ہسپتالوں میں فضلات کی حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق تلفی کے عمل کو باقاعدگی سے مانیٹر کیا جائے/ڈاکٹرضیاءالملک /ڈاکٹرارشاد

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیویلپمنٹ سنٹر(DHDC)چترال کے زیر اہتمام (PHSA) پشاورکی تعاون سے تحصیل ہیڈکواٹرہسپتال دورش میں سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کے موضوع پردو روزہ ورکشاپ اختتام پذیرہوئی ۔پروگرام کے مہمان خصوصی ایم ایس تحصیل ہیڈکواٹرہسپتال دورش ڈاکٹرضیاءالملک ،ڈپٹی ڈائریکٹرڈی ایچ ڈی سی چترال ڈاکٹرارشاد احمد،پروگرام سہولت کارڈپٹی ڈائریکٹر فارسٹ اعجازاحمداورشاکرالدین نے شرکاءٹریننگ سے خطاب مزید پڑھیں

ڈائرکٹوریٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام یک روزہ سائنس میلہ کا اہتمام

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) ڈائرکٹوریٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام یک روزہ سائنس میلہ کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں سکولوں اور کالجوں کے علاوہ عام شہریوں کے بھی سائنس پراجیکٹ کی نمائش ہوئی۔ میلہ میں گورنمنٹ ڈگری کالج چترال، گورنمنٹ گرلز کالج چترال اور آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول مزید پڑھیں

صوبائی حکومت نے 2019-20کے بجٹ میں چترال یو نیورسٹی کے ترقیا تی منصو بے کو سا لانہ ترقیا تی پرو گرام سے نکا ل دیا

خیبر پختونخوا کی کی حکومت نے 2019-20کے بجٹ میں چترال یو نیورسٹی کے تر قیا تی منصو بے کو سا لانہ تر قیا تی پرو گرام سے نکا ل دیا ہے وفاقی حکومت نے پہلے ہی چترال یونیور سٹی کے لئے مختص 3ارب روپے کا فنڈ ;80836880;سے نکا ل دیاتھا صو بائی حکومت نے 2017-18کے مزید پڑھیں

شرک سب سے بڑا گناہ……تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

کائنات کی ہر شے کو اللہ تعالیٰ نے پیدا کیا وہی ہماری زندگی موت، معاش و معاد، تقدیر وتدبیر، عقل وفہم، عزت و ذلت، دکھ سکھ، غرض سب پر مختار کل ہے، وہی خالق وہی مالک ہے، اس کے علاوہ کوئی معبود نہیں،اسی کے حضور سب کو پیش ہونا ہے۔ اللہ پاک کے سوا کسی مزید پڑھیں

نوجوان فوجی۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

جون کا مہینہ گر می اپنے جوبن پر سورج دیوتا حالتِ جلال میں مسلسل زمین پر آگ کے گو لے بر سا رہا تھا‘ سورج کی مسلسل گو لہ باری لاہور میں ٹریفک کا سیلاب فیکٹریوں کا دھواں جھلسا دینے والی گرمی ہوا کی خو شگواریت میں تپش اور لو شامل ہو گئی تھی اسی مزید پڑھیں

چترال، طالبہ خودکشی کیس میں چوکیدار کو دو سال قید بامشقت کی سزا

چترال کی مقامی عدالت نے طالبہ کی خودکشی کا ذمہ دار اسکول کے چوکیدار کو ٹھہراتے ہوئے 2 سال قید کی سزا سنادی . شندور کے قریبی علاقے بونی کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں اسکول کے چوکیدار سے تنگ آکر لڑکی کی خودکشی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی .سماعت کے دوران عدالت نے مزید پڑھیں

جشن شندور کے انعقاد کے حوالے سے کمیٹی کا خصوصی اجلاس شندور پولوگرونڈ میں منعقد

جشن شندور کے انعقاد کے حوالے سے کمیٹی کا خصوصی اجلاس شندور پولوگرونڈ میں منعقد ہوا،اجلاس میں سکیورٹی انچارج بریگیڈئیرنعیم،کمانڈنٹ چترال سکاوٹ کرنل معین الدین،کرنل شریف جی بی سکاوٹ نے خصوصی طور پر شرکت کی،اس موقعے پر چترال کی نمائیندگی ڈی سی لوئیر چترال خورشید عالم محسود اور ڈی سی اپرچترال شاہ سعود نے کی،جبکہ مزید پڑھیں