
معاف کیجئے!آپ نے غلط نمبر ملا یا ہے کسی غلط نمبر پر ملا ئے ہوئے ٹیلیفون کال کا یہ روا یتی جواب آج پھر یا د آیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹر مپ نے لندن کے عوام سے کہا ہے کہ مئیر صادق خان کو معزول کر کے نیا مئیر منتخب کریں لندن کے عوام اگر مزید پڑھیں
معاف کیجئے!آپ نے غلط نمبر ملا یا ہے کسی غلط نمبر پر ملا ئے ہوئے ٹیلیفون کال کا یہ روا یتی جواب آج پھر یا د آیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹر مپ نے لندن کے عوام سے کہا ہے کہ مئیر صادق خان کو معزول کر کے نیا مئیر منتخب کریں لندن کے عوام اگر مزید پڑھیں
چترال ( محکم الدین ) اپر چترال کے کئی دیہات پرواک ,اوی ,میراگرام , سنوغر ,مستوج , یارخون , لاسپور کے عوام نے بونی شندور روڈ کی تعمیر میں مسلسل تاخیر کے خلاف پیرکے روز سے مستوج آر سی سی پل پر دھرنے کا آغاز کیا ہے . سینکڑوں احتجاجی مظاہرین کی نمایندگی معروف عالم مزید پڑھیں
چترال ( محکم الدین ) چیرمین تحریک نوجوانان پاکستان و کشمیر محمد عبداللہ گل نے کہا ہے . کہ پاکستان ایک مضبوط اسلامی ملک ہے . لیکن دشمن اسے مختلف سازشوں اور افواہوں کے ذریعے ناکام ریاست ظاہر کرنے کی کوشش کر رہا ہے . اس لئے پاکستان کے عوام خصوصا نوجوانوں کوان افواہوں پر مزید پڑھیں
ضلعی انتظامیہ اور آئی ڈی سی کا مشترکہ طور پر جشن شندور میں خصوصی مہم پر اتفاق شندور کی خوبصورتی اور فطری حسن کو برقرار رکھنے اور جشن شندور کے موقع پر خصوصی صفائی مہم شروع کرنے اور وہاں کی فطری حسن کو برقرار کھنے کے حوالے سے ڑاسپور کے تین تنظیمات یعنی شندور ایریا مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے تعاون سے صوبے میں رورل سپورٹ پروگرام دوبارہ شروع کرنے اور اسے توسیع دینے کی تجویز سے اصولی اتفاق کیا ہے اور اس مقصد کے لئے قابل عمل طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے مزید پڑھیں
گورنمنٹ کالج چترال میں ڈیجیٹل لائبریری کے قیام اور موجودہ لائبریری کے آٹومیشن کے عمل کی تکمیل کے بعد اس میں ایک دو روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ اس کا مقصد انفارمیشن سائینسز کے سلسلے میں جدید ٹکنالوجی سے آگہی پیدا کرنا تھا۔ ورکشاپ کے ریسورس پرسن اسلامیہ کالج پشاور کے لائبریرین اور اسلامیہ مزید پڑھیں
دنیا کے نقشے میں گلگت بلتستان جہاں قدرتی حسن و جمال کا ایک حسین مرقّع ہے وہاں تعلیم و ترقی کے میدان میں بھی یہ پاکستان کا وہ واحد خطہ ہے جہاں شرح خواندگی ملک کے دیگر خطوں کی نسبت حوصلہ افزا ہے۔ ہم جب گلگت بلتستان کی تاریخ کا مطالعہ کرتے ہیں تو شیری مزید پڑھیں
محض چند ووٹوں کے سہارے کھڑی تحریکِ انصاف کی حکومت کو گرانا اپوزیشن کے لیے کوئی مسئلہ نہیں۔ اخترمینگل حکمرانوں سے بَددِل ہوچکے۔ اُن کے ساتھ کیے گئے وعدوں میں سے کوئی ایک وعدہ بھی ایفاء نہیں ہوا۔ ایم کیو ایم کی بلیک میلنگ جاری۔ اُسے ایک وزارت مذید دے کر منانے کی کوشش کی مزید پڑھیں
چترال(نمائندہ)ڈائریکٹوریٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی گورنمنٹ آف خیبرپختونخواکے زیراہتمام گورنمنٹ ڈگری کالج چترال میں ایک روزہ سائنس میلہ منعقد کیاگیاجس میں چترال بھرسے سکولوں،کالجوں،یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات اور جنرل پبلک نے اپنے اپنے اسٹالزلگائے جسں میں طلبہ وطالبات کے علاوہ عام عوام نے بھرپورشرکت کی۔سائنس میلے کی خاص بات دروش کے رہائشی اور معروف صحافی مزید پڑھیں
مصر کے پہلے منتخب صدر محمد مُر سی فو جی حکومت کے زیر عتاب تھے اورعدا لت میں پیشی کے مو قع پر دل کا دورہ پڑ نے سے 17جون 2019ء کے دن انتقال کر گئے ان کی عمر 68برس تھی ان کو شہا دت کی مو ت نصیب ہوئی محمد مُر سی کی زندگی، مزید پڑھیں