تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جون 12, 2019

لاپتہ نوجوان کی لاش کیسو کے قریب دریاچترال کے کنارے بر آمد

چترال ( محکم الدین ) ایون موڑدہ سے تعلق رکھنے والا نوجوان جوگذشتہ دنوں گاؤں کیسو میں لا پتہ ہو گیا تھا . کی لاش کیسو اور گنگ کے درمیان واقع ایک برساتی نالے کے اندر سے دریاچترال کے کنارے بر آمد ہوئی . جسے ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا نے آبآئی قبرستان ایون ...

مزید پڑھیں »

چترال کے بالائی علاقوں اویر ,کھوت , بگوشٹ میں گذشتہ رات برفباری

ایک طرف ملک کے کئی شہروں میں سورج آگ برسارہا ہے . اور لوگ باران رحمت کی دعائیں کر رہے ہیں . تو دوسری طرف چترال کے بالائی علاقوں اویر ,کھوت , بگوشٹ میں گذشتہ رات برفباری ہوئی ہے .اور پہاڑی دیہات اور پہاڑوں نے ماہ جون میں برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے . جس کی وجہ سے ...

مزید پڑھیں »

شدید بارشوں کی وجہ سے اپر چترال میں سڑکیں جگہ جگہ بند، عوام کو شدید سفری مشکلات کا سامنا

اپرچترال (کریم اللہ )اپر چترال میں گزشتہ رات سے جاری شدید ترین بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے سڑکین جگہ جگہ بند ہوگئی ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اپر اور لوئر چترال کو ملانے والی واحد چترال بونی مستوج بروغیل روڈ کھونگیر دیرو بوخت کے مقام پر سیلابی ریلے کی ...

مزید پڑھیں »

سلیکٹیڈ حکومت کاپہلابجٹ عوام دشمن ہے، غریب لوگوں کے اوپرمہنگائی کابم گرایاگیاہے،پی پی پی اس عوام دشمن بجت کومسترد کرتی ہے/سابق ایم پی اے سلیم خان

پشاور(پریس ریلیز) سابق صوبائی وزیربہودآبادی ضلعی صدرپاکستان پیپلزپارٹی سلیم خان نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ پی ٹی آئی کی سلیکٹیڈحکومت کاپہلابجٹ غریب عوام کی کمرتوڑدی ہے اس بجٹ میں عام لوگوں کے استعمال کے ہرچیزکے اوپربے تحاشہ ٹیکس لگایاہے۔اس بجٹ کے پاس ہونے کے بعدعام لوگوں کے استعمال کی ہرچیزمہنگی ہوجائیگی اشیاء خردونوش سے تیل وگیس سی این ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا میں اپوزیشن جماعتوں نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا

پشاور۔۔۔ خیبر پختونخوا میں اپوزیشن جماعتوں نے وفاقی اور صوبائی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کی بجٹ غریب عوام کے تباہی کا بجٹ تیار کیا گیا حکومت نئی بجٹ پیش کرنے سے پہلے رواں مالی سال کے بجٹ کی پراگریس رپورٹ پیش کریں خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے صوبے کے بجٹ کو ایسے ...

مزید پڑھیں »

داد بیداد۔۔۔تاحکم ثانی۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ

بجٹ میں کس کوکیا ملا؟ اور کس نے کیا دیا؟ یہ اعد ا دو شمار کا ایسا گورکھ دھند ا ہے جو عوام کے سمجھنے کے لئے ہر گز نہیں عوام جو کچھ سمجھتے ہیں وہ یہ ہے کہ سٹرکیں کیسی ہیں؟ ہسپتال میں کس طرح علاج ہوتا ہے نلکوں کا پانی ٹھیک طرح بروقت آتا ہے یا نہیں؟ بجلی ...

مزید پڑھیں »

کوشٹ گاؤں کے ایک پرائمری سکول میں کلاس فور اسامی پر بھرتی سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔مولانا ہدایت الرحمن رکن صوبائی اسمبلی چترال

چترال (نما یندہ ڈیلی چترال) چترال سے صوبائی اسمبلی کے رکن مولانا ہدایت الرحمن نے کہا ہے کہ کوشٹ گاؤں کے ایک پرائمری سکول میں کلاس فور اسامی پر بھرتی سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ اس کے خلاف متعلقہ زمین مالک اور ان کے رشتہ داروں کا ہڑتال ان کے خلاف ہے کیونکہ یہ بھرتی خالصتاً ...

مزید پڑھیں »

ملک و قوم کی ترقی حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔رکن قومی اسمبلی ساجدہ ذوالفقار

یورپ(چیف اکرام الدین)پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی ایم این اے محترمہ ساجدہ ذوالفقار نے کہا کہ عوام کی خدمت ہر سیاسی لیڈر کا فرض اور اہم ذمہ داری ہے کیونکہ عوام کے مسائل و مشکلات عوامی لیڈر کے بغیر حل نہیں ہو سکتے انہوں نے کہا کہ پچھلی حکومتوں نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا ...

مزید پڑھیں »

پروفیسر ڈاکٹر تسکین احمد نے ہمیشہ انسانیت کی خدمت اور ہمیشہ مظلوم عوام کاساتھ دیا ہے/اکرام الدین

یورپ(انٹرنیشل ڈسک)بین الاقوامی اعلیٰ صحافتی تنظیم جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ آرگنائزیشن، اور گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی، یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ پروفیسر ڈاکٹر تسکین احمد جیسے ایماندار اور فرض شناس سابق افسران ملک و قوم اور ہمارے لئے باعث فخر اور ملک اور قوم کا اہم سرمایہ ہیں. پروفیسر ڈاکٹر تسکین احمد نے کئی ...

مزید پڑھیں »

ایون موڑدہ سے تعلق رکھنے والا ذاکر احمد گذشتہ تین دنوں سے لا پتہ ہے

چترال(محکم الدین ) ایون موڑدہ سے تعلق رکھنے والا نوجوان گذشتہ تین دنوں سے لا پتہ ہے . جس کے بارے میں دروش پولیس کی تفتیش جاری ہے . ذرائع کے مطابق ایون موڑدہ کے رہائشی نوجوان ذاکر احمد ولد میاں گل کیسو دروش میں اپنے رشتہ داروں سے عید ملنے گیا . جہاں سے تین دن پہلے وہ لاپتہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!