تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مئی 14, 2019

چترال کے جنت نظیر وادیوں میں بسنے والے منفرد اور قدیم ترین تہذیب کے حامل کالاش قبیلے کا سال میں سب سے فیسٹول چیلم جوشٹ کا باقاعدہ آغاز

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) چترال کے جنوب میں تین الگ تھلگ جنت نظیر وادیوں بمبوریت ، رمبور اور بریر میں بسنے والے منفرد اور قدیم ترین تہذیب کے حامل کالاش قبیلے کا سال میں سب سے اہم اور موسم بہار کے سلسلے میں منائی جانے والی فیسٹول چیلم جوشٹ کا باقاعدہ آغاز منگل کے روز رمبور وادی میں دودھ ...

مزید پڑھیں »

صدا بصحرا ….اصل شر مند گی یہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی

آج کے اخبارات نے بھی الیکٹر انک  میڈیا اور پارلیمانی بحث مباحثوں کی طرح اس مسئلے کواُٹھا یا ہوا ہے کہ  انٹر نیشنل ما نیٹر ی فنڈ (IMF) کے ساتھ یکطر فہ شرائط پر معا ہد ے کی تیاری کر کے حکومت نے خود کو بھی شر مند ہ کر دیا اور قومی ا داروں کو بھی شر مند ہ کر ...

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان کی آئینی حثیت کیس:سپریم کورٹ نےاٹارنی جنرل سمیت فریقین کو نوٹسس جاری کردیا

اسلام آباد.سپریم کورٹ آف پاکستان میں گلگت بلتستان کی آئینی حثیت سے متعلق عملدرآمد کامعاملہ، قائم مقام چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی،سپریم کورٹ نےوزارت امور کشمیر کی دائر درخواست پر اٹارنی جنرل سمیت فریقین کو نوٹسس جاری کردیا، سماعت شروع ہوئی تو اٹارنی جنرل انور منصور نے عدالت سے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت خیبرپختونخوا صحت ٹاسک فورس کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت خیبرپختونخوا صحت ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں خیبرپختونخوا میں صحت سے متعلق صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔بنی گالہ میں منعقدہ اجلاس میں صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان کے علاوہ محکمہ صحت کے اعلیٰ افسران بھی شریک ہوئے۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کو صوبے کے ہسپتالوں اور صحت کے حوالے ...

مزید پڑھیں »