ضلع کونسل کے اجلاس کے موقع پر لوکل کونسل بورڈ کے سابق سیکرٹری الحاج رحمت غازی نے ارکان کونسل کے اعزاز میں اپنے گھر واقع چرون میں ظہرانہ دیا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) اپر چترال کے ہیڈ کوارٹر ز بونی میں ضلع کونسل کے اجلاس کے موقع پر لوکل کونسل بورڈ کے سابق سیکرٹری اور ضلع کونسل کے رکن الحاج رحمت غازی نے ارکان کونسل کے اعزاز میں اپنے گھر واقع چرون میں ظہرانہ دیا جس میں ضلع ناظم مغفرت شاہ، نائب ضلع مزید پڑھیں

کلاش ٹیرویلنگ ایکزبیٹ کے تعاون سے چترال موزیم میں پرگرام

چترال ( فتح اللہ کلاش )جس طرح سینگرز نے پرو فامنیس کی وہ قابل دید ہے کلاش سینگریز آمرینہ اور آریانہ کی دبنگ انڑی سے پرگرام کی رونق کو چار چاند لگ گئ جہاں تک میرا اپنا ضمیر کہہ رہا ہے یہ پرگرام ہونا چاہیے مگر اس طرح سے وسائل کو فضول میں بہانہ کوئ مزید پڑھیں

ضلع کونسل چترال نے واں مالی سال کا 4ارب69کروڑ15لاکھ 37ہزار روپے کا نظر ثانی شدہ بجٹ تخمینہ پاس کردیا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) ضلع کونسل چترال نے منگل کے روز رواں مالی سال کا 4ارب69کروڑ15لاکھ 37ہزار روپے کا نظر ثانی شدہ بجٹ تخمینہ پاس کردیا جس میں 3ارب95کروڑ 92لاکھ روپے سیلری اور باقی نان سیلری اخراجات شامل ہیں۔اپر چترال کے ہیڈ کوارٹرز بونی میں ضلع کونسل کے کنوینر مولانا عبدالشکور کے زیر صدارت منعقدہ مزید پڑھیں

اپر چترال کے لئے 132کے وی اے کے گرڈاسٹیشن کی منظوری پر ایم این اے،ایم پی ایز اور ڈسٹرکٹ ناظم کا شکریہ

عوامی تحریک رنگ لے آئی اپر چترال کے لیے کاغلشٹ کے مقام پر 132کے وی اے کے الگ گرڈ اسٹیشن کی باقاعدہ منظوری دی گئی۔ اور واپڈا ٹیم عنقریب سائٹ سروے کیلئے اپر چترال آ رہی ہے۔ تحریک حقوق عوام اپر چترال کے پلیٹ فارم سے اپر چترال کے عوام نےفروری/ مارچ کے مہینے میں لوڈ مزید پڑھیں

( اے وی ڈی پی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس چیرمین رحمت الہی کی زیر صدارت

چترال ( محکم الدین ) ایون اینڈ ویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام ( اے وی ڈی پی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس چیرمین رحمت الہی کی زیر صدارت منعقد ہوا . جس میں بورڈ کے ممبران کی اکثریت نے شرکت کی . اجلاس میں ایجنڈےکے مطابق مختلف امور زیر بحث آۓ اور متعدد فیصلے کئے گئے مزید پڑھیں

فن کسی کی میراث نہیں ہوتی. بلکہ یہ قدرت کی طرف سے ایک تحفہ ہے,اللہ جسے نوازے

چترال ( محکم الدین ) فن کسی کی میراث نہیں ہوتی. بلکہ یہ قدرت کی طرف سے ایک تحفہ ہے . اللہ جسے نوازے . تو اس کیلئے کسی فنکار کا وارث ہونا ضروری نہیں . ایون تھوڑیاندہ کے رہائشی ظاہر حسین ان ہی خدا دادصلاحیتوں کے مالک ہیں . وہ کوئی پیشہ ور مصور مزید پڑھیں

کاغ لشٹ کے مقام پر 132 کے وی گریڈ اسٹیشین کی منظوری پر وفاقی حکومت کے شکر گزار ھیں۔ارشاد مکرر

چترال(نمائندہ ) پاکستان تحریک انصاف چترال کے سینئر رہنماارشاد مکرر نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے۔کہ پاکستان تحریک انصاف چترال کے جملہ ارکان۔عوامی اور چترال سے اقلیتی ایم پی اے وزیرذادہ کے پرزور مطالبے پر وزیر اعظم عمران خان کی حکم پر وفاقی حکومت کی جانب سے وزیر پانی و بجلی عمر ایوب مزید پڑھیں

جشن شندور تک بونی شندور روڈ پر کام شروع نہ ہونے کی صورت میں بھر پور احتجاج کیا جائے گا۔ عمائدین مستوج

اپر چترال(نامہ نگار)عمائدین مستوج کا ایک اہم اجلاس گذشتہ روزمستوج میں منعقد ہوا جس میں سیاسی و سماجی حلقوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس میٹنگ کا مقصد گزشتہ کئی برسوں سے کھٹائی کا شکار بونی مستوج شندور اور بونی مستوج بروغل روڈ کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کرنا تھا۔ میٹنگ میں متفقہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں انسداد پولیو مہم میں تیزی

پشاور۔۔۔ ملک بھر بالخصوص خیبر پختونخوا میں انسانی جسم کو اپاہج بنانے والی بیماری پولیو سے متاثر ہونے والے مریضوں کے تعداد میں اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے انسداد پولیومہم کو مزید تیزکرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں انکاری والدین کو بچوں کو پولیوسے بچاؤ کے قطرے پلوانے پر خصوصی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں ہائیر سیکنڈری سکول کم وسائل میں بڑی کامیابی کے ساتھ اپنے مقاصد حاصل کر رہے/دلاور شاہ

(پریس ریلیز)گلگت بلتستان میں ہائیر سیکنڈری سکول کم وسائل میں بڑی کامیابی کے ساتھ اپنے مقاصد حاصل کر رہے پیں۔ہائیر سیکنڈری سکولز کو انٹر کالج کا درجہ دینے سے قومی تعلیمی پالیسی کی سنگین خلاف ورزی ہوگی اور قومی خزانے پر بھی  بھاری بوجھ ھوگا ان خیالات کا اظہار گلگت بلتستان ٹیچرز ایسو دی ایشن مزید پڑھیں