شالیستان کجو سے تعلق رکھنے والےاستاذ دارالعلوم چترال قاری محمد شعیب مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

شالیستان کجو سے تعلق رکھنے والے استاذ القراء ،استاذ دارالعلوم چترال قاری محمد شعیب  مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ چند ہفتوں سے بیمار تھے ، ان کو علاج کےلئے پشاور لے جارہے تھے جوکہ دیر پہنچ کر حالت مزید بگڑ گئی اور وہ خالق حقیقی سے جاملے ۔ یقیناً ہم سب کے مزید پڑھیں

دادبیداد۔۔۔۔بادشاہ اور ملکہ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

بادشاہ اور ملکہ سے مراد ایک ہی مملکت کے بادشاہ اور ملکہ نہیں بلکہ 6000سال پہلے ملک سبا کی کافر ملکہ اور 2019ء میں کسی بھی مسلمان ملک کا مسلمان بادشاہ مرادہے مقصد یہ ہے کہ دونوں کے فہم وفراست کا موازنہ کیا جائے اور قرآن پاک کی تعلیمات کو سامنے رکھ کر دیکھا جائے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، حکومت نے 9 ماہ میں عوام کا سانس لینا مشکل کردیا،وزیر اعلیٰ

گلگت/وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار نے عوام کو عید کا تحفہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی صورت میں دیا ہے۔ کنٹینر پر عوام کو جھوٹ بولتے رہے اور تبدیلی والے کہہ رہے تھے کہ مہنگائی ختم کی جائے گی لیکن اب جب سے ان کی مزید پڑھیں