اپر چترال کے اویر ویلی میں ٹائفائڈ اور ہیضے کی بیماریوںنے وبائی صورت اختیار کرلی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) اپر چترال کے اویر ویلی میں ٹائفائڈ اور ہیضے کی بیماریوںنے وبائی صورت اختیار کرلی ہے اور وادی کے تمام دیہات میں سینکڑوں افراد ان بیماریوں میں مبتلا ہوگئے ہیں جن کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔لوکل سپورٹ آرگنائزیشن کے چیرمین اسلام اکبر الدین ایڈوکیٹ نے مزید پڑھیں

پی پی پی کے سابق رہنما اور مرتضیٰ بھٹو کے انتہائی قریب دوست محمد ہاشم کامریڈ مختصر علالت کے بعد ہفتے کی صبح انتقال کرگئے

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) پی پی پی کے سابق رہنما اور مرتضیٰ بھٹو کے انتہائی قریب دوست محمد ہاشم کامریڈ مختصر علالت کے بعد ہفتے کی صبح انتقال کرگئے ۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے انتہائی جان نثاروں ورکروں میں شمار کئے جاتے تھے اور بھٹو خاندا ن کی قربت انہیں حاصل رہی تھی مزید پڑھیں

مہنگائی وگرانی اور چترال میں بجلی کی دستیابی کے باوجود ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف اے این پی کے زیر اہتمام اتوار کے دن احتجاجی جلوس نکالنے فیصلہ

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) مہنگائی وگرانی اور چترال میں بجلی کی دستیابی کے باوجود ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام اتوار کے دن احتجاجی جلوس نکالنے کے بعد گولدور چوک میں دن سو ا ایک بجے اجلاس منعقدکیا جائے گا جس کی قیادت پارٹی کی صوبائی نائب صدر خدیجہ بی مزید پڑھیں

سیاسی وسماجی رہنما نازیہ شاہ گولڈ میڈل کے اعزاز سے نوازہ گیا

پشاور(چیف اکرام الدین)کور کمانڈر خیبر پختونخواہ لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود نے مردان سے تعلق رکھنے والے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی اور مرکزی کونسل کی ممبر اور خواتین کے حقوق اور انسانیت حقوق کے حوالے سے خدمات پر انہیں گولڈ میڈل کے اعزاز سے نوازہ صوبائی ومرکزی کونسل ممبر محترمہ سید نازیہ شاہ نے مزید پڑھیں

صوبائی و مرکزی حکومت ضلع کرم عوام کی مسائل و مشکلات کو حل کریں۔رکن قومی اسمبلی۔منیر خان اورکزئی

جرمن(چیف اکرام الدین) رکن قومی اسمبلی ایم این اے منیر خان اورکزئی نے کہا کہ عوام کی خدمت ہی ہمارا اولین مقصد اور مشن ہے کیونکہ عوام نے ہم کو خدمت کیلئے ہی منتخب کیا ہے انہوں نے کہا کہ کئی سالوں سے قبائلی عوام درپیش مسائل و مشکلات سے دوچار ہے ضلع کرم عوام مزید پڑھیں

کمشنر کی ملاکنڈ ڈویژن میں ٹریفک انتظامات پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت، افسران کی عید کی چھٹیاں منسوخ

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود نے عیدالفطر کے دوران ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع بالخصوص سوات اور دیر تا چترال روڈ پر سیاحوں کے رش کی وجہ سے ٹریفک انتظامات پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کر دی ہے انہوں نے واضح کیا کہ ملک میں گرمی کی شدت کے پیش نظر یہاں اتوار مزید پڑھیں

سوات موٹر وے آزمائشی بنیادوں پر کھول دیا گیا،جو اہل ملاکنڈ ڈویژن کیلئے عید کا تحفہ ہے،وزیراعلیٰ محمودخان

سوات(ڈیلی چترال نیوز)خیبرپختونخوا کے وزیر علیٰ محمود خان عیدالفطر کے موقع پر جمعرات اور جمعہ کے روز مٹہ میں اپنی آبائی رہائش گاہ پر موجود رہے اور لوگوں سے عید ملے اس موقع پر انہوں نے لوگوں کے مسائل بھی سنے اور انکی تحریری درخواستیں بھی وصول کیں جن میں بیشتر پر انہوں نے متعلقہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر زبیدہ اسیر کا قابل فخر کارنامہ۔۔۔۔ممتاز گوہر

چترال کی ڈاکٹر زبیدہ اسیر کی فزکس کی برانچ آپٹکس پر لکھی گئی کتاب آمیزون کی تین بہترین بکنے والی کتابوں میں شامل رہی۔ بظاہر خشک اور مشکل سمجھے جانے والے مو ضوع پر سادہ، واضح اور تصاویر کی مدد سے وضاحت کے ساتھ لکھی گئی اس کتاب کو آپٹکس کا مطالعہ کرنے والے طلباء مزید پڑھیں

ناظمین کی طرف سے8جون کی چھٹی کا اعلامیہ غیر قانونی قرار، سکولز اور متعلقہ دفاتر کھلے رکھنے کی ہدایات

پشار(نامہ نگار)سیکرٹری ایلمنٹری  اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختونخواہ اور ڈائریکٹر ایجوکیشن نے ایک مرسلے کے ذریعے محکمہ ایجوکیشن کے تمام میل اور فیمل ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر(ڈی ای اوز)کو ہدایت جاری کی ہے کی مورخہ8جون بروز ہفتہ تمام تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے۔مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں کہیں پر بھی ڈسٹرکٹ ناظم مزید پڑھیں