تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 29, 2019

تحصیل پھنڈر میں تخم ریزی”بی گانیک” کی تقریب کا انعقاد، صوبائی وزیر سیاحت کی خصوصی شرکت:

ضلع غذر کے تحصیل پھنڈر میں تخم ریزی کی خصوصی تقریب کا انعقاد خراب موسمی حالات کی وجہ سے 3 دن کی تاخیر کے بعد گزشتہ روز منعقد ہوئی۔ جس میں تحصیل بھر سے عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر سیاحت فداخان فدا تھے۔ صوبائی وزیر نے پھنڈر پولو گراؤنڈ کے ساتھ ملحقہ ...

مزید پڑھیں »

قدیم اور جدید چترال۔ ۔۔تعلیم کے تناظر میں

چترال پریس کلب کے ‘مہراکہ ‘پروگرام میں ‘جدید اور قدیم چترال ۔تعلیم کے تناظرمیں’کے موضوع پر پشاور یونیورسٹی کے شعبہ جغرافیہ کے سابق چیرمین پروفیسر اسرار الدین نے مہمان کی حیثیت سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ چترال میں تعلیم کی ترقی کو بنیادی طور پر تین ادوار میں تقسیم کیا جاسکتا ہے جوکہ 1947ءمیں قیام پاکستان سے ...

مزید پڑھیں »

ضلع اپر چترال کے قیام کی خوشی میں بونی میں ادبی و ثقافتی پروگرام کا انعقاد

ضلع اپر چترال کےباقاعدہ فنکشنل ہونے کی خوشی میں ضلعی ہیڈکوارٹر بونی میں کہوار قلم قبیلہ نامی ادبی تنظیم نے تحصیل نائب ناظم فخر الدین  کے تعاون سے ادبی و ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا  ۔ پروگرام کے پہلے حصے میں ضلع اپرچترال کے قیام کے بعد علاقے کو درپیش مشکلات اور ان کے حل کے موضوع پر مختلف مقالے ...

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان اور چترال میں اربو ں روپے کی مالیت کے مختلف منصوبے اسی سوچ اور وژن کی بدولت انجام پائے/سی ایم حافظ حفیظ الرحمن

گلگت ( محکم الدین ) لوکل سپورٹ آرگنائزیشن کنونشن 2019 آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے زیر انتظام قراقرم یونیورسٹی کے مشرف ہال میں دو دن جاری رہا ۔ جس میں گلگت بلتستان اور چترال کے ایل ایس اوز کے مردو خواتین ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ ...

مزید پڑھیں »

پرانے ضلع کانام ضلع چترال ہی رہنے دیاجائے،عوامی حلقوں کامطالبہ

چترال(چ،پ)صوبائی حکومت کے فیصلے کے مطابق اپر چترال ضلع کا وجو د عمل میں آگیا ہے اور نئے تشکیل شدہ ضلع کے لئے ڈپٹی کمشنر کی تعیناتی بھی عمل میں آگئی ہے۔ اب عملاً صوبہ خیبر پختونخوا کارقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا ضلع ”چترال“ دو حصوں میں تقسیم ہوچکا ہے۔ حکومتی فیصلے کے مطابق نئے قائم ہونے والے ...

مزید پڑھیں »