تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مئی 5, 2019

رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلاروز ہ 7 مئی کو ہوگا

رویت ہلال کمیٹی کے چیرمین مفتی منیب الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔پاکستان میں پہلا روزہ 7 مئی (منگل) کو ہوگا۔رمضان المبارک کاچاند دیکھنےکیلیےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کراچی میں ہوا۔مفتی منیب الرحمٰن نے کہا کہ پاکستان میں کہیں بھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس ...

مزید پڑھیں »

لواری ٹاپ کے قریب چترال سائیڈ پر نیشنل گرڈ کے ٹاﺅر پول پر کا م کرنے والے تین مزدور زخمی اور ایک موقع پرجان بحق

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) لواری ٹاپ کے قریب چترال سائیڈ پر نیشنل گرڈ کے ٹاﺅر پول پر کا م کرنے والے تین مزدور زخمی اور ایک موقع پرجان بحق ہوگئے۔ دروش کے سب ڈویژنل پولیس افیسر اقبال کریم نے بتایاکہ جان بحق ہونے والے مزدور کی شناخت محمد اشفاق ساکنہ مظفر گڑھ پنجاب کے طور پر ہوئی ہے جبکہ زخمیوںمیں ...

مزید پڑھیں »

صوبائی حکومت کے جانب سے خصوصی افراداور اقلیتی نوجوانوں میں دو کروڑ کے چیک تقسیم

پشاور۔۔۔ خیبر پختونخوا حکومت نے یوتھ امپیکٹ چیلنج پروگرام  کے تحت خودروزگاری اور کاروبار کے لئے خصوصی افراد اور اقلیتی نوجوانوں میں دو کروڑ روپے کے چیک تقسیم کئے۔ سینئرصوبائی وزیر کھیل ویوتھ آفیئرز محمد عاطف خان نے نوجوانوں میں پراجیکٹس کی بنیاد پر تین سے 20 لاکھ روپے تک کے چیک تقسیم کی۔ خیبر پختونخوا حکومت نے پچھلے دور ...

مزید پڑھیں »

تبدیلی کب آئے گی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پروفیسررفعت مظہر

اصر ملک ’’پُلسیا‘‘ ہے ۔ پولیس سے خوف ہم پاکستانیوں کی گھُٹی میں پڑا ہے ۔ یوں توہر پُلسیا ہی خطرناک ہوتا ہے لیکن اگر وہ باریش بھی ہو تو اور زیادہ خطرناک کہ اُس میں مولویوں کا غیض وغضب بھی شامل ہو جاتا ہے ۔ یہ تو ہر کسی کو معلوم کہ ’’نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ...

مزید پڑھیں »

داد بیداد ……….بچوں کا وزنی بستہ۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی

 بچوں کا وزنی بستہ خیبر پختونخواہ کی صوبائی اسمبلی میں زیر بحث آیا اسمبلی نے ابتدائی تعلیم  کے مرحلے میں بچوں کے بستے کا وزن کم کر نے کی قر ار داد متفقہ طور پر منظور کی ایک منی بس میں زور زور سے اخبار کی سر خیاں پڑھنے والے ایک بزرگ نے اس تین کالمی خبر کی سرخی کو ...

مزید پڑھیں »

جمعیت علماء اسلام لوئرچترال کے کابینہ کا اعلان کردیا گیا

چترال(نامہ نگار)جمعیت علماء اسلام ضلع چترال (لوئر) کے ضلعی کابینہ کی تشکیل عمل میں لائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے ضلعی امیر مولانا عبدالرحمن اور جنرل سیکرٹری انعام حنیف میمن نے اپنے انتخاب کے بعد باہمی مشاورت سے ضلعی کابینہ کا اعلان کردیا ہے۔ جمعیت علماء اسلام ضلع چترال (لوئر) کے تشکیل شدہ کابینہ میں مولانا قاضی ...

مزید پڑھیں »