تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جون 13, 2019

آغاخان ہسپتال کا شمار دنیا کے بڑے بڑے علمی اداروں میں ہوتا ہے/ ایمبیسڈرفرنچ گورنمنٹ/چیف ایگزیکٹو اختراقبال

چترال (ڈیلی چترال نیوز)فرنچ گورنمنٹ کے ایمبیسڈر،آغاخان فاونڈیشن پاکستان کے چیف ایگزیکٹو اختراقبال اوردیگرنے جمعرات کے روزتحصیل ہیڈکواٹرہسپتال گرم چشمہ کامعائنہ کیا۔ اس موقع پرلوکل ہیلتھ کمیٹی چیئرمین سابق ای ڈی اوماہرتعلیم صمدگل نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان چترال کے دورافتادہ علاقوں میں کوالٹی ہیلتھ سروس اور صاف ستھرے ماحول کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ڈسپلن ...

مزید پڑھیں »

ہسپتالوں سے نکلنے والا تقریباً 20 فیصد طبی فضلہ انسانی صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہے/ڈاکٹرارشاد/اعجاداحمد

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیویلپمنٹ سنٹر (DHDC) چترال کے تعاون سے ہسپتال ویسٹ مینجمنٹ کاانتظام کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ کاانعقادکیاگیا۔جس میں ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرزہسپتال چترال کے ڈاکٹرز،پیرامیڈیکل اسٹاف،میل فیمل نرسز،ڈسپنسر اوردیگراسٹاف نے شرکت کی۔پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوی ڈی ایم ایس ڈی ایچ کیوہسپتال چترال ڈاکٹرشیدا،پروگرم سہولت کارڈپٹی ڈائریکٹرفارسٹ اعجازاحمد،ڈپٹی ڈائریکٹرڈی ایچ ڈی سی چترال ڈاکٹرارشاد ...

مزید پڑھیں »

سیاحتی مقامات میں دریاؤں اورچشموں اورنالوں کے پانی کومحفوظ بنانے، پھیلانے والے ہوٹلز مالکان کے خلاف کارروائی کرنے کے فیصلے کاخیرمقدم

چترال(محکم الدین)ناظم ویلج کونسل ایون ون مجیب الرحمن اورتمام کونسلرزنے سینئروزیربرائے سیاحت وثقافت وامورنوجوانان عاطف خان اوروزیربلدیات شہرام خان تراکئی کی زیرصدارت سیاحتی مقامات میں دریاؤں اورچشموں اورنالوں کے پانی کومحفوظ بنانے اوران مقامات پرسوریج کے پانی،گندگی وکچرے پھیلانے والے ہوٹلز مالکان کے خلاف کارروائی کرنے کے فیصلے کاخیرمقدم کیاہے۔جوگذشتہ روزپشاورمیں ہوا۔انہوں نے کہاکہ تمام سیکرٹیز،ڈپٹی کمشنرز،اسسٹنٹ ڈائریکٹرزلوکل گورنمنٹ اورٹی ...

مزید پڑھیں »

   عوام کا ہتھیار۔۔۔۔۔۔۔تحریر:اسماء طارق گجرات

دنیا کے ہر کھیل میں ایک ہتھیار (ٹول)  ہوتا ہے جس کے ذریعے وہ کھیل کھیلا جاتا ہے  اور سیاست وہ کھیل ہے جہاں  وہ ہتھیار دوسرا انسان ہے جس کے ذریعے سارا کھیل کھیلا جاتا ہے اور جیتا جاتا ہے  کوئی بھی سیاست دان اس انسانی  ہتھیار کے بغیر کچھ بھی نہیں ہے ۔ عام الفاظ میں اس ہتھیار ...

مزید پڑھیں »

داد بیداد۔۔۔ انتخابات کا التوا۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ

خیبر پختونخوا ہ کی صوبائی حکومت نے الیکشن کمیشن کو تجو یز دی ہے کہ نئے ضم ہو نے والے قبائلی اضلاع میں صو بائی اسمبلی کی 16 انشستوں پر 2 جو لائی 2019 ؁ء کو ہو نے والی انتخابات کم از کم 20 دن کے لئے ملتو ی کئے جا ئیں طریقہ کار یہ ہے کہ الیکشن کمیشن صو ...

مزید پڑھیں »

خون کا عطیہ کسی کی زندگی بچا سکتا ہے……تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

خون جسم انسانی کا ایک لازمی جزو ہے جو کہ دل اورشریانوں کے ذریعے جسم کے مختلف اعضاء میں گردش کرتا رہتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق ہر بالغ انسان کے جسم میں تقریبا 1.2 گیلن سے 1.5 گیلن تک یعنی 4.5 لیٹر سے 5.5 لیٹر تک خون ہوتا ہے۔ جبکہ کسی بھی حادثاتی صورتحال، شدید بیماری یا سرجری کی ...

مزید پڑھیں »

ROSE Chitral نے خالد بن ولی کے نام سے پی ایچ ڈی اسکالرشپ کا اعلان کردیا

چترال (نمائندہ) چترال میں فروغ تعلیم کے لیے کام کرنے والا ادارہ ریجنل آرگنائزیشن فار سپورٹنگ ایجوکیشن ROSE چترال نے معروف قانون دان عبدالولی خان عابد ایڈوکیٹ کے فرزند ارجمند  پی ایم ایس آفیسر شہید خالد بن ولی جو گذشتہ ستمبر کو ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید ہوئے تھے ، کے نام سے پی ایچ ڈی  کے لیے اسکالرشپ کا ...

مزید پڑھیں »

ایس ایچ او بمبوریت تھانہ قربان پناہ نے کاروائی کرتے ہوئے 28ہزار جعلی نوٹ اور نو لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے ملزمان کو جیل منتقل کردیا

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)کالاش وادی بمبوریت میں ایس ایچ او بمبوریت تھانہ قربان پناہ نے کاروائی کرتے ہوئے 28ہزار جعلی نوٹ اور نو لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے ملزمان کو جیل منتقل کردیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ایس ایچ او بمبوریت تھانہ قربان پناہ نے معمول کے گشت پر تھے کہ مقامی لوگوں نے اُن سے شکایت کی کہ مسمی شیر ...

مزید پڑھیں »

چوم بور پل گرم چشمہ، کسی بڑے سانحے کو جنم دے سکتا ہے

گرم چشمہ (نمائندہ) گرم چشمہ روڈ سے سفر کرتے ہوئے دروشپ کے مقام پر موجود پل جو کہ چوم بور پل کے نام سے مشہور ہے جس کی ہر پانچ مہینے بعد مرمت میں لاکھوں روپے گنوائے جاتے ہیں۔لاکھوں روپے کے سالانہ کی اس بجٹ سے اس مقام پر آر سی سی پل آسانی سے تعمیر کیا جاسکتا ہے مگر ...

مزید پڑھیں »

چترال کے بالائی علاقوں میں تیار فصلیں اور میوہ جات کو تباہ ہونے سے بچانے کیلئے ھنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔ ارشاد مکرر

چترال(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما ارشاد مکرر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس خدشے کا اظہار کیا۔کہ بالائی چترال کے لوٹ اویر۔کھوت۔گشٹ وغیرہ میں گذشتہ دنوں کی برفباری سے گندم کی تیار فصلیں اورمیوہ جات تباہ ہونے کی شدید امکانات لاحق ہوئے ہیں۔جسے بروقت نمٹنے کی آشد ضروت ہے بصورت دیگر کھوت ۔گشٹ لوٹ اویر وغیرہ میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!