تازہ ترین
بنیادی صفحہ >> 2019 >> اپریل (صفحہ 3)

ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2019

فائبر اپٹیک بچھانے کے بعدکمپیکشن کیلئے سی اینڈڈبلیو محکمہ پی ٹی سی ایل سے85لاکھ روپے ایڈوانس میں وصول کرکے خاموش 

چترال ( محکم الدین ) پاکستان ٹیلی کمیونیکشین لمیٹڈ اور سی اینڈ ڈبلیو چترال کی نا اہلی اور غفلت کی وجہ سے چترال بونی روڈ سفر کیلئے ایک خطرناک ترین سڑک بن گیا ہے ۔ جس میں آئے روز کے حادثات معمول بن گئے ہیں ۔ لیکن افسوس کا مقام ہے کہ دونوں اداروں کے کانوں جوں تک نہیں رینگتی ...

مزید پڑھیں »

کلاس تا مڈاک لشٹ روڈ پہاڑی پتھر اور ملبہ گرنے کی وجہ سے مکمل طورپربلاک

چترال(بشیر حسین آزاد)ناظم ویلج کونسل مڈکلشٹ قاضی خورشید احمد خان نے ایک اخباری بیان میں ایم این اے ،ایم پی اے ،ضلعی ناظم ،ڈپٹی کمشنر اور اے سی دروش کی توجہ کلاس سے مڈکلشٹ روڈ کی تباہی کی طرف مبذول کراتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ شدید بارشوں کی وجہ سے گذشتہ ایک ہفتے سے کلاس تا مڈاک لشٹ روڈ ...

مزید پڑھیں »

موڑکھو اور تورکھو میں نئی تعلیمی سال کے آغاز پر آگاہی واک کا اہتمام

وریجون( جمشیداحمد) موجودہ حکومت صوبے میں تعلیم کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے سکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمیNTS کے ذریعے اساتذہ کی تقرری اس کی واضح مثال ہے ان خیالات کا اظہار ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن افیسر( مردانہ) ضلع چترال حافظ نور اللہ نے موڑکھو اور تورکھو میں واک کے اختتام پر شراکاء سے خطاب کر تے ہوے ...

مزید پڑھیں »

گولین گول مین ٹرانسمیشن لائنز کے متاثرین نے اپنے باغات اور فصلوں کے معاوضے کی آدائیگی میں تاخیر سے تنگ آکر احتجاج کا راستہ اختیار کیا

چترال ( محکم الدین ) گولین گول مین ٹرانسمیشن لائنز کے متاثرین نے اپنے باغات اور فصلوں کے معاوضے کی آدائیگی میں تاخیر سے تنگ آکر احتجاج کا راستہ اختیار کیا ہے . اور منگل کے روز کوغذی, کجو , راغ دنین وغیرہ علاقے کے لوگوں نے اسسٹنٹ کمشنر چترال کے آفس کے سامنے دھرنا دیا . اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »

انسداد پولیو مہم کے دوران بچوں کی حالات غیر ہونے کے واقع کو منظم سازش قرار، تین سوافراد کے خلاف مقدمات درج

پشاور ۔۔خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر صحت ہشام انعام اللہ خان نے انسداد پولیو مہم کے دوران بچوں کی حالات غیرہونے کے واقع کو منظم سازش کا حصہ قرار دیتے ہوئے اس واقع کی تحقیقات کے لئے دس رکنی کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ کمیٹی وزیر صحت کے مطابق 48 گھنٹوں میں تحقیقات مکمل کر کے ...

مزید پڑھیں »

جمعیت علماء اسلام ضلع لوئر چترال کے ضلعی انتخابات24اپریل اور اپر چترال کے انتخابات25اپریل ہونگے

جمعیت علماء اسلام ضلع چترال کے انتخابات 24 اپریل کو چترال کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہونگے انتخابات میں تین پینل حصہ لے رہے ہیں۔جن میں مولانا عبدالرحمن برائے امیر اور انعام میمن برائے جنرل سیکرٹری،2۔مولانا محمد الیاس برائے امیر اور نصرت الہیٰ برائے جنرل سیکرٹری۔3مولانا عبدالشکور برائے امیراورعبدالصمد برائے جنرل سیکرٹری اورقاضی نسیم شامل ہے۔اسی طرح اپر چترال کے انتخابات ...

مزید پڑھیں »

بھارتی الیکشن اور مسلمان۔۔۔ نغمہ حبیب

بھارت میں انتخابات ہو رہے ہیں جو کئی مرحلوں پر مشتمل ہیں اور انہی میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے مودی پاکستان سے جنگ تک پہنچ گیا تھا ۔ جنگ تو پاکستان کے تحمل، سمجھداری اور جنگی مہارت و صلا حیت کی وجہ سے رُک گئی ہاں بھارتی سازشیں نہ رُکیں۔پاکستان تو خیر اُن سازشوں کا نکتہء ارتکاز ہے ہی ...

مزید پڑھیں »

اس سال معمول سے ذیادہ برف پڑنے کی وجہ سے شندور روڈ کو ٹریفک کے لئے کھولنے میں ذیادہ وقت درکا ر ہوا / انجینئر مقبول اعظم

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال کو گلگت بلتستان صوبے کے ضلع غذر سے ملانے والا شندور پاس روڈ سے برف اور برفانی تودے ہٹانے کے بعد موٹر گاڑیوں کی ٹریفک کے لئے کھول دی گئی ہے ۔ سی اینڈ ڈبلیو ڈویژن چترال کے ایگزیکٹیو انجینئر مقبول اعظم نے میڈیا کو بتایاکہ اس سال معمول سے ذیادہ برف پڑنے کی وجہ ...

مزید پڑھیں »

دادبیداد ۔۔۔پاک ایران تعلقات کا نیا باب۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی 

وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ایران سے پاک ایران تعلقات کا نیا باب کھل گیا ہے وزیر اعظم اپنے وفد کے ہمراہ مشہد میں چند گھنٹے گذارنے کے بعد تہران پہنچ گئے تو اُ ن کا پُر تپاک استقبال کیاگیا ایران کے صدر حسن روحانی اور سپریم لیڈر علی حسینی خامنہ ای کے ساتھ ملاقاتوں میں دونوں ملکوں کے ...

مزید پڑھیں »

مطالعہ کا شوق زوال پذیر کیوں۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان 

کتاب قوم کو تہذیب و ثقافت، دینی و معاشی اور سائنسی علوم سے روشناس کروانے کے ساتھ ساتھ انسان کی بہترین دوست بھی ہے، اورکتابوں سے دوستی رکھنے والا شخص کبھی تنہا نہیں ہوتا۔ کتاب اس وقت بھی ساتھ رہتی ہے جب تمام دوست اور پیار کرنے والے ساتھ چھوڑ دیں۔ اگرچہ آج ٹی وی، انٹرنیٹ، موبائل اور سوشل میڈیا ...

مزید پڑھیں »