پاکستان کے دینی مدارس میں امتحانات میں پوزیشن ہولڈرز طلباء میں الصفہ ٹیلنٹ ایوارڈ کے تحت نقد انعامات تقسیم

چترال(رپورٹ شہریار بیگ) پاکستان کے دینی مدارس میں امتحانات میں پوزیشن ہولڈرز طلباء میں الصفہ ٹیلنٹ ایوارڈ کے تحت نقد انعامات تقسیم کئے گئے۔تقریب کے مہمان خصوصی ضلع ناظم حاجی مغفرت شاہ جبکہ صدارت مشہور عالم دین مولانا عبد الحکیم نے کی۔ نقد انعامات میں پہلے نمبر پر آنے والے داروالعلوم کراچی کے مولانا امین مزید پڑھیں

دھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔  قاری شعیب مرحوم۔۔۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات   

الم کی موت عالم کی موت ہے۔دنیا میں اللہ کے دین کا فہم رکھنے والے زمین میں تاروں کی مانند ہیں۔جن کی موجودگی سے اللہ کی زمین جگمگا اٹھتی ہے۔قاری محمد شعیب ان نابغہ روزگار افراد میں سے تھے جن کا متبادل ملنا مشکل ہے۔ان کواللہ نے دیگر قدرتی صلاحیتوں کے علاوہ خوش الحانی کی مزید پڑھیں

نامور ماہر تعلیم اور پرنسپل استاد نور الدین 34 سالہ کیرئیر مکمل کرنے کے بعد ریٹائر ہوگئے

اچترال (نامہ نگار) پرواک سے تعلق رکھنے والے نامور ماہر تعلیم اور پرنسپل گورنمنٹ مڈل سکول پرواک استاد نورالدین محکمہ تعلیم میں 34 برسوں تک خدمات سرانجام دینے کے بعد ریٹائر ہوگئے۔ گزشتہ دنوں ان کے اعزاز میں گورنمنٹ ہائی سکول پرواک میں ایک پروقار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں زندگی کے مزید پڑھیں

افغان مہاجرین یا پاکستان کا امن۔۔۔۔ نغمہ حبیب

1979 کے اواخر میں سابقہ سویت یونین نے افغانستان پر مسلح فوج کشی کی تو جواباََ مسلح مزاحمت شروع ہوئی یہ مزاحمت غیر ملکی فوجوں کے بھی خلاف تھی اور اپنی حکومت کے خلاف بھی جس نے غیر ملکی افواج کی مداخلت کوقبول کیا تھا۔نتیجتاََ ایک ایسی خانہ جنگی شروع ہوئی جو آج بھی جاری مزید پڑھیں

داد بیداد۔۔۔۔اے وطن کے سجیلے جوانو!۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

جمیل الدین عا لی کا یہ نغمہ ملکہ تر نم نو ر جہاں کی آواز میں بہت مقبول ہوا ٹیپ کا بند اب تک بچے بچے کی زبان پر ہے ”اے وطن کے سجیلے جو انو! میرے نغمے تمہارے لئے ہیں“ اس گیت کے براہ راست مخا طبین پا ک فوج کے وہ جوان ہیں مزید پڑھیں

کیسی محبت۔۔۔ تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

آج مسلسل دوسری رات تھی کہ نیند نہیں آرہی تھی، اِس میں کوئی شک نہیں کہ میں دن رات بہت زیادہ مصروف ہوتا ہوں لیکن بچپن سے آج تک یہ اللہ تعالی کا خاص احسان ہے کہ میں بستر پر لیٹا نہیں اور سویا نہیں، میں نے جب بھی سونے کی کوشش کی ذہن کو مزید پڑھیں

"خُورو پیالان گانی کیہ ہوٹل والی”….طارق اقبال

ایک عام چترالی کی حیثیت میرے لئے کسی پارٹی اور کسی شخصیت کی کوئی اہمیت نہیں۔میرے لئے ہر وہ انسان اہم ہے جس نے سرزمین چترال اور اس میں بسنے والے سادہ لوح عوام کے لئے ایک روپے کا بھی کام کیا ہو۔میرے لئے وہ پارٹی اہم ہے جس کی حکومت میں چترال کے اندر مزید پڑھیں

چترال میرا پہلا گھر ہے اور جنالی کوچ میں واقع خندان کا نام میرے فیملی کی وجہ سے خاندان پڑا ہے/سابق گورنرگلگت بلتستان پیرسیدکرم علی شاہ

اپرچترال (ڈیلی چترال نیوز)سابق گورنر گلگت بلتستان اور سیاسی و مذہبی شخصیت پیر سید کرم علی شاہ چترال کے دورے پر آئے ہوئے ہیں، اس سلسلے میں انہوں نے آج بونی میں اپر چترال کے کونے کونے سے آئے ہوئے عمائدین علاقہ اور منتخب نمائندگان سے ملاقات کی اور ان سے علاقائی امور پر تفصیلی مزید پڑھیں

سیلیکٹڈ وزیر اعظم اور حکومت کا سیلیکٹڈ احتساب ہمارے لئے قابل قبول نہیں/پی پی پی چترال

چترال (کریم اللہ)پاکستان پیپلز پارٹی اپر چترال کا اہم اجلاس بونی میں منعقد ہوا جس میں پی پی پی اپر چترال کے علاوہ لوئر چترال کے عہدہ داروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس میٹنگ کا بنیادی مقصد پارٹی کے کو چیرمین آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی گرفتاری کے بعد لائحہ عمل مزید پڑھیں

الگ گریڈ اسٹیشن کی تعمیر کے بعد گولن گول پاور ہاوس اور نیشنل گریڈ سے اپرچترال کو بلا تعتل بجلی کی فراہمی شروع ہوگی/مولاناچترالی

ایم این اے چترال مولانا عبدالکبرچترالی نے اسلام آباد سے ٹیلی فون پراپرچترال کے عوام کو خوشخبری دی ہے کہ انکے بھرپور کوششوں کے نتیجے میں اپرچترال کے لیے الگ ۱۳۲کےوی کے گریڈ اسٹیشن کی منظوری کے ساتھ ہی انکی درخواست پر واپڈا حکام نیے گریڈ اسٹیشن کی مقام کا تعین کرنے کے لیے ۱۹جون مزید پڑھیں