تازہ ترین

ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2019

ڈی۔پی۔او چترال اور کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کے خصوصی تعاون سے ایک دوستانہ کرکٹ میچ چترال سکاوٹس گراونڈ میں کھیلا گیا

چترال (پریس ریلیز)International Day Againts Drug Abuse and illicit Trafickking 26 june 2019 کے موقع پر ڈی۔پی۔او چترال کیپٹن (ر) محمد فرقان بلال اور کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کے خصوصی تعاون سے ایک دوستانہ کرکٹ میچ چترال سکاوٹس گراونڈ میں کھیلا گیا جس میں اس کرکٹ میچ کی خاصیت اور اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

مسجد سکون و راحت کا مرکز……تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

مسلمانوں کی انفرادی و اجتماعی زندگی میں مسجد ایسا مرکز و محور ہے جہاں عبادت الٰہی کے ساتھ ساتھ، ان کے تمام تر مذہبی، اخلاقی، اصلاحی، تعلیمی، ثقافتی و تہذیبی، سیاسی اور اجتماعی امور کی رہنمائی ہوتی ہے۔مسجد کا نام سجد سے نکلا جس کے لفظی معنی خشوع و خضوع کے ساتھ سرجھکاناہے، اصطلاح میں مسجد اس مقام کو کہتے ...

مزید پڑھیں »

ہم زمانے میں خدا جانے کہاں موجود ہیں ؔ“۔۔۔۔۔از: حسیب اعجازعاشرؔ

”لاموجود“دشتِ حیات وکائنات میں آصف نظیر کی جریدہ روی کی سر گذشت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتاب میں شامل دیگر موضوعات کی طرح صوفیانہ کلام بھی قاری کو اپنے حصار میں لئے بغیر نہیں چھوڑتا ٭اس مجموعے میں تہذیبی فضااور منفرد لب و لہجے میں بیان کردہ کلاسیکی روایت کا تسلسل اِس ٭مجموعے کوبڑی تعداد میں چھپنے والے دوسرے شعری مجموعوں سے ممتاز ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کے مختلف محکمہ جات میں 84 ہزار خالی آسامیوں کا انکشاف

خیبرپختونخوا کے مختلف محکمہ جات میں 84 ہزار خالی آسامیوں کا انکشاف ہوا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ یہ پچھلے تین سالوں سے خالی پڑی ہیں جنہیں ختم کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ 18 جون کو صوبائی بجٹ پیش کرتے ہوئے محکمہ خزانہ کی جانب سے ایک رپورٹ پیش کی گئی جس میں یہ انکشاف کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

کاش آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکولز جیسے ادارے ہمارے ملک میں اور بھی ہوتے ۔مچئیرمین تحریک نوجوانان عبداللہ گل   

چترال(نمائندہ) کاش آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکولز جیسے ادارے ہمارے ملک میں اور بھی ہوتے ۔ ہم پرنس کریم آغاخان کے شکرگزا ہیں  کہ انہوں نے ان پہاڑوں کے درمیان  ایسے تعلیمی ادارے بنائے۔ یہ ایسے علاقے ہیں جہاں حکومتی ادارے نہیں پہنچ پاتے  اور اس وجہ سے ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جاتے ہیں لیکن آغاخان کے ادارے  ان علاقوں کی ترقی ...

مزید پڑھیں »

سولڈویسٹ مینجمنٹ کے حوالے سے ٹریننگ کا مقصد ہسپتالوں کو صاف ستھرابنا کر پر فضاءماحول فراہم کرنا ہے/ڈاکٹرشیرقیوم/ڈاکٹرارشاداحمد

چترال(ڈیلی چترال نیوز) سولڈویسٹ مینجمنٹ کے حوالے سے ٹریننگ کا مقصد ہسپتالوں کو صاف ستھرابنا کر پر فضاءماحول فراہم کرنا ہے۔صفائی ستھرائی اور انسانی صحت کا چولی دامن کا ساتھ ہے مگر جب ہم اسے نظر انداز کر دیں تو گھر ہو یا محلہ بیماریو ں کی آماجگاہ بن جاتا ہے،عام کچرا اور اسپتالوں سے نکلنے والے کچرے میں نمایاں ...

مزید پڑھیں »

اپرچترال انتظامیہ نےپولیتھین بیگیزاستعمال کرنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا

بونی۔ڈپٹی کمشنراپرچترال شاہ سعود کی خصوصی ہدایت پرتحصیلدارمستوج ربنوازخان کی سربراہی میں انتظامیہ نے پولی تھین بیگز پر پابندی کو یقینی بنانے کی خاطر بونی بازار میں کاروائی کرتے ہوے متعدد دکانوں سے پلاسٹک کے شاپنگ بیگز کو قبضے میں لیکر نظرآتش کرکے تمام دکانداروں کوتنبیہہ کردیا کہ وہ آئیندہ خریدوفرخت کے لیے سوتی کپڑے سے بنے شاپنگ بیگزاستعمال کرے،بصورت ...

مزید پڑھیں »

چترال میں پردہ دارخواتین کی دانتوں کے علاج کے لئے پہلی بارڈینٹل لیڈی ڈینٹل سرجن کی خدمات فراہم کی گئی ہیں

چترال(ڈیلی چترال نیوز)چترال میں پردہ دارخواتین کی دانتوں کے علاج کے لئے پہلی بارڈینٹل لیڈی ڈینٹل سرجن کی خدمات فراہم کی گئی ہیں۔باپردہ خواتین صبح 9بجے سے دوپہر2 بجے تک ڈینٹل سرجن ڈاکٹربختوارشاہدکی کلنک واقع پولوگراونڈگیٹ چترال سے یہ سہولت صاحل کرسکتی ہیں۔لیڈی ڈاکٹربختوارشاہد بی ڈی ایس ،ایف سی پی ایس کودانتوںکے علاج میں مہارات حاصل ہے

مزید پڑھیں »

پشاور بورڈ آج میٹرک کے نتائج کا اعلان کرے گا

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاورآج میٹرک کے نتائج کا اعلان کرے گا۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے ترجمان کے مطابق میٹرک کے نتائج کا اعلان آج کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں آج یونیورسٹی پبلک سکول میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جس کے دوران پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم ...

مزید پڑھیں »

چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام چیف کلکٹر کسٹمز نارتھ اسلام آباد ڈاکٹر آصف محمود جاہ کے اعزاز میں استقبالیہ

چیف کلکٹر کسٹمز نارتھ اسلام آباد ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے کہا ہے کہ چترال قدرتی وسائل سے بھر پور ضلع ہے جہاں معدنیات سے لے کر میوہ جات تک نہایت وافر مقدار میں دستیاب ہیں جن کو ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ کے ذریعے زیر استعمال لایا جاسکتا ہے اور چترال چیمبر آف کامرس اس سلسلے میں گرانقدر خدمات سرانجام دے رہی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!