ہسپتالوں میں صفائی اور حفظان صحت کا بہترین ماحول اور معیار قائم رکھنے کی ضرورت ہے/ڈاکٹرارشاد احمد/اعجاز احمد

چترال (ڈیلی چترال )ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیویلپمنٹ سنٹر(DHDC)چترال کے زیر اہتمام (PHSA) پشاورکی تعاون سے تحصیل ہیڈکواٹرہسپتال گرم چشمہ میں ڈاکٹرز،نرسرسز ،سپورٹ عملہ، پیر امیڈیکل اور دیگراسٹاف کے لئے سولڈویسٹ مینجمنٹ یعنی ہسپتالوں میں زہریلے کچرے کو محفوظ طریقے سے ٹھکانے لگانے کے لئے دورروزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیرہوئی ۔اختتامی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی مزید پڑھیں

ملک کے وزیر اعظم کی حیثیت سےعمران خان نے صحابہ کی شان میں جو گستاخی کی ہے/جنرل سیکرٹری جے یو آئی حافظ انعام میمن

چترال ( محکم الدین ) امیر جمیعت العلما اسلام چترال مولانا عبد الرحمن اور جنرل سیکرٹری جے یو آئی حافظ انعام میمن نے کہا ہے . کہ ملک کے وزیر اعظم کی حیثیت سےعمران خان نے صحابہ کی شان میں جو گستاخی کی ہے . وہ نا قابل معافی ہے .اور ایسے نا اہل کو مزید پڑھیں

چترال پریس کلب کے مہراکہ پروگرام میں اتوار کے دن صبح 10بجے عبداللہ گل (جنرل حمید گل کے فرزند) مہمان خصوصی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) چترال پریس کلب کے مہراکہ پروگرام میں اتوار کے دن صبح 10بجے ممتاز دانشور اور تنظیم نوجوانان پاکستان کے چیرمین عبداللہ گل (جنرل حمید گل کے فرزند) مہمان خصوصی ہوں گے اور ملکی حالات پر اظہار خیال کریں گے ۔ پریس کلب کے صدر ظہیرالدین نے پروگرام میں شرکت کے مزید پڑھیں

چترال پیسکو کاصارفین کو مختلف حیلے بہانوں سے تنگ کرنے کا سلسلہ جاری،شاخ تراشی کا بہانہ بناکرچار گھنٹوں سے زیادہ کی لوڈ شیڈنگ جاری

چترال/پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے چترال میںبجلی کے 43ہزار سے ذیادہ صارفین کو مختلف حیلے بہانوں سے تنگ کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس کا تازہ ترین مثال جمعرات اورجمعہ کے دن بجلی کی چار گھنٹوں سے زیادہ کی بلاجواز بندش ہے جس کا جواز مختلف علاقوں میں ٹرانسمیشن لائن کے ساتھ درختوں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سرکاری ریسٹ ہاؤسز کو عوام کیلئے کھولنے کا فیصلہ

حکومت نے خیبرپختونخوا میں سرکاری عمارتوں اور ریسٹ ہاؤسز کو عوام کے لیے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس کے دوران خیبرپختونخوا میں سرکاری ریسٹ ہاؤسز و دیگر سرکاری عمارتوں کو عوام کیلئے کھولے جانے پر غور ہوا جس میں گورنرپختونخوا شاہ فرمان، وزیراعلیٰ محمود خان اور وزیر سیاحت عاطف خان مزید پڑھیں

پی وائی او دیر چترال ڈویژن کے انفارمیشن سیکرٹری نے تحصیل دروش کی سطح پر رابطہ مہم کا اعلان

پی وائی او دیر چترال ڈویژن کے انفارمیشن سیکرٹری فہیم اللہ فہمی نے کل سے تحصیل دروش کی سطح پر رابطہ مہم کا اعلان کر دیا ھے۔جس میں جے یو آئی۔جماعت اسلامی۔مسلم لیگ نون۔اے این پی ودیگر سیاسی قائدین کے ساتھ ملاقات کر کے مہنگائی۔لوڈشیڈنگ ودیگر عوامی مسائل پر مشاورت کرین گے۔

گورنمنٹ کالج چترال میںQuality Assurance in BS Programme of Government Collegesکے موضوع پر سیمینار

چترال(نمائندہ چترال ایسکپریس(جمعہ21جون کو گورنمنٹ کالج چترال میں ایک سیمینار منعقد ہوا جس کا موضوع تھا:Quality Assurance in BS Programme of Government Colleges  اس سیمینار کے ریسورس پرسنزشہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل دیر کے ڈپٹی کنٹرولر امتحانات انتخاب عالم اور ڈپٹی ڈائریکٹر کوالٹی ایشورنس ابرار حسین تھے۔ سیمینار میں گورنمنٹ کالج چترال، گورنمنٹ گرلزچترال، گورنمنٹ کالج بونی مزید پڑھیں

چیرمن پی ٹی آئی عمران خان کاصحابہ کرام کی شان میں گستاخی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں مولانا شیرکریم شاہ

 چترال (نامہ نگار) جمعیت علماء اسلام اپر چترال کے امیر مولانا شیرکریم شاہ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان نےعمران خان نے قوم کے ساتھ خطاب کے نام پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان میں گستاخی کرکے پورے عالم اسلام کے مسلمانوں کی اور خاص کر 22کڑور پاکستانی مزید پڑھیں

پاکستان زندہ باد فٹ فیسٹیول کا آغاز دروش میں ہوا،کرنل خرم نذیر نے افتتاح کیا

دروش(نامہ نگار) آئیڈئل کلب دروش اور چترال پوسٹ کے زیر اہتمام کرنل مراد اسٹیڈئم دروش میں پاکستان زندہ باد فٹ بال فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا۔ چترال سکاؤٹس 145 ونگ کے کمانڈرلیفٹیننٹ کرنل خرم نذیر نے فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ کرنل خرم نذیر نے کہا مزید پڑھیں