تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مئی 8, 2019

بجلی کے نرخوں میں اضافے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں: وزیر توانائی عمر ایوب

اسلام آباد(ڈیسک)وفاقی وزیر توانی عمرایوب کا کہناہے کہ بجلی کےنرخوں میں اضافے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ بجلی کے نرخوں کے معاملے کو حتمی شکل دے رہے ہیں، ایک سے ڈیڑھ سال میں مرحلہ وار بجلی کی نرخوں میں اضافہ کریں گے۔عمر ایوب نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

شاہ سلمان فلاحی ادارے کی جانب سے سامان کی تقسیم کے عمل سے امن ، بھائی چارگی کے ماحول کو تقویت ملے گی/ اسسٹنٹ کمشنرچترال عالمگیر

چترال (ڈیلی چترال نیوز)سعودی فرمان روا شاہ سلمان کے فلاحی امدادی ادارے اور پاکستان بیت المال کی طرف سے چترال ٹاون کے ایک ہزار مستحق گھرانوں میں رمضان فوڈ پیکج تقسیم۔پاکستان بیت المال نے سعودی شہزادہ شاہ سلمان کی طرف سے مستحق خاندانوں میں رمضان پیکج تقسیم کیا گیا۔جس کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر چترال عالمگیرتھے۔انہوں نے امدادی سامان تقسیم ...

مزید پڑھیں »

رامان لاسپور کے رہائشی مینہ گل نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا اور محکمہ پبلک ہیلتھ کے صوبائی حکام سے اپیل

چترال ( محکم الدین ) رامان لاسپور کے رہائشی مینہ گل نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا اور محکمہ پبلک ہیلتھ کے صوبائی حکام سے اپیل کی ہے ۔ کہ پھرگام لاسپور میں قوم ڈانذے کی زمین پر پبلک ہیلتھ کے زیر نگرانی تعمیر شدہ واٹر ٹینکی کی ملازمت کو دھوکا دہی اور اقربا ء پروری کا شکار ہونے کا نوٹس ...

مزید پڑھیں »

ماں تیری عظمت کو سلام/9مئی ماوں کا عالمی دن ۔۔۔۔تحریرسیدنذیرحسین شاہ نذیر

سخت راہوںمیں بھی آسان سفرلگتاہے یہ میری ماں کی دعاو ں کااثرلگتاہے دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہرسال 9مئی کو ماوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد ماں سے پیار اور محبت کے جذبات کو اُجاگر کرنا ہے۔ ہر ماں کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کیلئے اپنی خوشیاں قربان کر دے۔کچھ ایسی ...

مزید پڑھیں »

محکمہ تعلیم کا سرکاری سکولوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے سرکاری سکولوں میں سیکند شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مشیرتعلیم ضیاء اللہ بنگش کا کہنا تھا کہ طلباء کو اپنے علاقوں میں بہترین تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کی غرض سے سرکاری سکولوں میں سیکنڈ شفٹ کا آغاز کر رہے ہیں جس ...

مزید پڑھیں »

میر ے باقی پیسے کدھر گئے؟ ۔۔۔ الیاس محمد حسین

OOO ایک بوڑھی کا بیٹا دبئی گیا تو جاتے ہوئے اپنی والدہ کو اپنا موبائل دے گیا تاکہ رابطے میں آسانی رہی ۔۔۔ایک دن بیٹے سے بات کرنے کےلئے بوڑھیا نے 200 روپے کا کارڈ لورڈ کیا بیلنس 150کے قریب آیا اس نے پوچھا یہ کیا معاملہ ہے میرے باقی پیسے کدھر گئے؟ دکاندارنے کہا ماں جی!باقی ٹیکس کٹ گیاہے ...

مزید پڑھیں »

جگنووں کا مدفن۔۔۔ ایم سرورصدیقی

OOOآپ نے گھپ ٹوپ اندھیری رات میں جگنوﺅںکو چمکتے تو دیکھاہوگاروشنی کی کرنیں جگنوکے جسم سے پھوٹتی ہیں تو ایک عجب بے نام سااحساس ہوتاہے اور قدرت کے اس کمال پر حیرت بھی۔۔۔کالی رات میں جگنوکو دیکھ کر یہ بھی گمان ہوتاہے جیسے کسی نے مشعل اٹھارکھی ہو ۔کبھی کبھی سوچتاہوں وعدے،امید اور خواب بھی جگنوکی مانند ہوتے ہیںمایوسی میں ...

مزید پڑھیں »

ینگ ڈاکٹرز کی آئے روز ہڑتال….تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

گزشتہ ایک ہفتے سے بیمار شہری سرکاری ہسپتالوں کی راہداریوں میں ایڑیاں رگڑ رہے ہیں مگر ینگ ڈاکٹرز ہڑتال پر ہیں او پی ڈیز بند ہیں ۔ مختلف شہروں اور دیہی علاقوں سے مسافت طے کرکے آئے مریض مایوس لوٹنے پر مجبور ہیں۔ لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کی سرکاری حیثیت ختم کرنے کے سلسلے میں گزشتہ ...

مزید پڑھیں »