تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مئی 21, 2019

گلگت چترال شاہراہ کھنڈرات میں تبدیل ہوا ہے۔ خراب سڑک سے مسافر پریشان

غذر(محبت حسین سے)گلگت چترال شاہراہ کھنڈرات میں تبدیل ہوا ہے۔ خراب سڑک سے مسافر پریشان ہیں۔ سیاح بھی سڑکوں کی خستہ حالی کا رونا رو رہے ہیں۔ کئی سالوں سے اس شاہرہ کی مرمت نہیں کی جارہی ہے۔ اس سڑک پر سفر کے دوران کئی لوگ حادثے کا شکار ہوئے ہیں۔ ڈرائیورں کا کہنا ہے اس سڑک پر سفر کرنا ...

مزید پڑھیں »

داد بیداد۔۔۔۔روپیہ آگے آگے۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

آج کل اخبارات میں ڈالر بے قا بو،ڈالر کی اڑان اور روپیہ 151والی خبریں بار بار آرہی ہیں خبر نگاروں کی تخلیقی صلا حیت خبر کو دلچسپ بنا دیتی ہے اور دلچسپ خبر لو گوں کی توجہ اپنی طرف متوجہ کر تی ہے ایسی خبروں سے عوام میں بے چینی پھیلتی ہے ما یو سی پیدا ہو تی ہے خبر ...

مزید پڑھیں »

صد ابصحرا۔۔۔۔ہسپتالوں کی خو دمختاری یا نجکاری۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

خیبر پختونخوا کے ساتھ پنجاب میں بھی ہسپتالوں کی خود مختاری وجہ نزاع ہے ڈاکٹر وں میں بے چینی پا ئی جاتی ہے مریضوں کا بُرا حال ہے حکومت کہتی ہے کہ ہماری عملداری یعنی رٹ (writ)قائم رہے گی پشاور میں ڈاکٹروں کی ہڑ تال پر حکومت نے یہ مو قف دہرایا ہے کہ ہم نے ڈاکٹروں کو دیہی علا ...

مزید پڑھیں »

محلے دار۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

شاندار لذیز مزے دار افطاری‘ ٹھنڈے شیریں مشروبات‘ فروٹ چاٹ‘پکوڑے‘ سموسے‘ ویجیٹیبل رول‘ دہی بھلے‘اور پھر نمازکے بعد لذیز اشتہا انگیز فل آف پروٹین کھانا کھانے کے بعد الائچی والی دودھ پتی پینے کے بعد میں نے خود کو آرام دہ ٹھنڈے اے سی والے کمرے میں گداز بستر پر گرا دیا‘دن بھر کی دھوپ گرمی کے بعد جھلسا ہوا ...

مزید پڑھیں »

ضلعی ترقیاتی مشاورتی کمیٹی کا تعارفی اجلاس چیئرمین وزیر زادہ کی صدارت میں منعقد ہوا

چترال(محکم الدین)چیئرمین ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ ایڈوائزری کمیٹی چترال وزیر زادہ نے اپنے نوٹیفیکیشن کے بعد پیر کے روز پہلی مرتبہ ڈسی آفس چترال میں ڈیڈک کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں مختلف اداروں کے آفیسران بھی موجود تھے۔ چیئرمین ڈیڈک نے اس موقع پر اپنے تعارفی خطاب میں کہا کہ صوبائی حکومت نے اپنے نمائندے کی حیثیت سے اُسے بطورچیئرمین ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!