چترال گرم چشمہ روڈکی تعمیراوراے ڈی پی میں شامل کیاجائے صوبائی اوروفاقی ترقیاتی پروگرام سے چترال کونظراندازکیاگیاہے۔سلیم خان

پشاور(نامہ نگار)سابق صوبائی وزیرضلعی صدرپاکستان پیپلزپارٹی سلیم خان پشاورپریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ چترال لوئراوراپردونوں پسماندہ اضلاع ہیں موجودہ صوبائی اورمرکزی حکومت نے ترقیاتی بجٹ میں چترال کے دونوں اضلاع کےلئے کوئی ایک نیااسکیم اے ڈی پی میں شامل نہیں کیاہے ۔بلکہ پچھلی حکومت میں شامل شدہ ترقیاتی مزید پڑھیں

کرپشن میں ملوث شخص کو پارٹی کا صوبائی امیر منتخب کرنا جے یوآئی کے ساتھ انتہائی ذیادتی ہوگی/ناصراحمدخان کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) چترال کے ایک معروف کاروباری شخصیت ناصر احمد خان نے کہا ہے کرپشن میں ملوث شخص کو پارٹی کا صوبائی امیر منتخب کرنا جمعیت علمائے اسلام (ف)کے ساتھ انتہائی ذیادتی ہوگی جوکہ جید علمائے کرام اور دین سے والہانہ لگاﺅ رکھنے اور ملک میں اسلامی شریعت کے لئے جدوجہد کرنے مزید پڑھیں

پرسنٹ اور کنوینس الاونس کا کیس بھی اخریمراحل میں ہیں امید ھے جلد از جلد عدالت سے ہمارے حق میں فیصلہ اںے/حاجی شاہد حسین

بلا تفریق اساتذہ کی خدمت عبادت سمجھ کر کیا ھے اںندہ بھی عبادت سمجھ کربلا تفریق سکیل مسلک و علاقہ خدمت کا عزم رکھتا ھوں یہی وخہ ھے کہ اساتذہبرادری نے مجھ پر تیسری بار اعتماد کیا ھے ۔ اس سے قبل بھی ھم نے چھوٹےسکیل کے اساتذہ کو ہی تقویت دی ھے ٹیچرز ایسوسی مزید پڑھیں

کیلاش ثقافت ،روایات اور علاقے میں سیاخت کے فروع کیلئے پشاورمیں” کیلاشہ روڈ ٹرپ ایگزبیشن” کے نام سے تقریبات

خیبر پختونخوا کے دارفتادہ شمالی ضلع چترال میں کوہ ہندوکش کے بلندو با لاپہاڑوں اور ہرے بھرے درختوں کے بیچ میں محصور کیلاش قبیلے کے کئی صدیوں پرانہ ثقافت ، روایات اور علاقے میں سیاخت کے فروع کیلئے پشاورکے نشترہال میں” کیلاشہ روڈ ٹرپ ایگزبیشن” کے نام سے دو روز ہ تقریبات کا اہتمام کیا مزید پڑھیں

بونی شندور روڈ پر کام شروع نہ ہونے کی صورت میں  24 جون سے دھرنا اور روڈ بلاگ کیا جائے گا ۔ عمائدین تحصیل مستوج

بونی شندور ، اور مستوج بروغل روڈ کی پختگی کے سلسلے میں پیش رفت نہ ہونے کی صورت میں جشن شندور کے موقع پر روڈ بلاگ کرکے دھرنا دیا جائے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ رونما ہونے کی صورت میں اس کی تمام تر ذمہ داری وفاقی و صوبائی حکومتوں ، منتخب نمائندگان اور ضلع مزید پڑھیں

مستوج روڈ کو سیاسی ایشو بنا کر قوم کے جذبات سے کھیلنا بند ہونا چاہئے،جلد ہی مستوج روڈ پرکام کا آغاز کر دیا جائے گا،عبداللطیف

چترال (نامہ ننگار)مستوج روڈ کی تعمیر کے لئے وفاقی حکومت نے اس سال کے بجٹ میں ایک ارب  روپے  مختص کر دیئے ہیں اب مستوج روڈ کو سیاسی ایشو بنا کر قوم کے جذبات سے کھیلنا بند ہونا چاہیے، ان خیالات کااظہار پاکستان تحریک انصاف چترال کے رہنماء اور این اے ون چترال سے امیدوار مزید پڑھیں