تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مئی 1, 2019

داد بیداد۔۔۔۔۔قو می اسمبلی کی ازمائش۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

سود کے خا تمے کا بل قو می اسمبلی میں پیش ہوا یہ بل مو لا نا عبد لاکبر چترالی نے پیش کیا ہے وزیر قا نون فروغ نسیم نے بل کی مخا لفت نہیں کی قواعد و ضوا بط کے مطا بق بل کو قائمہ کمیٹی میں غور خوض کے لئے بھیجنے کی سفا رش کی چنا نچہ بل ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹری ایک ایسا پیشہ ہے جس میں انسانیت کی خدمت کے بڑے مواقع موجود ہوتے ہیں /ڈاکٹرارشاداحمد/ڈاکٹرمعراج الدین

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیویلپمنٹ سنٹر (DHDC) چترال کے تعاون سے ٹی ایچ کیوہسپتال گرم چشمہ میں کمیونیکشین سکلزاوراخلاقیات کے عنوان پردو روزہ ورکشاپ کے اختتامی پروگرام سے مہمان خصوصی ڈاکٹرمعراج الدین،ٹریننگ سہولت کارڈسابق ڈسٹرکٹ اکاونٹ افیسرافسرعلی،ڈپٹی ڈائریکٹرڈی ایچ ڈی سی چترال ڈاکٹرارشاد احمد اورشاکرالدین نے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ اس ورکشاپ کامقصدمحکمہ صحت کے تمام اسٹاف کوموثررابطہ ...

مزید پڑھیں »

مزدوروں کے بچوں کی تعلیم اور خاندان کے علاج معالجے کی مفت سہولیات فراہم کی جائیں /انیس الدین،شبیراحمد

چترال(ڈیلی چترال نیوز)یکم مئی کو محنت کشوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو سلام پیش کرنا ہے جنہوں نے آٹھ گھنٹے کے اوقات کار کے لیے نتیجہ خیز جدوجہد کی۔چترال میں پاکستان پیپلزپارٹی ضلع چترال لیبرونگ کے صدرانیس الدین،تجاریونین کے صدرشبیراحمد،پی پی پی علماء ونگ کے صدرممتازعالم دین ...

مزید پڑھیں »

اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی کیپٹین ریٹائرڈ محمد شفیع گرفتار، منور جیل منتقل

گلگت:اپوزیشن لیڈر جی۔بی اسمبلی کیپٹن (ر)شفیع خان کو انسداد دہشتگردی عدالت گلگت کورٹ نےجوڈیشل کرکےجیل بجھوادیا۔گزشتہ سال سیلاب متاثرین کوریلیف کے سامان تقسیم کےدوران اوشکھنداس میں اپوزیشن لیڈر شفیع خان اورمجسٹریٹ کےدرمیان جھگڑا ہواتھا اورشفیع خان پراپنےساتھیوں کے ہمراہ تحصیلدار اوراس کےعملے پرتشدد کاالزام تھا جس کا مقدمہ انسدا دہشتگردی کی عدالت زیر سماعت تھا. آج انسداد دہشتگردی عدالت گلگت ...

مزید پڑھیں »

ہاشو فاونڈیشن اور چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے درمیان مفاہمت کے یاد داشت پر دستخط

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال ) گزشتہ دنوں اسلام آباد میں ہاشو فاونڈیشن اور چترال کے دو تنظیموں چترال کمیونٹی ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن (سی سی ڈی این) اور چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے درمیان مفاہمت کے یاد داشت پر دستخط کرنے کی تقریب منعقد ہوئی جسے چترال کی ترقی کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا جارہا ہے۔ مفاہمتی یادداشت کے ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی ایم۔۔۔ بیرونی آقاو¿ں کی شہ پر دیا ہوا نعرہ۔۔نغمہ حبیب

دہشتگردی نے پوری دنیا کو تو متا ثر کیا ہی ہے لیکن پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جس کو اس نے برُی طرح متا ثرکیا ہے۔ایک عرصہ تک اس نے معمولات زندگی کو کافی حد تک مفلوج رکھا حالانکہ پاکستان کا ان وجوہات سے براہ راست کوئی تعلق نہ تھا جس نے اس نئی افتاد کو دُنیا پر نازل ...

مزید پڑھیں »

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات….تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

ہر گزرتے دن کے ساتھ غریب محنت کش کے لئے رزق حلال کے دو لقمے کمانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہوتا چلا جارہا ہے۔ معاشرتی بے حسی کے باعث محنت مزدوری کے دوران محنت کش کو جس سفاکانہ روئیے کا سامنا کرنا پڑتاہے وہ ناقابل بیان ہے۔ محنت کشوں کا ایک طبقہ تعمیراتی کاموں، کھیت کھلیانوں، ورکشاپوں اور دیگر ...

مزید پڑھیں »

بسترِ مرگ۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

بلاشبہ موت انسان دھرتی کائنات کی سب سے بڑی حقیقت ہے اور ہر نفس نے موت کے پل صراط سے گزرنا ہے ‘ حضرت انسان کو بھی موت کا ذائقہ چکھنا ہے اب وہ چاہے ہزاروں خو شامدیوں کے جھرمٹ میںاقتدار کے کو ٹھے پر براجمان ہو یا کچی گلیوں ‘ پتھریلی راہوں کے بخیل درازوں پر دستک دینے والا ...

مزید پڑھیں »