تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2, 2019

بلدیاتی نظام کے تحت ضلع کونسل کے خاتمے کا فیصلہ،جودہ حکو مت کا یہ اقدام آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے/ضلع ناظم مغفرت شاہ

چترال ( محکم الدین ) ضلع کونسل چترال کا تین روزہ اجلاس 9مہینے کے وقفے کے بعد جمعرات کے روز کنوینئیر ضلع کونسل مولانا عبد الشکور کی زیر صدارت شروع ہوا ۔ جس میں ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ اور دیگر ممبران نے شرکت کی ۔ تاہم بعض خواتین ممبران شریک نہیں ہوئیں ۔ کنوینئیر ضلع ناظم نے ایجنڈے کے ...

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی نئے اضلاع کی حامی ہے۔گلگت بلتستان میں ابتدائی طور پر نئے اضلاع بنانے کا اعزاز بھی پیپلزپارٹی کو حاصل ہے /امجد حسین ایڈووکیٹ/سعدیہ دانش

گلگت (پ ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ اور صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نئے اضلاع کی حامی ہے۔گلگت بلتستان میں ابتدائی طور پر نئے اضلاع بنانے کا اعزاز بھی پیپلزپارٹی کو حاصل ہے۔حفیظ الرحمٰن کو شاہد خاقان عباسی کے دور میں نئے اضلاع کا نوٹیفکیشن لے کر دیامر جانا ...

مزید پڑھیں »

شاہ سعود ضلع اپر چترال کے پہلے ڈپٹی کمشنر کی حیثیت سے چار سنبھالا

بونی ( اپر چترال کے قیام کے بعد شاہ سعود بحیثیت پہلا ڈپٹی کمشنر اپنے عہدے کا چار چ سنبھال لیا۔یکم مئی کو شاہ سعود نے چترال سے بونی آکر باقاعدہ دفترات کا معائنہ کیا اور اپنے دفتر میں جاکر اپنی نشست سنبھال لی۔ ضلع اپر چترال کے باقاعدہ فنکشنل ہونے کی خوشی میں اپر چترال کے عوام نے بونی ...

مزید پڑھیں »

ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود نے وزارت مذ ہبی امور کے زیر انتظام کا لاش بہار فیسٹول چلم جوشٹ کا افتتاح کر دیا

چترال ( محکم الدین ) ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود نے وزارت مذ ہبی امور کے زیر انتظام کا لاش بہار فیسٹول چلم جوشٹ کا افتتاح کر دیا . ڈپٹی سیکرٹری وزارت مذہبی امور عمران رشید , ڈسٹرکٹ آفیسرفنانس اینڈ پلاننگ محمد حیات شاہ, اسسٹنٹ کمشنر سجاد علی , ا قلیتی ایم این اے اسفن بھنڈارا کے پولیٹکل سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »