ڈاکٹر فیض الملک جیلانی کوعارضی طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال)تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال بونی کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر فیض الملک جیلانی کوعارضی طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں جوکہ گزشتہ دسمبر میں ڈاکٹر رحمن افریدی کے تبادلے کے بعد سے خالی چلی آرہی ہے اور درمیاں ایک ماہ کے مزید پڑھیں

چترال میں ا 108میگاواٹ پن بجلی گھر سے پیدوار شروع ہونے کے باوجود پیسکو نے چترال میں غیر اغلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع

چترال(بشیر حسین آزاد)چترال کے قریب گولین کے مقام پر واپڈا کا 108میگاواٹ پن بجلی گھر سے پیدوار شروع ہونے کے باوجود پیسکو نے چترال میں غیر اغلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع کرکے حکومت کے ان دعووں کی قلعی کھول کر رکھ دی۔چترال شہر اور دروش میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ ایک ار مزید پڑھیں

چترال میں موٹر سائیکلوں کے حادثات کی تعدادمیں خوفناک حد تک اضافہ، کئی نوجوان تیز رفتار ی کے باعث زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال میں موٹر سائیکلوں کے حادثات کی تعدادمیں خوفناک حد تک اضافہ ہوگیا اور حالیہ رمضان المبارک کے دوران کئی نوجوان تیز رفتار ی کے باعث حادثات سے دوچار ہوکر زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے مگر نوجوان موٹر سائیکل سوار عبرت پکڑنے کی بجائے تیز رفتاری میں ایک دوسرے کو نیچا دیکھانے مزید پڑھیں

تحصیل دروش سے تعلق رکھنے والے پی ایم ایس آفیسر محمد عرفان الدین اے ڈی سی اپر چترال تعینات

چترال /تحصیل دروش سے تعلق رکھنے والے پی ایم ایس آفیسر محمد عرفان الدین کوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال تعینات کردیا گیا۔وہ اس سے پہلے ڈی ایم او،آئی ایم یونٹ محکمہ ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن تعینات تھے۔

کاکروچ میاں اور میں ……….تحریر: اسماء طارق

   نماز پڑھنے اور دعا مانگنے  کے بعد ابھی مصلے پر بیٹھی تھی کہ پاس پڑے موبائل کا دیدار کیا جاتا ہے اورجسے ایسے پکڑا گیا گویا کہ آج کوئی خزانہ نکال ہی لیا جائے گا ابھی خزانے کی تلاش جاری ہی تھی کہ آنکھیں سامنے سے آتے ہو کاکروچ کے ساتھ  چار ہوتی ہیں مزید پڑھیں

صدا بصحرا۔۔۔غیر ملکی سر مایہ کاری میں کمی۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

سٹیٹ بینک کے گور نر نے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ ایک سال کے اندر بیرونی سر مایہ کاری میں 50فیصد کمی آگئی ہے یہ خبر نہیں بلکہ وار ننگ ہے قوم کو خبر دار کیا گیا ہے کہ غر بت میں مزید اضا فہ ہو گا بے روز مزید پڑھیں

بیورو کریسی کی پھرتیاں۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ہر دور کی بیورو کریسی حکمرانوں کے کامیاب فارمولہ وزٹ کر نے کی چئمپین ہے کسی ایم این اے یا وزیر کو جب کبھی حکمران کے قریب ہو نے یا ذاتی کام نکلوانے کا دورہ پڑتا ہے یا علاقے میں اپنی ساکھ بٹھانے کا ابال آتا ہے تو وہ وزیر اعظم یا وزیر اعلیٰ صاحب مزید پڑھیں

صدقہ فطر کے احکام و مسائل ……تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

روزوں کے واجبی و مسنون آداب میں ہوجانے والی کوتاہیوں کی تلافی کے لئے اللہ تبارک و تعالیٰ نے رمضان المبارک کے اختتام پرصدقہ فطر کو واجب قرار دیا ہے تاکہ تقصیرات و کوتاہی اور گناہوں کی وجہ سے روزوں میں جو خلل واقع ہوا وہ جاتا رہے۔ روزے کی حالت میں جو فضول یا مزید پڑھیں

رمضان المبارک عبادت کا مہینہ اور ہمارے لئے ایک تحفہ ہے۔محب اللہ خان

جرمن(چیف اکرام الدین)پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر زراعت محب اللہ خان نے کہا کہ رمضان المبارک اللہ تبارک و تعالی کی طرف سے مسلمانوں کیلئے ایک عظیم تحفہ ہے انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں اللہ تعالی کے دربار مین سنت کا اجر بھی فرض عبادت کے برابر کر دیا جاتا ہے تا مزید پڑھیں

یپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن ملکر کرپشن ،لوٹ مار، بدانتظامی اور بیڈ گورننس کو فروغ دیتے رہے ہیں.سیکریٹری اطلاعات ساجدہ صداقت

استور/پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ کی صوبائی سیکریٹری اطلاعات ساجدہ صداقت نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف ڈسپلین اور بہترین نظم و نسق کی وجہ سے گلگت بلتستان میں مقبول اور منظم جماعت کے طورپر ابھر کر سامنے آئی ہے اور گلگت بلتستان کے عوام کی جانب سے PTI کی بھرپور حوصلہ افزائی کی دیگر مزید پڑھیں