تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جون 4, 2019

داد بیداد۔۔۔۔۔مقدمہ بازی کی عا دت۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

کورٹ رپورٹر نے خبر لگوائی ہے کہ ہا ئی کورٹ کے بینچ میں ایک مقدمے کی سما عت کے دوران جج نے ریکار کس دیتے ہوئے کہا کہ ایک شخص کو یہ اجا زت کیوں دی جاتی ہے کہ وہ عدا لت سے حکم امتنا عی حا صل کر کے 200افراد کی نو کریوں کا راستہ روکے اور سر کاری ...

مزید پڑھیں »

عید کی خوشیاں محروم افراد کے سنگ……تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

ربّ کائنات نے امت مسلمہ کو خوشی کے دو مقدس تہوار عید الفطر اور عید الاضحی عطاء فرمائے ہیں جن کے آتے ہی ہر مسلمان کے دل میں خصوصی خوشی و جوش پیداہوجاتا ہے۔ عید الفطر درحقیقت عبادات رمضان کا انعام ہے، اس دن اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی مغفرت فرماتے اور ان کی دعاؤں کو قبول فرماتے ہیں۔ حضرت ...

مزید پڑھیں »

ماہ رمضان اور عید۔۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

بلا شبہ عید با عثِ مسرت بھی ہے اور لمحہ فکریہ بھی صدیوں سے ہما رے آبا اجداد نے نہ جا نے کتنی عیدیں منائی ہیں اور روز محشر تک اہل اسلام منا تے رہیں گے لیکن اگر ہم گزرنے والی عیدوں کا بغور مشاہدہ کریں تو کتنی اِیسی عیدیں ہو نگیں جو حقیقی معنوں میں عید کہلا سکتی ہیں ...

مزید پڑھیں »

تمام اہل وطن کوڈیلی چترال آن لائن نیوز گروپ کی طرف سے عیدمبارک

مزید پڑھیں »

چترال پولیس نے عید کے موقع پر موٹر سائیکل حادثات پر قابو پانے کیلئے نو عمر سواروں کے خلاف کریک ڈاون شروع

چترال(محکم الدین ) چترال پولیس نے عید کے موقع پر موٹر سائیکل حادثات پر قابو پانے کیلئے نو عمر سواروں کے خلاف کریک ڈاون شروع کر دیا ہے . اور اب تک کئی نو عمر سواروں کو تنبیہ کی جاچکی ہے . اور بغیر لائسنس سواروں کو جرمانے کئے گئے ہیں . ایس ایچ او تھانہ چترال انور شاہ کی ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کیلئے سانپ کی کھال سے چپل تیار کرنے والے دکاندار پر 50 ہزار روپے جرمانہ

پشاور۔۔۔ خیبر پختونخوا کے محکمہ جنگلی حیات نے وزیر اعظم عمران خان کے لیے ‘سانپ’ کی کھال سے چپل تیار کرنے والے دکاندار پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جو انہوں نے ادا کرکے چپل واپس لے لی۔ کپتان چپل بنانے والے چچا نورالدین کی دکان پر محکمہ جنگلی حیات نے گزشتہ روز چھاپہ مارکر وزیر اعظم عمران خان ...

مزید پڑھیں »

نظم۔…مجھے کچھ گُر نہیں آتے…….از ظہورالحق دانش

مجھے یہ گُر نہیں آتا کسی کے کِذبِ عیّاں کو صداقت کا گماں دے کر حق میں ناحق بیاں دے کر گویا اپنا ایماں دے کر کوٸی مفاد حاصل کروں غرض و لالچ کے تہِ دم اصولوں کو بسمل کروں مجھے یہ گُر نہیں آتا مجھے یہ گُر نہیں آتا کہ جو انسان کی تذلیل کو اپنا شُغل سمجھتا ہے ...

مزید پڑھیں »

کم عمرلڑکوں کی طرف سے موٹرسائیکل چلانے پر پابندی کی اطلاق کو موثر بنانے کے لیے بونی میں خصوصی اجلاس

بونی (ںمائندہ ڈیلی چترال)تحصیلدار مستوج ربنوازخان کی زیرِ صدارت عمائیدین علاقہ،محکمہ پولیس کے افسراں اورصحافی حضرات کا  کم عمرنوجوانوں کی طرف سے موٹرسائیکل کی بےجا استعمال اور اس کے نتیجے میں آئےروز رونما ہونے والے دلخراش حادثات کی روک تھام کو یقینی بنانے کی خاطرخصوصی اجلاس ہوا،اس موقے پر متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ آج کے بعد کم عمر ...

مزید پڑھیں »

تورکہو چرک لشٹ کے قریب سوزکی جیب حادثے کا شکار،ایک شخص جان بحق دو شدید زخمی

چترال (نامہ نگار)زانگ لشٹ تورکہو سے شوتخار آتے ہوئے سوزکی جیب کے حادثے میں ایک شخص جان بحق دو شدید زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز سہ پہرچار بجے قریب ژانگ لشٹ سے شوتخار تورکہو کی طرف آتے ہوئے سوزکی جیب چرک لشٹ کے مقام پر اونچائی سے گہرے کائی میں گرنے کی وجہ سے نور الدین ولد میر ولی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!