تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مئی 3, 2019

پی پی اے ایف،کے ایف ڈبلیواور Integrationکے مشترکہ وفدکا استور گولین بجلی گھر کا دورہ، پروجیکٹ کا تفصیلی معائنہ

پاکستان پاورٹی الیویشن فنڈ(پی پی اے ایف)اورکے ایف ڈبلیوکے مالی معاونت سی اے کے آر ایس پی استور گولین میں 136کلوواٹ اور گازین یارخورن میں 306کلوواٹ کے بجلی گھرتعمیر کر رہا ہے جو کہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔ ان کاموں کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے مورخہ یکم مئی2019 کے ایف ڈبلیوکی وفد جس میں Ms. Maja Bott،Dr. Thilo Heibegerاور ...

مزید پڑھیں »

ضلع کونسل چترال کے دوسرے دن کی کاروائی، چترال ضلعے میں لینڈ سیٹلمنٹ سمیت دیگر اہم مسائل پر تفصیلی بحث ہوئی

چترال (نمائند ہ ) ضلع کونسل چترال کے دوسرے دن کی کاروائی میں چترال ضلعے میں لینڈ سیٹلمنٹ پر گرما گرم بحث ہوئی جس میں اراکین نے اپنے تحفظات کا بے لاگ اظہار کیا جبکہ بعد میں سیٹلمنٹ افیسر سید مظہر علی شاہ نے بریفنگ دی اور ان کے خدشات وتحفظات کو دورکردیا جبکہ ضلع ناظم مغفرت شاہ کی تجویز ...

مزید پڑھیں »

چترال کے یوٹیلیٹی سٹورز میں گذشتہ ایک سال سےاشیاء خووردنوش ناپید،چینی،گھی اور آٹاغائب،عوامی حلقوں رمضان پیکیج فراہم کرنے کا مطالبہ

گزشتہ ایک سال سے یوٹیلیٹی سٹورز چترال میں اشیائے خوردنوش ناپید ہیں۔چینی گھی،بیسن،آٹا اور دالیں دستیاب نہ ہونے  کی وجہ سے صارفین بازار سے مہنگے داموں اشائے خوردنوش خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔حکومت نے رمضان کے لئے 2ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کیا ہے مگر یوٹیلیٹی سٹورز چترال تاحال ان سامان سے خالی ہیں۔دوسری طرف ملک کے دیگر ریجن ...

مزید پڑھیں »

کے ایف ڈبلیو کے ڈاکٹر تھیلو سٹیفن ہائیبرگر اور محترمہ ماجا بوٹ کا پر صد شیشی کوہ میں ایس آر ایس پی کے زیر نگرانی تعمیر ہونے والے بجلی گھر کا معائنہ

آ پ کے چہروں پر خوشی اور مسکراہٹ دیکھ کر مجھے اطمینان ہو رہا ہے کہ جرمنی کے لوگوں کی طرف سے دیئے ہوئے فنڈ سے آپ کے لیئے بننے والا چھوٹا پن بجلی گھر تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ ان خیالات کا اظہار جرمن خاتون محترمہ ماجا بوٹ Ms Maja Bott نے پرصدشیشی کوہ میں ایس آر ایس پی چترال ...

مزید پڑھیں »

حکومت صحت کے شعبے کے فروغ کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کررہی ہے تاکہ صوبے کے عوام کو بلا امتیاز صحت کی سہولیات فراہم کی جاسکیں/ ڈی جی پی ایچ ایس اے ڈاکٹرایوب روز 

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ڈائریکٹر جنرل پی ایچ ایس اے ڈاکٹر ایوب روز نے چترال میں محکمہ صحت کے اسٹاف کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ پراونشل ہیلتھ سروسز اکیڈمی ایک بہترین ادارہ ہے جو محکمہ کے انتظامی و جنرل کیڈر کے علاوہ نرسنگ ،پیرا میڈیکس اور صحت کے دیگر شعبوں میں اعلیٰ تربیت فراہم کر رہا ہے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبہ بھر میں قائم تمام مکتب سکولوں کو ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا

پشاور(میڈیا ڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبہ بھر میں قائم تمام مکتب سکولوں کو ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جبکہ ان سکولوں کو ریگولرپرائمری سکول بنایا جائے گا، اس مقصد کیلئے آئندہ مالی سال میں فنڈز تجویز کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں محکمہ تعلیم ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پشاور سمیت مختلف اضلاع میں لگ ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعلیٰ نے 17محکموں کے 2430 آسامیوں کی اپ گریڈیشن کی منظوری دیدی

گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے 17محکموں کے 2430 آسامیوں کی اپ گریڈیشن کی منظوری دیدی ۔ جن میں محکمہ زراعت، لائیو سٹاک، فشریز اور ڈیری فارم کے کمپیوٹر آپریٹر کو سکیل 12سے 16، لائیو سٹاک اسسٹنٹ کی پوسٹ کوسکیل 6سے 9،پولٹری سٹاک اسسٹنٹ کی آسامی کو سکیل 6 سے 9، ویکسینٹر کی آسامی کو سکیل 6 ...

مزید پڑھیں »

زادی صحافت کا دن اور پاکستان میں صحافت ۔ ۔ ۔ تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

مختلف شعبہ جات میں صحافت ایک مشکل ترین شعبہ ہے، جس میں نیوز سٹوری، رپوٹنگ، نیوز ایڈیٹنگ ، کمپوزنگ ،پروف ریڈنگ، پیسٹنگ، کاپی میکنگ اور پرنٹنگ سمیت ہر ایک کام انتہائی محنت طلب ہوتا ہے، اور جب ساری دنیا سوتی ہے تب صحافی جاگ کر اپنی قلم چلاتے ہیں ۔ اور جب ایک صحافی عوام کو آگاہی دینے کے لئے، ...

مزید پڑھیں »

نیا بلدیاتی نظام حکمران کی خواہش کی بھینٹ۔ ۔ عرفان مصطفی صحرائی 

عوام عرصے سے اچھی خبر کے لئے ترس گئے ہے ۔ ریاست کے تمام ستون دانستہ شکستہ اور کمزور کر دیئے گئے ہیں ۔ ذاتی اَنا اور مفادات کی اسیر قیادت کو زبردستی عوام پر مسلط کر دیا گیا ہے ۔ حکومت تمام ملکی مسائل کی وجوہات ماضی کی حکومت پر ڈال کر خود بری الذمہ ہونے پر باضد ہے ...

مزید پڑھیں »

فیصلہ اٹل ہے ۔ ۔ ۔ !ایم سرورصدیقی 

فیصلہ ہوچکا کوئی تسلیم کرے نہ کرے اس کی مرضی ۔ خدا اس وقت تک اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک خود اس کو اپنی حالت بدلنے کا احساس نہ ہو اب دنیا بھرکے سکالر، دانشور،مذہبی سیاسی رہنما ڈھنڈورا پیٹتے پھریں لاکھ دلیلیں دیں کوئی فرق نہیں پڑتا فیصلہ اٹل ہے ۔ درویش نے عقیدت مندوں کی طرف ...

مزید پڑھیں »