تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مئی 15, 2019

بدھ کے روز تینوں کالاش وادیوں رمبور، بمبوریت اور بریر میں چیلم جوشٹ فیسٹول کے پروگرامات نہایت زور وشور سے جاری

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) بدھ کے روز تینوں کالاش وادیوں رمبور، بمبوریت اور بریر میں چیلم جوشٹ فیسٹول کے پروگرامات نہایت زور وشور سے جاری رہے جن میں بیرون ملک اور اندرون ملک سے آنے والے انتہائی دلچسپی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پائے گئے ۔ رمبورمیں چیلم جوشٹ تہوار کا آخری دن ہے جوکہ رات گئے تک ناچ گانے کی ...

مزید پڑھیں »

چترال میں سو روپے سے کم مالیت کے اسٹامپ پیپر کی عدم دستیابی پر عوام پریشان ہیں/ صدر سرور خان

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) چترال میں سو روپے سے کم مالیت کے اسٹامپ پیپر کی عدم دستیابی پر عوام پریشان ہیں جوکہ مہنگائی وگرانی کے اس دورمیں ذیادہ مالیت کے اسٹامپ پیپر خریدنے پر مجبور ہیں جس کی وجہ سے ان کی جیب پر اضافی بوجھ پڑتا ہے جبکہ اسٹامپ فروش بھی طویل عرصے سے اس صورت حال سے ...

مزید پڑھیں »

رمضان المبارک۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر:شہزادہ مبشروالملک

مزید پڑھیں »

محکمہ صحت بونی ہسپتال میں مزید لیڈی ڈاکٹرز کا انتظام کیا جائے۔پرویز لال صدر آل ناظمین فورم اپر چترال

بونی(نامہ نگار) پرویز لال صدر آل ناظمین فورم اپر چترال نے ایک اخباری بیان میں  کہا ہے کہ اپر چترال کے ہیڈکوارٹر بونی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں تعینات لیڈی ڈاکٹر محترمہ ظہرہ اسیر کافی عرصے سے ہسپتال میں اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔ ڈاکٹر  اپنے پیشے میں انتہائی ماہر ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی خوش اخلاق ...

مزید پڑھیں »

۔خیبرپختونخوا میں 694ڈاکٹروں کوان کے آبائی اضلاع تبدیل کردیا

پشاور۔خیبرپختونخوا میں ڈاکٹروں کے بڑے پیمانے پر تبادلوں کا عمل شروع ہو گیا ہے ٗپہلے مرحلے میں 694ڈاکٹروں کوان کے آبائی اضلاع تبدیل کردیا گیا ہے ٗتبادلوں کا آغاز انصاف ڈاکٹر فورم سے کیا گیاہے۔ وزیرصحت خیبرپختونخوا نے اپنے کزن کو بھی لکی مروت ٹرانسفر کردیاہے صوبائی حکومت نے محکمہ صحت میں ڈاکٹروں کے تبادلوں کے لئے ڈومیسائل پالیسی متعارف کرائی ...

مزید پڑھیں »