تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مئی 12, 2019

ضلع اپر چترال یاسب ڈویژن مستوج ۔۔۔۔۔تحریر: امیراللہ، صدر ، پی پی پی اپر چترال

کیا اچھا زمانہ تھا ایک سب ڈویڑن مستوج ہوا کرتا تھا جہاں بقول پی ٹی آئی نااہل لوگوں کی حکومت میں انتظامیہ فعال تھا جہاں اسسٹنٹ کمشنر ایڈ یشنل اسٹنٹ کمشنر اورتحصیلدار موجود ہوتے تھے جبکہ تمام سب تحصیلوں میں نائب تحصیدا ہر وقت موجود ہوتے تھے۔ ترقیاتی کام زوروشور سے جاری تھے اور مزدوری دستیاب ہونے کی وجہ سے ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعلٰی کی عدم دلچسپی، جھوٹے وعدوں اور ہوائی اعلانات کے خلاف اعلان بغاوت کرنے کی مجھے سزا دینے کی ناکام کوشش کی گئی/ثوبیہ مقدم

گلگت(پ ر) برطرف صوبائی وزیر ثوبیہ جے مقدم نے کہا ہے کہ دیامر کی محرومیوں، وزیر اعلٰی کی عدم دلچسپی، جھوٹے وعدوں اور ہوائی اعلانات کے خلاف اعلان بغاوت کرنے کی مجھے سزا دینے کی ناکام کوشش کی گئی ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ اقتدار کی کُرسی کو ٹھوکر مار کر جمہور اور جمہوری اصولوں کی ...

مزید پڑھیں »

بھارتی سیکولرازم کے پردے میں ہندو جنونیت۔۔۔۔ نغمہ حبیب

www.naghmahabib.com بھارت بیس کروڑ مسلمانوں کا ملک ہے لیکن اس ملک میں اِن بیس کروڑ مسلمانوں کی حیثیت بس اتنی ہے کہ جس کا دل چاہا جہاں چاہا انہیں نشانہ بنا لیا جُرم کو ئی ہو نہ ہووہ مجرم بن جاتے ہیں اور ان کے خلاف کام کرنے والے ہیرو۔بی جے پی کا نریندرا مودی ہو یا کانگریس کی اندرا ...

مزید پڑھیں »

رمضان المبارک کی اہمیت و فضیلت ۔۔۔۔مولانا عبد الحی چترالی

رمضان المبارک بڑی ہی برکتوں، سعادتوںاور نعمتوں والا مہینہ ہے۔ اللہ تعالی نے جو برکتیںاور سعادتیں اس بابرکت مہینے کے ساتھ خاص فرمائی ہیںوہ کسی اور مہینے کے ساتھ خاص نہیں ہیںنیز جو برکتیں اس مقدس مہینے کے اندر کئے جانے والے نیک اعمال کے ساتھ مخصوص ہیں وہ دوسرے مہینوں میں انھی اعمال کے ساتھ مخصوص نہیں ہیں۔ یہ ...

مزید پڑھیں »