تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مئی 7, 2019

تحریک انصاف کی حکو مت کے دیگر دعوں کی طرح یوٹیلٹی سٹورز میں رمضان پیکیج کا اعلان بھی کھوکھلا ثابت

چترال ( محکم الدین ) تحریک انصاف کی حکو مت کے دیگر دعوں کی طرح یوٹیلٹی سٹورز میں رمضان پیکیج کا اعلان بھی کھوکھلا ثابت ہوا ہے ۔ چترال کے یو ٹیلٹی سٹورز سے لوگ سال میں ایک مرتبہ جو تھوڑی بہت رعایت حاصل کرتے تھے ۔ حالیہ ماہ رمضان میں اُس سے بھی محروم رہے ۔ حکومت کے دو ...

مزید پڑھیں »

کیا اس محفل میں بھی ہماری باتیں ہوتی ہیں؟…….محمد جاوید حیات

کیا اے سی لگے کمرے میں بیٹھے ہوئے بڑے بڑے تعلیم یافتہ اور ڈگری یافتہ لوگوں میں ہماری مجبوریوں کا ذکرہوتا ہے۔۔کیا ان بنگلوں،حویلیوں،کوٹھیوں کے اندر ایسی باتیں بھی ہوتی ہیں جس میں ہمارا ذکر ہو۔لفظ غریب کا تذکیرہ ہو۔بھوک،پیاس،فاقہ،بے روزگاری،قرض،بیماری،فیس،کرایہ وغیرہ موضوع بحث ہوں۔کیا وہاں خالص محبت،خلوص،خدمت،جذبہ خدمت،احترام،ایثار،قربانی،اجتماعی مفادات پر سیر حاصل بحث ہوتی ہے۔کیا وہاں پر ریاست میں ...

مزید پڑھیں »

کالاش قبیلے کے رہنماءوں نے کالاش ویلیز روڈ کی خستہ حالی اور مقامی لوگوں کو درپیش مشکلات پر شدید رد عمل کا اظہار 

چترال ( محکم الدین ) کالاش قبیلے کے رہنماءوں نے کالاش ویلیز روڈ کی خستہ حالی اور مقامی لوگوں کو درپیش مشکلات پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔ اور کہا ہے ۔ کہ کالاش فیسٹول چلم جوشٹ کی خریداری کیلئے کالاش مرد و خواتین اوربچوں کو انتہائی پُر خطر راستوں سے گزر کر چترال شہر آنا پڑ ...

مزید پڑھیں »

صدا بصحرا ….جتنے منہ اتنی باتیں۔۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی

لو گوں نے کہنا شروع کیا ہے کہ حکومت نے وزیر خزانہ کو کس لئے گھر بھیجدیا؟ سٹیٹ بینک کا گور نر باہر سے کیو ں لے آیا؟ مشیر خزانہ اور چیر مین فیڈرل بورڈ آف ریو ینیو دوسروں کی مر ضی کے بندوں کو کیوں لگا یا گیا؟ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ وزیر اعظم نے رو حا ...

مزید پڑھیں »

سپریم اپیلیٹ کورٹ :سید ارشد حسین شاہ کو چیف جج تعینات کردیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان میں سید ارشد حسین شاہ کو چیف جج تعینات کردیا گیا ہے اور وزیراعظم آفس سے ان کی تعیناتی کے لئے بھیجی گئی سمری کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گورنر گلگت بلتستان کی جانب سے بھیجی گئی سمری کی منظوری دے دی ہے جس کے ...

مزید پڑھیں »

تریچ میر ڈرائیور یونین ضلع چترال کا ہنگامی اجلاس،ضلع بھر کے خستہ حال روڈوں کی صورت حال پر برہمی کا اظہا

چترال/تریچ میر ڈرائیور یونین ضلع چترال کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر صابر احمد یونین کے دفتر میں منعقد ہوا اس موقع پر تحصیل دروش کیلئے ممتاز علی جان کو صدر،فاروق علی شاہ کو جنرل سیکرٹری اور رحمت دین کی نائب صدر نامزدگی پر اتفاق ہوا جس کا نوٹفیکشن جون کے دوسرے ہفتے جاری کرنے کے بعد اُن سے ...

مزید پڑھیں »

بونی میں قائم عمارت چترال یونیورسٹی کی ملکیت ہے،بعض اخبارت اور سوشل میڈیا میں شائع ہونے والی خبریں حقائق کے خلاف ہے/پبلک ریلیشنز افیسر

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز)گزشتہ دنوں یونیورسٹی آف چترال اور محکمہ تعلیم کے درمیان بونی میں ایک بلڈنگ کے تنازعے کے بارے میں بعض اخبارات اور سوشل میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں کو بے بنیاد، بدنیتی پر مبنی اور حقائق کے خلاف قرار دیتے ہوئے یونیورسٹی انتظامیہ نے اپنے موقف کو دہرادی ہے کہ یہ عمارت چترال یونیورسٹی کی ملکیت ...

مزید پڑھیں »