نیا پاکستان کا سبز باغ عوام کو دیکھا نے والوں کی حقیقت عوام پر اشکارا ہوگئی ہے اور وہ پرانا پاکستان ہی چاہتے ہیں /صوبائی نائب صدرخدیجہ بی بی /ضلعی صدرحاجی عیدالحسین

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) مہنگائی و گرانی کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام چترال میں احتجاجی جلسہ منعقد کرنے کے بعد احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت پارٹی کی صوبائی نائب صدر خدیجہ بی بی اور ضلعی صدر الحاج عید الحسین نے کی جوکہ اتالیق پل سے شروع ہوکر پی آئی اے مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس چترال نےعید الفطر کے موقع پر دن رات ڈیوٹی انجام دیتے ہوئےمقامی لوگوں اورسیاحوں کیلئے ٹریفک سہولیات کی فراہمی

چترال (محکم الدین ) چترال کے عوامیحلقوں نےعید الفطر کے موقع پر دن رات ڈیوٹی انجام دیتے ہوئےمقامی لوگوں اورسیاحوں کیلئے ٹریفک سہولیات کی فراہمی پر چترال پولیس خصوصاً ٹریفک پولیس کے آفیسران اور جوانوں کی تعریف کی ہے .اور منسٹر ٹورزم خیبر پختونخوا, عاطف خان آئی جی پی خیبر پختونخوا کمشنر ملاکنڈ , ڈی آئی مزید پڑھیں

چترال شندور،چترال گرم چشمہ اورآیون بمبوریت روڈزمنصبوں کاافتتاح وفاقی وزیرمواسلات مرادسعید کے ساتھ ملکرکیاجائیگا۔مولاناچترالی

بونی (نامہ نگار)،جماعت اسلامی اپرچترال کی طرف سے منعقد کردہ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ایم این اے چترال مولانا عبدلااکبرچترالی نے انکشاف کیا ہےکہ مسلم لیگ (ن) کی پہچلی حکومت نے آخری دنوں میں اپنے سیاسی مقاصد کو حاصل کرنے کی خاطرجو8ہزارارب روپے کا ترقیاتی بجٹ پیش کیا تھا وہ ایک فرضی اورغیرقانونی مزید پڑھیں