دروش پولیس نے گذشتہ روز کیسو کے مقام پر قتل ہونے والے ذاکر احمد ساکن ایون موڑدہ کے پانچ قاتلوں کو گرفتار

چترال ( محکم الدین ) دروش پولیس نے گذشتہ روز کیسو کے مقام پر قتل ہونے والے ذاکر احمد ساکن ایون موڑدہ کے پانچ قاتلوں کو گرفتار کر لیا ہے . تاہم ایک مرکزی ملزم گرفتار نہیں ہو سکا ہے . جو کہ ایک ادارے کا ملازم ہے . گرفتار ہونے والے ملزمان میں محمد مزید پڑھیں

گورنمنٹ کنٹریکٹرایسوسی ایشن چترال کے انتخابات مکمل،نواحمدخان صدراورفضل الرحمن جنرل سیکرٹری منتخب

چترال (ڈیلی چترال نیوز)گورنمنٹ کنٹریکٹرایسوسی ایشن چترال کے انتخابات مکمل ہوگئے۔نواحمدخان صدراورفضل الرحمن جنرل سیکرٹری منتخب۔ٹھیکہ داربرادری نے ایک ہنگامی اجلاس کے بعداتفاق رائے سے جن عہدہ داروں کاچناؤعمل میں لایااُن کے نام یہ ہیں۔مغل بازخان سرپرست اعلیٰ،جاویداخترسینئرنائب صدر،مفتاح الدین،سعیدالدین لال،محمدنصیر،صدیق احمدنائب صدور،بابرالدین خزانچی،فضل لہادی جائنٹ سیکرٹری اورسیف الرحمن آفس سیکرٹری منتخب ہوئے۔جبکہ ایگزیکٹوباڑی میں مزید پڑھیں

محمد عرفان الدین نئے اے ڈی سی اپر چترال کی حسب روایت دروش میں پر تپاک استقبال۔

دروش(جہانزیب سے) ضلع اپر چترال کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد عرفان الدین اپنے آبائی تحصیل سے چارج سنبھالنے کیلئے جاتے وقت درو ش چوک میں سیکنٹروں کی تعداد میں عوام دروش نے نئی اے ڈی سی کو پھولوں کا کلدستہ اور ہار پہنا کر ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر دروش بار ایسو سی مزید پڑھیں

پندرہ جولائی تک تمام ویلج کونسل میں باڈی تشکیل دیکر ایک مہینے کے اندر اندر رپورٹ ضلعی جماعت کو پیش کریں گے/امیرجے یوآئی مولاناشیرکریم شاہ

اپرچترال (نامہ نگار)جمعیت علماء اسلام اپرچترال کا اجلاس ضلعی امیر مولانا شیرکریم شاہ کے زیرصدار ت مرکزی دفتر بونی میں منعقد ہوا اجلاس میں تحصیل امراء ونظماء اور تمام یو۔سی امراء ونظماء نے شرکتِ کی۔اجلاس میں تمام یو سیز کو ہدایات کی گئی کہ 15 جولائی تک تمام ویلج کونسل میں باڈی تشکیل دیکر ایک مزید پڑھیں

باپ مقدس و محترم رشتہ….تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

کسی بھی فرد کی ترقی و کامیابی کا سب سے زیادہ متمنی ، سب سے زیادہ مخلص باپ کا رشتہ ہوتا ہے، جو کہ اپنی اولاد کو معاشی و معاشرتی نشیب و فراز سے آگاہ کرتا ہے ، اولاد کی بہترین پرورش اور ان کی راحت کے لئے ہمہ وقت کوششوں، کاوشوں اور مشقتوں میں مزید پڑھیں