حکومت کی ناقص کارکردگی نے عوام کو ذہنی بیماریوں میں مبتلا کر دیا۔رکن قومی اسمبلی

یورپ(چیف اکرام الدین) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی ایم این اے ساجد طوری نے کہا کہ قبائلی عوام کے ساتھ حکومت کی طرف سے ناانصافی اور ظلم کب تک ھوتا رہے گا انہوں نے کہا کہ حکومت وقت کی لاپروائی اور ناقص کارکردگی نے ملکی عوام کو ذہنی بیماریوں میں مبتلا کر دیا مزید پڑھیں

ایس پی شانگلہ محمد خالد خان ایس پی انوسٹی گیشن چترال تعینات

چترال (نامہ نگارایس پی  محمد خالد خان کا تبادلہ بحیثیت ایس پی انوسٹی گیشن چترال کردیا گیا۔وہ گزشتہ تین سالوں سے بطور ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ شانگلہ میں تعینات تھے۔محمد خالد خان جس کا تعلق تورکہو چترال سے ہے چترال میں ایس ڈی پی او ودیگر عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔

لواری ٹنل کے دونوں طرف خواتین کیلئےویٹنگ رومز اور واش رومز کی سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ

چترال ( محکم الدین ) چترال سے ملک کے دوسرے شہروں کو جانے والے مقامی افراد اور چترال آنے والے سیاحوں خصوصا خواتین نے لواری ٹنل کے دونوں طرف خواتین کیلئےویٹنگ رومز اور واش رومز کی سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے . مسافر اور سیاحوں کا کہنا ہے . کہ لواری ٹنل کے مزید پڑھیں

جامعات سے وابستہ سوشل پیجز اور طلبہ پریشان۔۔۔۔۔تحریر:اسماء طارق گجرات

سوشل میڈیا کا دور ہے  ایسے میں ممکن نہیں کہ کوئی اس سے دور یا باخبر ہو  مگر جیسا کہ یہ رنگ برنگی دنیا ہے جہاں ہر طرح کی معلومات پائی جاتی ہے اب یہ ہم پر کڑی ذمہ داری ہے کہ ہم کسی معلومات چنتے ہیں کیونکہ جیسی معلومات ہم چنے گے ویسی ہی مزید پڑھیں

غیرمنصفانہ۔۔۔ الیاس محمدحسین

پاکستان میں دولت کی غیر منصفانہ تقسیم نے اتنے مسائل پیدا کردئیے ہیں کوئی کام بھی ڈھب سے نہیں ہورہا ملک میں ایک طرف عیش وعشرت اور دوسری طرف بھوک، افلاس اور خودکشیاں ہیں پاکستان میں 10فی صد کی رفتار سے غربت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے 65فیصدعوام غربت کی لکیرسے بھی نیچے زندگی گذارنے مزید پڑھیں

نیا بجٹ مبارک۔۔۔ایم سرورصدیقی

OOO اہلیان ِ وطن کو مبارک ہو۔ نیا بجٹ آگیاہے عام آدمی کودلی مبارک بادپیش کرنے کو دل چاہتا ہے کہ300یا اس سے زائد بجلی کے یونٹ استعمال کرنے والوں کو خوشحال قراردیدیا گیا۔ اب تو ان کا شمار امیر لوگوں میں ہونے لگے گا یہ خوشی کی بات نہیں ہے کیا؟ صارف ترقی کرے مزید پڑھیں

چترال کی پولو ٹیمیں چترال کے عظیم تر مفاد میں شندور فیسٹول 2019 میں حصہ لیں گےصدر پولو ایسوسی ایشن چترال شہزادہ سکندرالملک

چترال(محکم الدین ) صدر پولو ایسوسی ایشن چترال شہزادہ سکندرالملک ,نائب صدر جمیل احمد , جنرل سیکرٹری معزالدین بہرام اورعلاقائی پولو نمایندگان , صوبیدار میجر مقبول علی خان , عدنان ایڈوکیٹ , شیر افگن الملک , بشیر احمد ,اسد ولی ,خدا بخش ,ناصر احمد,ضیا الدین ,محمد اعظم شمیم احمد , حمیدالرحمن , صوبیدار ,عبد الحلیم اور مزید پڑھیں