تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مئی 6, 2019

تورکہو کے عوامی حلقوں نے تورکہو روڈ کو کیپٹن اجمل شہید کے نام منسوب کرنے پر انتہائی خوشی کا اظہار 

چترال ( نامہ نگار ) تورکہو کے عوامی حلقوں نے تورکہو روڈ کو کیپٹن اجمل شہید کے نام منسوب کرنے پر انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے ۔ اور کہا ہے ۔ کہ کیپٹن اجمل شہید نے انتہائی نوجوانی میں وطن عزیز کیلئے جام شہادت نوش کیا ۔ جس پر خصوصی طور پر اہلیاں تور کہو اور عمومی طور پر ...

مزید پڑھیں »

رمضان المبارک نیکیوں کا موسم بہار۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

کی مبارک ساعتیں نصیب فرمائیں ۔ قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے ’’اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کر دیئے گئے جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کر دیئے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ‘‘ ۔ بلاشبہ ہجری تقویم کا نواں مہینہ رمضان المبارک تمام مہینوں کا سردار ہے جو کہ اپنے اندران ...

مزید پڑھیں »

مقامی لوگوں کی کانفرنس گذشتہ دنوں بحرین (سوات) میں منعقد

 چترال(نامہ نگار) چترال ایکسپریس)مقامی لوگوں کی کانفرنس گذشتہ دنوں بحرین (سوات) میں منعقد ہوئی جسمیں مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے مقامی لوگوں کے نمائندوں نے شرکت کیں۔ اس کانفرنس میں مختلف امور پر گفتگو اور مشاورت ہوئی۔ کانفرنس کے اختتام پر ایک اعلامیہ جاری کیا گیا جسکے مطابق؛۔ 1۔ شرکاء IBT اور سڈنی یونیورسٹی آسٹریلیا کا شکریہ ادا کرتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

بروغ ويلي ميں پاک آرمي اور چترال سکاوٹس نے علا قے کے غريب اور مستحق خاندانوں ميں راشن پيکيجز اور بکريان تقسيم کي گیئ

چترال (نامہ نگار)چترال ٹاسک فورس کے کمانڈر کرنل معين الدين کي خصوصي هدايات پر برو غل ويلي جو چترال کا انتهاي سماندە اوردور افتادە علاقه هے جهان پر بنيادي سهوليات اور خدمات کي فراهيمي نهايت ناگفته به هے علاقے کے غريب اور مستحق خاندانون ميں راشن کے پيکيجز تقسيم کيں جن ميں آٹا ، گهي ، دال، چيني ، چاﺉ ...

مزید پڑھیں »

سستا بازار ماہ رمضان کیلئے قائم کیا گیا ہے،جس میں دکاندار رضاکارانہ طور سبزی بازار سے کم قیمت پر فروخت کریں گے /اسسٹنٹ کمشنر چترال عالمگیر خان

چترال ( محکم الدین ) ٹی ایم اے چترال کی زیر نگرانی اتالیق پل چترال سے ملحق سبزی بازار میں ماہ رمضان کیلئے سستا بازار کا افتتاح کر دیا گیا .اس مو قع پر اسسٹنٹ کمشنر چترال عالمگیر خان،ای اے سی اعجاز قریشی ، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر فضل باری ، ٹی ایم او چترال قادر ناصر،اے ایف سی رحمت ولی ...

مزید پڑھیں »

جمعیت علماء اسلام اپرچترال نے ضلعی کابینہ کا اعلان کردیا

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)جمعیت علماءاسلام اپرچترال نے ضلعی کابینہ کا اعلان کردیا ،ضلعی امیر مولانا شیرکریم شاہ اور ناظم عمومی مولانا عطاءالرحمن نے باہمی مشاورت کے بعد 5سال کےلئے اپنے کابینہ کا اعلان کردیا نئے کابینہ میں۔1۔ مولانا امیر نواز2…حضرت مولانا قاری فیض اللہ 3… حضرت مولانا قاری حبیب الرحمن 4پیر طر یقت شیخ الحدیث مولانا مفتی فیض الدین 5… مولانا ...

مزید پڑھیں »

اپوزیشن لیڈر خیبرپختونخوا اسمبلی اکرم خان درانی نے صوبائی حکومت کو ٹف دینے کا اعلان کردیا

پشاور۔۔ اپوزیشن لیڈر خیبرپختونخوا اسمبلی اکرم خان درانی نے تبدیلی سرکارپر تنقید کر تے ہو ئے کہاہے کہ تبدیلی سر کار ملک کے غر یب عوا م پر ہر ہ ماہ مہنگا ئی کے بم گرا د یتے ہیں ماہ ر مضان شروع ہوتے ہوئے عوام ر یلیف کے بجا ئے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا سرپرائزدید یا جو ...

مزید پڑھیں »

داد بیداد …..بے چا رے حکمران۔۔۔۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی

حکمران بے  چارہ ہو تا ہے مظلوم  ہو تا ہے معصوم ہو تا ہے اس کو حضور وا لا بنا کر اُس کی آنکھوں پر پٹی باندھی جا تی ہے درباری اُس کے گرد گھیرا ڈالتے ہیں اور اُس کو ادھر اُدھر دیکھنے نہیں دیتے لاہور میں وا لڈ سٹی پرا جیکٹ کے زیر اہتما م پکچر ڈ وال کی ...

مزید پڑھیں »

سابق پی ٹی سی چیئرمین جی ایچ ایس بمبوریت۔۔۔۔تحریر:محمدجاویدحیات

بچوں کی تعلیم و تربیت میں والدین کا کردار بہت اہم ہے۔دنیا کی تاریخ گواہ ہے جہان عظیم اساتذہ کے شاگرد وں نے نام پیدا کیا ہے وہاں عظیم والدین کی اولاد نے بھی کارنامہ انجام دیا ہے۔اگر بچے کے لئے تربیت کے یہ دو ستون مضبوط ہو جائیں تو اس بچے کی تربیت میں کوئی کسر نہیں رہے گی۔۔اس ...

مزید پڑھیں »