صلاحات کے نام پر صحت کے شعبے کو تباہ کیا جا رہا ہے اور ہسپتالوں میں علاج مزید مہنگا کیا جا رہا ہے/ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن چترال

چترال (ڈیلی چترال نیوز)پشاور میں ڈاکٹر پر مبینہ تشدد اورحکومت کی طرف سے ہسپتالوں کے نجکاری کے لائحہ عمل کے خلاف ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال چترال میں ڈاکٹروں کا علامتی ہڑتال آج بھی جاری رہا۔اس پر موقع ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن ضلع چترال کے عہدہ داروں نے خطاب کرتے ہو ئے کہاہے کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی (ڈی ایچ مزید پڑھیں

شندور پولو ٹورنامنٹ کے لیے غذر اور پھنڈر کے ٹیموں کے ٹرائیل میچز شروع

غذر(نمایندہ ڈیلی چترال) جولائی کے پہلے ہفتے سے شروع ہونے والے شندور پولو فیسٹیول میں چترال کی مضبوط ترین حریف کو زیر کرنے کے لیے غذر سے پولو کی زبردست ٹیم کی تشکیل کے لئے ٹرائل میچز کا آغاز آج سے شروع ہو گئے ہیں۔ آج کھیلے گئے میچ میں پھنڈر کی ٹیم نے غذر مزید پڑھیں

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بونی میں گزشتہ 12 سالوں سے کمپیوٹر کا کوئی ٹیچرموجود نہیں، طالبات کمپیوٹر کی تعلیم سے محروم

بونی(محکم الدیں سیرنگ) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بونی کا شمار اپر ڈسٹرکٹ چترال کے بڑے تعلیمی اداروں میں ہوتا ہے جہاں ارد گرد کے علاقوں سے ہزاروں طالبات میٹرک تک تعلیم حاصل کرکے فارغ ہو چکی ہیں اور سینکڑوں طالبات ہر سال فارغ ہو رہی ہے دیگر علاقوں کی نسبت بونی میں تعلیم کی شرح مزید پڑھیں

ملٹری کورٹس کا قیام۔۔۔۔ نغمہ حبیب

پاکستان طویل عرصہ تک دہشت گردی سے شدید ترین طور پر متاثر رہا اگرچہ اس کا مکمل خاتمہ ابھی بھی نہیں ہوا لیکن اس میں نمایاں کمی ضرور آئی ہے اور ایسا تب ہو اجب 2014میں پشاور اے پی ایس پر حملے کے بعد سیاسی جماعتوں نے مکمل اتفاق رائے سے نیشنل ایکشن پلان پر مزید پڑھیں

قوم کے وسیع تر مفاد میں ۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

”خوش قسمتی“ سے پاکستان کو ہمیشہ ایسی قیادت میسر رہی جس نے قوم کا وسیع تر مفاد مدِنظر رکھا۔ لوگوں کا کیا ہے، وہ تو بس ایسے ہی کیچڑ اچھالنے کی مرضِ بَد میں مبتلاءہیں۔ اب یہی دیکھ لیجئیے کہ ایوب خاں نے قوم کے وسیع تر مفاد کو مدِنظر رکھتے ہوئے وَن یونٹ بنا مزید پڑھیں

داد بیداد ۔۔۔۔عید کے بعد ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

اگست 2014ءمیں پا کستان عوا می تحریک اور پا کستان تحریک انصاف نے اُس وقت کی حکومت کے خلا ف تحریک چلا ئی ، دھر نا دیا اور وزیر اعظم سے استغفیٰ دینے کا مطا لبہ کیا تو مسلم لیگ (ن ) ، پیپلز پارٹی اور جمعیتہ العلما ئے اسلام نے اصو لوں کی بنیا مزید پڑھیں

حکمران ،کرپٹ مافیا اور غریب عوام۔۔۔۔عرفان مصطفی صحرائی

ہمارے معاشرے میں کرپشن جراثیم کی طرح پھیل چکی ہے ۔کرپشن کے جراثیم کو مارنے کے لئے مخصوص دوا نہیں ہوتی بلکہ اس مرض کی تشخیص اور علاج مختلف اندازمیں کرنا پڑتا ہے۔اس کا علاج کوئی تدبر،بردبار اور دانشمندی جیسی خصوصیات رکھنے والا انسان ہی کر سکتا ہے ،مگر ہمارے معاشرے کی بدقسمتی یہ ہے مزید پڑھیں

ایمان افروز معرکہ حق و باطل …. غزوہ¿ بدر!۔۔۔۔تحرےر: رانا اعجازحسےن چوہان

بدر مدےنہ منورہ سے اسّی مےل کی دوری پر وادی ےلےل مےں اےک بےضوی شکل کے مےدان کا نام ہے جو کہ پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے، اور دور رسالت مآب صلی اللہ علیہ و سلم مےں تجارتی شاہراہ اسی مےدان سے ہوکر گزرتی تھی اورمکہ و مدےنہ جانے کے راستے بھی اسی مقام پر مزید پڑھیں