تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مئی 13, 2019

ہیڈکواٹر بونی میں سڑکوں کی تعمیر کے لیے دوکروڑ روپے جاری 

         ایم پی اے وزیرزدہ اور ایکسین سی این سی اینڈ ڈبلیو انجینیرمقبول اعظم کی کوششوں سے اپرچترال کے ہیڈکواٹربونی میں سڑکوں کی تعمیر کے لیے صوبائی حکومت نے دو کروڑ روپے جاری کردیا،بونی کے عوام نے اس اہم مسلے کی طرف توجہ دینے پر وزیرزدہ اور مقبول اعظم  کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے،یاد رہے کہ ...

مزید پڑھیں »

انجینئر مقبول اعظم نے چترال بونی روڈ میں آر سی سی پل کے گارڈر کی لانچنگ کے وقت گرنے کے حوالے سے وضاحت بیان

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) سی اینڈ ڈبلیو ڈویژن چترال کے ایگزیکٹیو انجینئر مقبول اعظم نے چترال بونی روڈ میں آر سی سی پل کے گارڈر کی لانچنگ کے وقت گرنے کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ ایک خالص تکنیکی مسئلہ تھا جوکہ لانچنگ سسٹم کاتناﺅ ٹوٹ جانے کے باعث پیش آیا ۔ انہوں نے ایک وضاحتی بیان ...

مزید پڑھیں »

ڈی سی چترال خورشیدعالم محسود نے ڈیپک اجلاس میں ڈی ایچ اوسمیت دوسرے افسران کی غیر حاضری کی وجہ سے برہم ہوکر کمیٹی کے اجلاس ملتوی کردی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) پولیو کے خاتمے کے لئے ضلعی کمیٹی (ڈپیک) کے اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر حیدر الملک سمیت دوسرے افسران کی غیر حاضری کی وجہ سے برہم ہوکر کمیٹی کے چیرمین اور ڈپٹی کمشنرخورشید عالم محسود نے اجلاس ملتوی کردی اور غیر حاضر افسران کو شوکاز نوٹس جاری کردی۔ پیر کے روز جب ڈپیک کا اجلاس ...

مزید پڑھیں »

خیر و برکت ۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ماہِ رمضان تمام مہینوں کا سردار جس میں اللہ تعالی کی رحمتوں کی مو سلا دھا ر برسات جا ری ہے ۔ اللہ تعالی نے روزے رمضان میں فرض کئے ہیں اور دونوں کو ایک دوسرے کے ساتھ لا زم ملزوم قرار دیا ہے اور یہ حقیقت ہے کہ ان دو برکتوں اور سعادتوں کا اجماع بڑی حکمت اور اہمیت ...

مزید پڑھیں »

خدمات تک رسائی کا قانون …….. کریم اللہ

حکومت خیبر پختونخواہ نے اپنے سابقہ دور نے ریکارڈ قانون سازی کی اور مختلف شعبوں میں قانونی پیچیدگیوں کو دور کرکے انہیں دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی کوشش کی ہے ، انہی قوانین میں سے ایک خدمات تک رسائی کا قانون ہے ۔ اقتدار میں آنے کے بعد 2014ء میں کے پی حکومت نے خدمات تک ...

مزید پڑھیں »

دھڑکنوں کی زبان۔۔۔ عبداللہ استاد۔۔۔۔محمد جاوید حیات

چھٹی کلاس میں داخلہ لیا ۔۔توگاﺅں کے پرائمری سکول سے آیا تھا ۔۔ہائی سکول کا عجیب اجنبی ماحول۔۔ایک سے زیادہ اساتذہ ۔۔دو سے زیادہ کمرے ۔ہر کمرے میں بچے ۔صبح کی اسمبلی ۔۔بڑا سا گراﺅنڈ ۔ہیڈ ماسٹر ۔۔کلاس فور چچا ۔ڈرل کا استاد ۔حساب کااستاد ۔۔سائنس کا استاد ۔۔سہم سا ایک بچہ ۔ماحول آہستہ آہستہ مانوس ہوتا جاتا ہے یہ ...

مزید پڑھیں »

آزمائش شرط ہے ۔۔۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

اصل موضوع سے پہلے کچھ غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے بارے میں جس کے اربابِ اختیار اِس نفسانفسی کے عالم میں بھی ترسیلِ علم کے لیے ہمہ وقت مستعد۔قارئینِ اکرام! رحمتوں، برکتوں اور مغفرتوں کا ماہِ مبارک آن پہنچا۔ درِ رحمت وا ہوئے اور شیطان جکڑ دیئے گئے۔ جو عاقل وبالغ مسلمان اِس ماہِ مبارک سے مستفید نہیں ہوتا، اُسے بدنصیب ...

مزید پڑھیں »

گرین لشٹ کے مقام پر لون اور اویر گاوں کے لیے زیر تعمیر پو کیڑ پل مبینہ طور پر ناقص مٹیریل کی استعمال کی وجہ سے ٹو ٹ گیا۔

چترال(نما یندہ ) اپر چترال کے علاقہ گرین لشٹ کے مقام پر لون اور اویر گاوں کے لیے زیر تعمیر پو کیڑ پل مبینہ طور پر ناقص مٹیریل کی استعمال کی وجہ سے ٹو ٹ گیا۔خوش قسمتی سے پل پر کام کرنے والے مذدور نما ز کے وقفے کی وجہ سے حاد ثے کے وقت وہاں پر موجود نہیں تھے۔درین ...

مزید پڑھیں »

چئیرمین فیض الرحمن کا اپر چترال میں سستا بازار اور یوٹیلیٹی اسٹورز میں اشیائے ضروریہ کی عدم دستیابی پر تحقیقات کا مطالبہ

چترال / معروف سماجی کارکن اور اے این پی اپر چتراال کے صدر چیرمین فیض الرحمن نے ڈسٹرکٹ اور تحصیل انتظامیہ کی طرف سے ہیڈکواٹربونی میں رمضان پیکیج کے نام پرسستہ بازار میں اشیاضروریہ نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  نقلی سستہ بازار لگاکرعوام کو بےقوف بنانا  سخت افسوسناک امر ہےاور صوبائی سطح پرعوام کے ساتھ ہونے ...

مزید پڑھیں »