تازہ ترین
بنیادی صفحہ >> 2019 >> اپریل (صفحہ 10)

ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2019

چترال میں پارٹی کا مستقبل روشن ہے جہاں خدیجہ بی بی جیسی مخلص اور بے لوث اور باچا خان کے سپاہی موجود ہیں/ایمل ولی خان

چترال (نمائندہ ) عوامی نیشنل پارٹی کے نومنتخب صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ صوبائی حقوق کا سب سے بڑا علمبردار جماعت ہونے کے ناطے اس پارٹی کو جب بھی خدمت کا موقع ملا ہے ، چترال کی ترقی کو چارسدہ اور مردان کے برابر فوقیت دے دی اور یہ سلسلہ ہمیشہ کے لئے جاری رہے گا ...

مزید پڑھیں »

آپرچترال ضلع کےلیے مولاناجاوید حسین کو امیرضلع  مقرر

ضلعی دفترجماعت اسلامی میں اراکین کا ایک اجتماع ہوا جس میں آپرچترال ضلع کےلیے مولاناجاوید حسین کو امیرضلع  مقرر کیاگیا امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے نے نیے امیرضلع سےحلف لیا۔تقریب میںامیر جماعت  اسلامی پاکستان سراج الحق ،مولانا ڈاکٹر عطاء الرحمان اور نائب امیر صوبہ خیبر پختونخوا صابر حسین،ضلع ناظم مغفرت شاہ اور ضلعی امیر لوئر چترال مولانا جمشید احمد بھی شریک تھے۔جماعت ...

مزید پڑھیں »

چترال مدرسہ جامعہ اقامت دین البنات سنگور میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ختم بخاری شریف کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

چترال (بشیر حسین آزاد)چترال مدرسہ جامعہ اقامت دین البنات سنگور میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ختم بخاری شریف کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق تھے۔تقریب میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی سراج الحق نے ختم بخاری شریف پر طلبہ کو خراج ...

مزید پڑھیں »

فرنٹیئر کور پلک سکول اینڈ کالج چترال میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد

چترال(نامہ نگار)اتوار14اپریل کو فرنٹیئر کور پلک سکول اینڈ کالج(ایف سی پی ایس) چترال میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں پلے گروپ کلاس سے لیکر کلاس ہشتم تک کے تمام پوزیشن ہولڈرز طلبہ میں انعامات تقسیم کی گئی۔چیئرمین ایف سی پی ایس اینڈ کالج کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔تقریب میں سکول کے بچوں ...

مزید پڑھیں »

الیکشن جیتنے کے لیے رچا یا گیا مو دی ڈرامہ۔۔۔۔نغمہ حبیب

بھارت نے 26فروری کو پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی، اگر چہ اُس نے دعوے تو بہت سارے کئے کہ اُس نے بالاکوٹ میں قائم دہشت گردوں کے کیمپ پر حملہ کر کے اُسے تبا ہ کیا اور 300دہشت گردوں کو ہلاک کیا لیکن زمینی حقیقت یہ تھی جو پوری دنیا نے ٹیلی وژن سکرین پر دیکھی کہ ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال کے ایم ایس ڈاکٹراسراراللہ ملازمت سے سبکدوش

چترال کے سنیئر ڈاکٹراسراراحمد محکمہ صحت میں اپنی مدت ملازمت پوری کرکے ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال کے میڈیکل سپرٹنڈنٹ کی حیثیت سے ریٹائر ہوگئے۔ ان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کے دفتر میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ہسپتال کے ڈاکٹروں اورعملہ نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شیدا نے ان کی خدمات کو ...

مزید پڑھیں »

چترال سے تعلق رکھنے والے پی ایم ایس آفیسر بشارت احمد ایڈ منسٹریٹر اوقاف تعینات

 چترال سے تعالق رکھنے والے گریڈ اٹھارہ کے پی ایم ایس آفیسر بشارت احمد کو ایڈ منسٹریٹر اوقاف تعینات کر دیا گیا۔ وہ اس سے قبل فاٹا سیکرٹریٹ میں ڈپٹی سیکرٹری لاء اینڈ آرڈر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

مزید پڑھیں »

قراقرم یونیورسٹی کے 6طلباءبین الاقوامی یوتھ تبادلہ پروگرام کے تحت چائنا کے لیے منتخب

گلگت: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے چھ طلباءبین الاقوامی یوتھ تبادلہ پروگرام کے تحت بیجنگ چائنا جانے کےلیےمنتخب ہوگئے ہیں۔اس حوالے سےایک تقریب کااہتمام کیاگیا۔تقریب میں وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرعطاءاللہ شاہ نے بین الاقوامی یوتھ تبادلہ پروگرام کےتحت بیجنگ چائناجانےکےلیےمنتخب ہونےوالےطلبہ وطالبات میں اپائمنٹ لیٹرتقسیم کئے۔تقریب میں وائس چانسلر کے ہمراہ قراقرم یونیورسٹی کے ڈائریکٹر سی پیک سنٹر ڈاکٹر سرانجام بیگ بھی ...

مزید پڑھیں »

محمد جاوید حیات پرُانا چھترار ، نیا چترال

میرے ابو کہا کرتے تھے ۔۔کہ ۱۹۵۷ء کے جولائی کا مہینہ تھا ۔میں پشاور سے چترال آیا ۔شہر میں آنٹی کا گھر تھا ۔وہاں رات گذارا ۔صبح تین بجے ہم پیدل تورکھو کی طر ف روانہ ہوئے۔۔چاند رات تھی ۔ہم چار بندے روانہ ہوئے ۔آنٹی بھی ساتھ تھی ۔برقعہ پہنی ہوئی تھی ۔برقعے کی جالی منہ پرتھی یعنی آنچل گرائی ...

مزید پڑھیں »

دادبیداد ۔۔۔۔سو ڈان کا نیا بحران ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی 

شمالی افریقہ کے ملک سو ڈان میں ایک بار پھر انقلاب آیا ہے اور فوج نے اقتدار سنبھال لیا ہے اس سے پہلے 1958،1969، 1985اور1989 ء میں بھی فوج نے انقلاب کے ذریعے اقتدار سنبھا لا تھا معزول صدر عمر بشیر بھی فو جی انقلاب کے ذریعے حکومت میں آئے اور پھر 30سالوں تک حکومت میں رہے فوج کی طرف ...

مزید پڑھیں »