ڈسٹرکٹ ناظم چترال مغفرت شاہ نے 8جون کو ہفتے کے دن مقامی تعطیل کا اعلان کردیا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) ڈسٹرکٹ ناظم چترال مغفرت شاہ نے 8جون کو ہفتے کے دن مقامی تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ناظم کے دفتر سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کی رو سے عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد ہفتے کے دن بعض سرکاری دفاتر اور سرکاری سکولوں میں تعطیل عام کا فیصلہ بہترین سرکاری مفاد میں مزید پڑھیں

چترال سیاحوں کے تعداد میں غیرمعمولی اضافے کی وجہ سے کالاش وادی سے چترال پشاور روڈ پہنچنے تک معمول کے ڈیڑھ گھنٹے کی بجائے اب پانچ سے سات گھنٹے بھی لگ رہے ہیں

چترال (نمائند ہ ڈیلی چترال) چترال میں نماز عیدالفطر بدھ کے روز کم وبیش 1200مقامات پر ادا کی گئی جبکہ عید کی رسومات انتہائی جوش وجذبے اور مذہبی عقیدت واحترام سے ادا کئے گئے۔ عید کے موقع پر ملک کے دیگر حصوں سے سیر وسیاحت کے لئے چترال آنے والوں کی قطاریں لگ گئی ہیں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے فلور پر سود کے خاتمے کے لئے بل جمع کرنے پر چترال سے ایم این اے مولانا عبدالاکبر کو چترال میں پھولوں کا ہار پہنایا گیا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) قومی اسمبلی کے فلور پر سود کے خاتمے کے لئے بل جمع کرنے اور اس کے پاس ہونے کے لئے جدوجہد کرنے پر چترال سے قومی اسمبلی کے رکن مولانا عبدالاکبر چترالی کو چترال میں پھولوں کا ہار پہنایا گیا اور اس موقع پر حاضرین نے انہیں مبارک باد بھی پیش مزید پڑھیں