تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 27, 2019

جمعیت علماءاسلام ضلع اپرچترا ل کے انٹرپارٹی انتخابات میں معروف عالم دین مولاناشیرکریم شاہ امیراورمولاناعطاءالرحمن جنرل سیکرٹری منتخب

چترال(نامہ نگار)جمعیت علماءاسلام ضلع اپرچترا ل کے انٹرپارٹی انتخابات میں معروف عالم دین مولاناشیرکریم شاہ جے یوآئی اپرچترال کے امیرمنتخب ہوگئے۔ان کے مقابلے میں مولانافتح الباری اورمولانامحمدمرادموجودتھے۔جنرل سیکرٹری کے عہدے پرتریچ سے ضلع کونسل کے ممبرمولاناعطاءالرحمن کامیاب ہوئے۔مولاناشیرکریم شاہ کاتعلق وریجون موڑکھوسے ہے اوراپرچترال کوجے یوآئی کاناقابل تسخیرگڑھ بنانے کاعزم رکھتے ہیں۔اس وقت وہ پشاورمیں ایک دینی مدرسے کاانتظام چلانے ...

مزید پڑھیں »