ...

مزید پڑھیں »

موڑکھو اور تورکھو میں نئی تعلیمی سال کے آغاز پر آگاہی واک کا اہتمام

وریجون( جمشیداحمد) موجودہ حکومت صوبے میں تعلیم کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے سکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمیNTS کے ذریعے اساتذہ کی تقرری اس کی واضح مثال ہے ان خیالات کا اظہار ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن افیسر( مردانہ) ضلع چترال حافظ نور اللہ نے موڑکھو اور تورکھو میں واک کے اختتام پر شراکاء سے خطاب کر تے ہوے ...

مزید پڑھیں »