تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 26, 2019

چترال کے معروف محقق ، دانشوراور کالم نویس ڈاکٹر عنایت اللہ کی کتاب "علامہ محمد غفران”ا ورخالدکی کتاب کاتقریب رونمائی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال کے معروف محقق ، دانشوراور کالم نویس ڈاکٹر عنایت اللہ کی کتاب "علامہ محمد غفران”اور کراچی میں مقیم چترال سے تعلق رکھنے والا نوجوان محقق ڈاکٹر مفتی یونس خالد کی کتاب”سابق ریاست چترال کی تاریخ اور طرز حکمرانی "کی بیک وقت رونمائی جمعہ کے روز ٹاﺅن ہال میں منعقد ہوئی جس میں چترال یونیورسٹی کے ...

مزید پڑھیں »

کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین کے زیر صدارت سول ملٹری لیزان کمیٹی کے اجلاس

چترال ( ) کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین کے زیر صدارت سول ملٹری لیزان کمیٹی کے اجلاس میں چترال میں مثالی امن وامان کا ماحول قائم رکھنے کے ساتھ ساتھ مختلف محکمہ جات سے متعلق علاقے کی ترقی کے حوالے سے شکایات اور تجاویز کا تفصیل سے جایزہ لیا گیا جس میں ضلع ناظم مغفرت شاہ، ڈی سی ...

مزید پڑھیں »

رحمت علی جعفر دوست کا ٹورزم کارپوریشن اورضلع انتظامیہ کی طرف سے دو دنوں کے اندرکاغلشٹ کی صفائی نہ کرنے کی صورت میں تا دم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان

چترال(محکمالدین) گذشتہ بیس سالوں سے چترال میں ماحولیاتی آلودگی کے خلاف کام کرنے والے چترال اینوائرنمنٹل اینڈ ہئیرٹیج پروٹیکشن سوسائٹی(چیپس) کے چیف ایگزیکٹیو رحمت علی جعفر دوست نے خبردار کیا ہے۔ کہ کاغلشٹ فیسٹول کی وجہ سے کاغلشٹ کے میدان میں ٹنوں کے حساب سے بکھرے ہوئے کچروں کو ٹھکانے لگانے کیلئے ٹورزم کارپوریشن خیبر پختونخوا اور ضلع انتظامیہ نے دو ...

مزید پڑھیں »

دادبیداد ۔۔۔بینکنگ سیکٹر کا بحران۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

وفاقی مشیر خزانہ کی حیثیت سے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد ممتاز ماہر معا شیا ت عبدالحفیظ شیخ کے سامنے کئی اہم منصوبے ہیں 27مئی کو بجٹ پیش کرنا ہے اس میں دفاع اور سماجی شعبے کی ضروریات کے ساتھ بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے تکون میں توازن قائم کرنا ہے انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ(IMF)سے 9ارب ڈالر کا ...

مزید پڑھیں »