تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 28, 2019

گلگت بلتستان میں ششپر کے بعد بگروٹ گلیشئیربھی سرکنا شروع

گلگت بلتستان میں ششپر کے بعد بگروٹ گلیشئیربھی سرکنا شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سپارکو اور محکمہ موسمیات کی ٹیموں نے اسیٹلائیٹ کے ذریعے گلیشئیر کی مانیٹرنگ شروع کردی ہے۔ ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی( ڈی ایم اے )گلت بلتستان کی ٹیموں نے بھی گلئیشر کا معائنہ کیاہے ۔ ششپر گلئیشر کی لمبائی 14 کلو میٹر سے زیادہ ...

مزید پڑھیں »

2 مئی سے تمام یوٹیلیٹی سٹوروں میں رمضان ریلیف پیکج کا آغاز

ملک بھر میں 2 مئی سے تمام یوٹیلیٹی سٹوروں میں رمضان ریلیف پیکج کا آغاز کیا جائے گا.یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رمضان ریلیف پیکج کے تحت 19 اشیائے خوردونوش پر سبسڈی دی جائے گھی، آٹے پر 4، چینی پر 5، گھی پر 15 جبکہ تیل پر 10 روپے فی کلو سبسڈی دی جائے گی۔اعلامیے ...

مزید پڑھیں »

کھوار کے سینئر شاعر اور انجمن ترقی کھوار چترال کے سینئر نائب صدر صادق اللہ صادق کے شعری مجموعہ "ہردی پھت”کی تقریب رونمائی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) کھوار کے سینئر شاعر اور انجمن ترقی کھوار چترال کے سینئر نائب صدر صادق اللہ صادق کے شعری مجموعہ "ہردی پھت”کی تقریب رونمائی ہفتے کے روز ٹاﺅن ہال میں منعقد ہوئی جس میں معروف ماہر تعلیم اور ادیب مکرم شاہ مہمان خصوصی تھے جبکہ شعبہ جغرافیہ پشاور یونیورسٹی کے سابق چیرمین پروفیسر اسرار الدین نے صدارت ...

مزید پڑھیں »

چترال ضلعی انتظامیہ نے ضابطہ فوجداری کے دفعہ 144کے تحت خراب شدہ فوکرجہاز کے اندرقائم ریسٹوران کوایک ماہ کے لئے سیل کردیا

چترال(نامہ نگار)چترال ضلعی انتظامیہ نے ضابطہ فوجداری کے دفعہ 144کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرتے ہوئے گنکورینی سنگورکے مقام پرخراب شدہ فورجہازکے اندرقائم ریسٹوران کوایک ماہ کےلئے سیل کردیاہے۔ڈپٹی کمشنر لوئرچترال خورشیدعالم محسودکی طرف ے جاری کردہ حکمنامے میں کہاگیاہے کہ دسمبر2018میں چترال ائرپورٹ کے منیجرنے ریسٹوران کے مالک کوفلائٹ اپریشن کودرپیش سیکورٹی خدشات کے پیش نظرمذکورہ جہاز کوہٹانے کاحکم ...

مزید پڑھیں »