لوئر چترال میں تعینات اپر چترال کے ڈومیسائل والے ملازمین کا تبادلہ اپر چترال کیا جائے/ویلج کونسل ناظمین

چترال (بشیر حسین آزاد)ویلج کونسل ناظمین فورم لوئرچترال نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اب چونکہ اپر چترال کا ضلع عملاً وجود میں آچکا ہے لہذا ضلع لوئر چترال میں ڈسٹرکٹ کیڈر کے سرکاری آسامیوں پر کام کرنے والے اپر چترال کا ڈومیسائل رکھنے والے سرکاری ملازمین کو ضلع اپر چترال ٹرانسفر کیا جائے۔ مزید پڑھیں

    ورلڈ کپ اور ٹیم پاکستان …تحریر:اسماء طارق گجرات 

آج کل جہاں گرمی عروج پر ہے وہیں ورلڈ کپ نے کرکٹ کے متوالوں کو گرما رہا ہے ۔ پاکستان میں کرکٹ کسی ہائی فائی کلاس کا نہیں گلی محلوں کا کھیل ہے انہی گلی محلوں سے نکلنے والوں نے اپنے عزم سے کئی بار وطن پاکستان کا سر بلند کیا ہے مگر جہاں جیت مزید پڑھیں

پنا ہ گزین اور اقوام متحدہ کا کردار……تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

عالمی سطح پر جنگوں، بدامنی، نسلی تعصب،مذہبی کشیدگی،سیاسی تناؤ اور امتیازی سلوک کے باعث کروڑ وں افراد پناہ گزینوں کی حیثیت سے دوسرے ممالک کے رحم و کرم پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، ایسے افراد انتہائی غربت کے ساتھ ساتھ بنیادی حقوق سے بھی محروم ہیں۔ گزشتہ چالیس سال سے افغانستان میں امن و مزید پڑھیں

اہلسنت الجماعت نے چترال میں منعقد ہونے والے دینی اجتماعات کیلئے ضلعی انتظامیہ چترال کی طرف سے اجازت نہ ملنے پر شدید برہمی کا اظہار

چترال (محکم الدین) اہلسنت الجماعت نے چترال میں منعقد ہونے والے دینی اجتماعات کیلئے ضلعی انتظامیہ چترال کی طرف سے اجازت نہ ملنے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا ہے۔ بدھ کے روز اہلسنت الجماعت چترال کے امیر حافظ مولانا خو ش ولی خان نے جماعت کے دیگر رہنماؤں سرپرست اعلی مولانا مزید پڑھیں

ROSE – Chitral   جولائی کے6 تاریخ کو چترال اسکالرشپ سمٹ منعقد کرے گا

چترال (نمائند) ریجنل آرگنائزیشن  فار سپورٹنگ ایجوکیشن (ROSE-Chitral)گذشتہ کئی سالوں سے چترال میں اعلی تعلیم کے حصول کے لیے کوششیں کرتا آرہاہے انہی کوششوں کے نتیجے میں چترال سے ساڑھے تین سوسے زائد طلباء وطالبات نے  مختلف جامعات سے اعلی تعلیم حاصل کرچکے ہیں اور کئی ایک ملکی اور بین الاقوامی سطح پر خدمات انجام مزید پڑھیں

داد بیداد۔۔۔ طو طوں کی دوسری قسم۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ

ابھی ہم گرفتاریوں کی خبروں، بجٹ پر تبصر وں اورکرپشن کمیشن کے چٹکلوں کا پورا لطف نہیں اُٹھا سکے تھے کہ نئی خبر آگئی خبر معمو ل کے واقعے پر مبنی ہے ایوان صدر میں طو طوں کے لئے 19 لاکھ 48 ہزار روپے کی لاگت سے نئے پنجر ے بنا ئے جا رہے ہیں مزید پڑھیں

میٹرک کے بہترین نتاج نکلنے پر تمام اساتذہ اور ہیڈ ماسٹرزکو خراج تحسین پیش کرتا ہوں.محمد ایوب خان

گلکت بلتستان/پریس ریلیز/ میٹرک کے بہترین نتاج نکلنے پر تمام اساتذہ اور ہیڈ ماسٹرزکو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ ایک خاص سازش کے تحت ہای سکینڈری سکولوںاور محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے پوسٹوں پر ڈھاکہ ڈالنے کوشیش کی جارہی ھےجسکو کسی صورت برداشت نہیں کیا جاے۶ گا اور نہ ہی حکو مت معشی بوجھبرداشت مزید پڑھیں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین اپنے عہدہ کا چارچ سنبھالنے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بونی کا پہلا دورہ

اپرچترال (نامہ نگار)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپرچترال محمد عرفان الدین اپنے عہدے کا چارچ سنبھال کے بعد پہلی بار تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بونی کا دورہ کیا۔جہاں وارڈ میں موجود مریضوں سے ان کے خیریت اور ان کو دی جانے والے سہولیات کے بارے دریافت کی۔ساتھ ٹی۔ایچ۔کیو ہسپتال بونی کے سنئیر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر فرمان اور مزید پڑھیں