تازہ ترین
بنیادی صفحہ >> 2019 >> مئی >> 03 (صفحہ 2)

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مئی 3, 2019

یار سخی ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر;;پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی 

اپریل کی صبح اپنا ایک خاص جادو رکھتی ہے آج کی صبح بھی نیم خنک جمیل پہاڑی جھرنوں کی شبنمی پھوار جیسی تھی اپریل آدھے سے زیاد ہ گزر چکا تھا لیکن پھر بھی موسم میں گرمی کی حدت نہیں تھی بارشوں کی وجہ سے خنکی اور خوشگوار یت کا تاثر ابھی تک قائم تھا صبح کا وقت مو سم ...

مزید پڑھیں »

ترجیحات کا پوسٹ مارٹم ۔ ۔ ۔ الیاس محمدحسین

عمران خا ن کو اپنے وزیر ِ اعظم بننے کا اتنا یقین تھا کہ انہوں نے اقتدار میں آنے سے پہلے ہی 100دنوں کی ترجیحات کا باقاعدہ اعلان کردیاتھا جس کے لئے مدینہ کی ریاست کو ایک سمبل کے طورپر پیش کیا گیا اس وقت عمران خان نے کہا تھا انسان اور جانور کے معاشرے میں فرق یہ ہوتاہے کہ ...

مزید پڑھیں »

چترال ٹاسک فورس کے زیر اہتمام وادی بروغل میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

چترال کے انتہائی دور افتادہ اور پسماندہ علاقے وادی بروغل میں چترال ٹاسک فورس کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔جوکہ مسائل میں ڈوبے اور وسائل سے محروم وادی کے عوام کے لئے کسی نعمت سے کم نہ تھا۔فری میڈیکل کیمپ میں سکاؤٹس ہسپتال چترال کے ڈاکٹرز نے55مرد65خواتین اور 50سے زائد بچوں کا معائینہ کیا اور انہیں مفت ...

مزید پڑھیں »

ضلع کونسل چترال کے اجلاس کی پہلے دن کی جھلکیاں ۔ ۔ رپورٹ: ظہیرالدین 

;232;ضلع کونسل کا اجلاس آخری مرتبہ اگست 2018ء میں آٹھ ماہ بعد منعقدہوا ۔ ;232;ضلع ناظم مغفرت شاہ مقرر ہ وقت سے پہلے اپنے چیمبر پہنچ چکے تھے اور مقررہ وقت پر ہال میں داخل ہوگئے ۔ ;232; اجلاس میں 38 میں سے 21ممبران نے شرکت کی جن میں خواتین ممبران کی تعداد صرف 3تھی ۔ ;232;الحاج رحمت غازی ہلکی ...

مزید پڑھیں »