تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مئی 4, 2019

چترال پولیس کے نوجوان عتیق الرحمن نے براول کے بازار میں آگ پر قابو پاکر بروال بازار کو بڑی تباہی سے بچایا

چترال (نامہ نگار)گذشتہ روز چترال کے علاقہ سنگور سے تعلق ر کھنے والے والے پولیس کنسٹبل عتیق الرحمن سکنہ سنگور دیر بالا براول بانڈہ میں ڈیوٹی انجام دے رہا تھابراول بانڈہ بازار میں اچانک آگ لگ گئی اس موقع پر براول کے عوام نماز جمعہ میں مصروف تھے چترال کے نوجوان پولیس کنسٹبل نے دیکھاکہ آگ پورے بازار کو اپنے ...

مزید پڑھیں »

محکمہ حیوانات کے ڈسٹرکٹ ڈائرکٹر کی طرف سے ناانصافی اور ظلم کا نوٹس لیا جائے/کالاش باشندوں کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) کالاش ویلی رمبور کا باشندہ نصیر محمد کالاش نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ، چیف سیکرٹری اور دوسرے حکام سے اپیل کی ہے کہ وٹرنری ڈسپنسری رمبور میں چوکیدار کی اسامی پر تعیناتی کے سلسلے میں ان کے ساتھ محکمہ حیوانات کے ڈسٹرکٹ ڈائرکٹر کی طرف سے ناانصافی اور ظلم کا نوٹس لیا جائے جس نے ...

مزید پڑھیں »

منفرد تہذیب و ثقافت کے حامل انڈ یجنس کالاش کمیونٹی کی بقا مسلم کمیونٹی کی مرہون منت ہے/چیئرمین ڈیڈک چترال وزیرزادہ

چترال ( محکم الدین ) اقلیتی رکن اسمبلی صوبہ خیبر پختونخوا اور چیرمین ڈیڈک وزیر زادہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کالاش اقلیتوں کی نمایندگی کرتے ہوئے خطاب میں کہا ہے ۔ کہ دنیا کے لوگوں کو شاید اس بات پر یقین نہ آئے کہ منفرد تہذیب و ثقافت کے حامل انڈ یجنس کالاش کمیونٹی کی بقا مسلم ...

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی میں سودوربا کے خلاف موثر آواز اٹھانا اور اس بارے میں بل جمع کرنا اہالیان چترال کے ووٹوں کا حق ادا کرناہے/مولاناچترالی 

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) چترال سے قومی اسمبلی کے رکن مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں سودوربا کے خلاف موثر آواز اٹھانا اور اس بارے میں بل جمع کرنا اہالیان چترال کے ووٹوں کا حق ادا کرناہے جوکہ سودکے تمام دروازوں کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بند کردیتا ہے اور اگر یہ بل اسمبلی سے ...

مزید پڑھیں »

رمضان المبارک…..تحریر: مولانا خلیق الزمان خطیب شاہی مسجد چترال

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ ہرسال اسلئے آتا ہے کہ سال کے گیارہ مہینے انسان اپنی مادی مصروفیات میں اتنا منہمک رہتا ہے کہ وہی مصروفیات اس کی توجہ کا مرکزبن جاتی ہے اور اس کے دل پرروحانی اعمال سے غفلت کے پردے پڑنے لگتے ہیں۔عام دنوں کاحال یہ ہے کہ چوبیس گھنٹے کی مصروفیات میں خالص عبادتوں کا حصہ عموماًبہت ...

مزید پڑھیں »