خیبر ٹیچنگ اسپتال واقعے کے خلاف ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چترال میں بھی ڈاکٹروں کی ہڑتال

صوبائی وزیر کی  ڈاکٹر ضیا الدین پر مبینہ تشد د کے خلاف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال میں ڈاکٹروں نے  او پی ڈی سروسز کا صبح دس بجے تک بائیکاٹ کیا ۔ جبکہ ایمرجنسی میں ڈاکٹر ڈیوٹی سرانجام دیتے رہیں۔ او پی ڈیز بند ہونے کی وجہ سےدور دراز علاقوں سے آئے ہوئے مریضوں کو شدید مزید پڑھیں

عام لوگوں میں پولیو کے قطروں کے بارے میں پائی جانے والی حدشات اور شکوک وشبہات دورکرناہے/اے ڈی سی ذاکرحسین/ڈاکٹرفیاض

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) پولیو کے خاتمے کے لئے ضلع کمیٹی (ڈپیک) کے اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ پولیو مہمات کے دوران عوام کی ذیادہ سے ذیادہ تعاون کو حاصل کرنے اور سوفیصد ٹارگٹ کو حاصل کرنے کے لئے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کا تعاون حاصل مزید پڑھیں

سکول سیفٹی کا قومی دن 2008ءسے اے کے اے ایچ کے زیر انتظام ہر سال منایا جاتا ہے/ ریجنل پروگرام افیسر ولی محمد خان

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) نیشنل سکول سیفٹی ڈے کے حوالے سے آغا خان ایجنسی فار ہبیٹاٹ (اے کے اے ایچ) کے زیر اہتمام ضلعے کے مختلف علاقوں بونی ، ہرچین، سوسوم اور ارکاری میں گورنمنٹ ہائی سکولوں میں خصوصی تقاریب منعقد ہوئے جن میں سکولوں کی عمارات کو درپیش مختلف قدرتی آفات کے بارے میں مزید پڑھیں

مضان شریف کے مقدس مہینے میں روزہ داروں کولوٹنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائیگی/ڈی سی خورشیدعالم محسود/اے سی عالمگیر

چترال (نامہ نگار)رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں ضلعی انتظامیہ چترال نے ضلع لوئیر چترال کے 701 دکانوں پر چھاپہ ڈالا۔مختلف کیسس میں 37افراد کو ایف آئی ار کیا گیا اور 68دوکانداروں کو مختلف مد میں 80800جرمانہ کیا گیا ۔ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود نے تمام پرائس میجسٹریٹس کو سختی سے احکامات دئے ہیں مزید پڑھیں

زرگراندہ میں پینے کے پانی کا سنگین مسئلہ حل کرنے کے لئے یورپین یونین کے سی ڈی ایل ڈی پروگرام کے مالی معاونت سے واٹر سپلائی اسکیم پایہ تکمیل

چترال (ڈیلی چترال نیوز ) چترال شہر کے نیبرہڈ کونسل زرگراندہ میں پینے کے پانی کا سنگین مسئلہ حل کرنے کے لئے یورپین یونین کے سی ڈی ایل ڈی پروگرام کے تحت 10لاکھ روپے کی مالی معاونت سے واٹر سپلائی اسکیم پایہ تکمیل کو پہنچ گئی جس میں نیبرہڈ کونسل نے بھی 5لاکھ روپے خرچ مزید پڑھیں

اٹانی لشٹ اور کورنگ لشٹ ایون کے لوگوں نے حکومت سے پانی کے مسائل فوری طور پر حل کرنے کا مطالبہ

چترال ( محکم الدین ) اٹانی لشٹ ایون اور کورنگ لشٹ ایون کے لوگوں نے حکومت سے محکمہ آبپاشی چترال کے حکام کی عدم دلچسپی اور بیلچہ داروں کی غفلت کے باعث نہر آٹانی کے پانی کی چوری اور بھل صفائی نہ کرنے کی وجہ سے پیدا ہونے والے پانی کے مسائل فوری طور پر مزید پڑھیں

دادبیداد …..ایک اور جنگ کی سمت۔۔۔۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی

امریکہ کا نیا بحری بیڑہ خلیج کی طرف  روانہ ہوا ہے سعودی عرب کے اندر تیل کی ریفائنری اور پائپ لائن پر ڈرون حملہ ہوا ہے امریکہ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف بڑ ی جنگی مہم کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ اور خلیج میں اپنی فوجی نقل و مزید پڑھیں