تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مئی 11, 2019

چترال شہر تک روڈ کی حالت انتہائی شکست وریخت کا شکار ہو چکی ہے

چترال ( محکم الدین ) چترال پشاور سفر کرنے والے مسافروں اور مقامی لوگوں نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی بے حسی پر ماتم کرتے ہوئے کہا ہے ۔ کہ دروش سے چترال شہر تک روڈ کی حالت انتہائی شکست وریخت کا شکار ہو چکی ہے ، جا بجا اُکھڑے ہوئے تارکول کے کھڈے اور دونوں سائڈوں پر کالر ختم ...

مزید پڑھیں »

داد بیداد ….فضائی سفر کی سہو لیات۔۔۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی

دنیا بھر میں فضا ئی سفر کو مو جو دہ دور کی ضرورت سمجھا جا تا ہے لیکن وطن عزیز پا کستان میں فضا ئی سفر عیا شی کا دوسرا نا م ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ امریکہ ، جا پان، روس اور چین میں اندرون ِملک سفر کے لئے فضا ئی سر وس کے کرایے بھی ریل اور ...

مزید پڑھیں »

ماں کتنی ٹھنڈک ہے تیرے نام کے ان حرفوں میں ۔ ۔ ۔ تحرےر: رانا اعجاز حسےن چوہان 

کہا جاتا ہے کہ ماں جیسا اور کوئی نہیں کیونکہ ماں کی محبت مصنوعی نہیں ہوتی ،اس کے عمل میں دکھاوا نہیں ہوتا ۔ ماں وہ ہستی ہے جو اپنی اولاد کے دلوں کے بھید جانتی ہے، ان کی خوبیوں کو اجاگر کرتی ہے، ان کی خامیوں کی پردہ پوشی کرتی ہے ۔ جو اولاد کی خوشی میں خوش، ان ...

مزید پڑھیں »

دادبیداد..پانسہ پلٹ دینے والا۔۔۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی

کسی بھی  کھیل کا پانسہ  پلٹ دینے والا کون ہے؟یہ بات چند دنوں سے میڈیا میں زیر بحث ہے ایک دوسری بات جو زیربحث ہے وہ ”گیم چینجر“ ہے انگریزی زبان کی یہ ترکیب چاہے شاہد آفریدی کی کتاب کے لئے بولا جائے یا پاکستان چائنا اکنامک کوریڈور (CPEC)کے لئے بولا جائے دونوں صورتوں میں اس کا اردو متبادل ”پانسہ پلٹ ...

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی نے قبائلی اضلاع میں ہونے والے الیکشن کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا

پشاور۔۔۔ جماعت اسلامی نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں قبائلی اضلاع کیلئے مختص نشستوں پر ہونے والے انتخابات کیلئے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا۔ جماعت اسلامی تمام کے تمام 16 نشستوں پر انتخابات لڑیگی۔حلقہ پی کے 100باجوڑ ون سے مولانا وحید گل جماعت اسلامی کے امیدوار ہوں گے، حلقہ پی کے 101باجوڑ ٹو سے سابق ایم این اے صاحبزادہ ہارون الرشید، ...

مزید پڑھیں »