تازہ ترین
بنیادی صفحہ >> 2019 >> اپریل (صفحہ 19)

ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2019

پاکستان پیپلزپارٹی 4اپریل کوچترال ٹاون ہال میں ذوالفقار علی بھٹو کی 40ویں برسی بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ 

چترال(ڈیلی چترال نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی چترال نے 4 اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کی 40ویں برسی بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ضلعی صدرپاکستان پیپلزپارٹی وسابق صوبائی وزیربہبودآبادی سلیم خا ن کے زیرصدرات چترال میں جیالوں کااہم اجلاس ہوئی۔ جس میں ضلعی عہدداروں کے علاوہ پارٹی ورکروں نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔ اجلاس میں پیپلزپارٹی کے بانی ...

مزید پڑھیں »

یورپین یونین کی مالی معاونت سے چلنے والی سی ڈی ایل ڈی پراجیکٹ کے تحت 75لاکھ روپے کی لاگت سے آبپاشی کے نہروں کی بحالی کاکام دھرے کا دھرا رہ 

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) یورپین یونین کی مالی معاونت سے چلنے والی سی ڈی ایل ڈی پراجیکٹ کے تحت 75لاکھ روپے کی لاگت سے آبپاشی کے نہروں کی بحالی کاکام دھرے کا دھرا رہ گیا جوکہ 2015ء کے بدترین سیلاب میں شدید متاثر ہوگئے تھے۔ ضلع کونسل چترال کے وارڈ نمبر 1کے چار ویلج کونسلوں کے دیہات ژانگ بازار ، ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی غیر موجودگی میں ٹرائل مکمل کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد/ سپریم کورٹ نے سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی غیر موجودگی میں ٹرائل مکمل کرنے کا حکم دیدیا۔پیر کوسپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے لاہور ہائیکورٹ بار کی درخواست پر پرویزمشرف کے سنگین غداری کیس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت چیف جسٹس پاکستان نے استفسار ...

مزید پڑھیں »

معیار تعلیم اور نظام تعلیم کی درستگی کا حل وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے حالیہ شہید سیف ا ر حمن کے برسی کے د و ر ا ن عوا می اجتما ع سے خطاب کرتے ہوئے کیا

گلگت (نامہ نگار)معیار تعلیم اور نظام تعلیم کی درستگی کا حل وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ لرحمن گلگت بلتستان نے حالیہ شہید سیف ا ر حمن کے برسی کے د و ر ا ن عوا می اجتما ع سے خطاب کرتے ہوئے اپنی تقریر میں بتادیا ہے ابھی ضرورت اس بات کی ہے کہ اس اعلان پر عمل درآمد کرایا جائے ...

مزید پڑھیں »

یورپین یونین کی ترقیاتی مشیر مس کترنا کا اپر چترال بونی کادورہ

بونی(نمائندہ )سی۔ڈی۔ایل۔ڈی گورنمنٹ خیبر پختونخوا کو ٹیکنیکل اور مالی سپورٹ کرنے والی یورپین یونین کی ترقیاتی مشیر کترنا نے آج بونی کا دورہ کیا ان کے ساتھ سی۔ڈی۔ایل ڈی کے صوبائی اور ڈسٹرکٹ سطح کے اعلی افسران شامل تھے ۔اُنہوں  نے سی۔ڈی۔ایل۔ڈی کی جانب سے اس علاقے میں مختلف تنظیمات کی کارکردگی کا جائزہ لیا ۔نیا سویرا تنظیم چارویلندہ اوراقرا تنظیم ...

مزید پڑھیں »

ایم این اے نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے خلاف قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التواء اور توجہ مبذول کرانے کا نوٹس جمع

پشاور(نامہ نگار)ممبرقومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے  خلاف قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التواء اور توجہ مبذول کرانے کا نوٹس جمع کردیا۔ تحریک التواء اور توجہ دلاؤ نوٹس میں موقف اختیار کیا ہے کہ پے درپے پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ درحقیقت آئی ایم ایف سے قرضوں کے حصول کے لیے حکومت کی حالیہ ڈیل کے تحت ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ایس یو چترال کا صارفین انگارغون کو انگارغون واٹر سپلائی لائن سے لوکل لائن کاکنکشن الگ رکھنے کی ہدایت

بذریعہ اشتہارڈبلیو ایس یو چترال کے انتظامیہ نے صارفین انگارغون واٹرسپلائی کو اطلاع دی ہے کہ جن لوگوں کے گھروں میں انگارغون واٹر سپلائی لائن کے علاوہ لوکل لائن بھی موجود ہے دونوں لائنوں کا الگ الگ کنکشن رکھیں۔لائن آپس میں جوڑنے سے لوکل پانی انگارغون کے پینے کے صاف پانی کے ساتھ شامل ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے ...

مزید پڑھیں »

معروف مبلغ مولانا عیسی خان کیساتھ ایک طویل نشست……..تحریر: امیرجان حقانی

مولانا عیسی خان صاحب گلگت بلتستان میں شینا زبان کے  سب سے بڑے خطیب ہیں۔ مولانا اپنے مخصوص طرز خطابت اور تبلیغی سرگرمیوں کی وجہ سے اپنی الگ پہچان رکھتے ہیں۔1978 سے أج تک دعوت تبلیغ کیساتھ منسلک ہیں۔اور شینا خطابت پر بلاشرکت غیر مولانا کا راج ہے۔ یہ غالباً 1993 کی بات ہے۔ میں تیسری جماعت کا طالب علم ...

مزید پڑھیں »

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیاہے اور اس پروگرام کا نام تبدیل کیا جارہا ہے ، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے کامطالبہ جے ڈی اے کے رہنماﺅں نے کیا تھا ۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ جی ...

مزید پڑھیں »

ہمسفر ویلفیئر سوسائٹی بونی کروےجنالی کاقاقلشٹ میں(اولڈ سیٹیزن پروگرام) 7 اپریل کو منانے کا فیصلہ

بونی (نامہ نگار)ہمسفر ویلفیئر سوسائٹی بونی کروےجنالی (ایچ ڈبلیوایس بی کے) کے کبینٹ میٹینگ بمقام (ققلشٹ بونی کروےجنالی) میں منعقد ہوئی۔ جس میں ہر سال کی طرح اس سال بھی(اولڈ سیٹیزن پروگرام) 7 اپریل 2019 کو منانے کا فیصلہ کیا گیا۔جس کے لیے ورکنگ کمیٹی بھی تشکیل دی گئی۔میٹنگ می تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے  ہوئے کہا گیا ...

مزید پڑھیں »