جمعیت علماء اسلام تحصیل دروش کے زیر اہتمام عظیم الشان عید ملن تقریب، معروف عالمدین مفتی عدنان کاکاخیل کی خصوصی شرکت

دروش(نامہ نگار) جمعیت علماء اسلام تحصیل دروش کے زیر اہتمام اتوار کے روز دروش ریسٹ ہاؤس میں ایک عظیم الشان عید ملن پارٹی کا انعقاد کیاگیا جسمیں کثیر تعداد میں جمعیت کے کارکنان اور دیگر لوگوں نے شرکت کی۔ ملک کے معروف نوجوان عالمدین مفتی عدنان کاکاخیل نے اس تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت مزید پڑھیں

گلگت سے چترال سروس کرنے والی بس میں جگہ نہ ہونے کی وجہ سے مسافر چھت میں بیٹھ کر سفر کرنے پر مجبور

پھنڈر(محبت حسین دانش)گلگت سے چترال سروس کرنے والی بس میں جگہ نہ ہونے کی وجہ سے مسافر چھت میں بیٹھ کر سفر کرنے پر مجبور ہیں۔ چترال کے مسافروں کا کہنا ہے کہ چترال جانے والے اس کوسٹر میں غذر پھنڈر اور دیگر علاقوں کے مسافر بھی سفر کررہے ہیں جس کی وجہ سے گاڑی مزید پڑھیں

کمشنر کی ہدایت پر ملاکنڈ کے تمام اضلاع بالخصوص سوات اور دیر تا چترال روڈ پر سیاحوں کے رش کی وجہ سے ٹریفک انتظامات کے خصوصی انتظامات کئے گئے

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال)کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود کی ہدایت پر عیدالفطر کے دوران ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع بالخصوص سوات اور دیر تا چترال روڈ پر سیاحوں کے رش کی وجہ سے ٹریفک انتظامات کے خصوصی انتظامات کئے گئے کمشنر اس ضمن میں تمام اضلاع کی انتظامیہ اور پولیس حکام سے مسلسل رابطے میں مزید پڑھیں

وفاقی و صوبائی وزراء کی کامران خان بنگش کی اہلیہ کے انتقال پرتعزیت

پشاور(پریس ریلیز)وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید، صوبائی وزراء محب اللہ خان اور ڈاکٹر امجد علی نے وزیراعلیٰ کے مشیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کامران خان بنگش کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ وافسوس کا اظہار کیا ہے اپنے الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے اس سانحہ ارتحال پر کامران بنگش مزید پڑھیں

کمشنر ملاکنڈ کی عیدالفطر کے موقع پر موٹر وے کھولنے پر ایف ڈبلیو او کی تعریف

سوات (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز)فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے ترجمان نے اس بات کی سختی سے تردید کی ہے کہ سوات موٹر وے نامعلوم وجوہ پر بند کر دیا گیا ہے اور واضح کیا ہے کہ موٹر وے کسی بھی مرحلے پر بند نہیں کیا گیا بلکہ ایف ڈبلیو او نے اس شاہراہ پر عیدالفطر کے مزید پڑھیں

ایسے میر کارواں تھے ڈاکٹر سید وسیم……تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

گزشتہ دنوں یہ خبر سن کر انتہائی دکھ ہواکہ اسمبلیوں، جلسوں، تحریکوں کی ایک توانا آواز خاموش ہو گئی۔ عزم و ہمت، جرات و استقلال، نگاہ بلند سخن دلنواز، عزت و جواں مردی کی بہترین مثال آج ہم میں نہیں رہے۔ جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر سید وسیم اختر 63برس کی عمر میں علالت مزید پڑھیں

سونامی اِن ایکشن ۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

سونامی طوفان کا نام ہے اور طوفان کے سینے میں دل نہیں ہوتا۔ وہ بلاامتیاز اپنے سامنے آنے والی ہر شے کو خس وخاشاک کی طرح بہا لے جاتا ہے۔ سونامی کی تباہ کاریاں جاری ہیں لیکن اب کی بار اُس کا نشانہ کپتان کی تحریکِ انصاف ہے۔ ہر روز نئی نئی خبریں سننے میں مزید پڑھیں