ریڈ پلس کو پائیلٹ پراجیکٹ کے طور پر اس صوبے کے چترال اور کاغان وادی میں شروع کئے جارہے ہیں/ محکمہ جنگلات خیبر پختونخوا کے افسران محمد عارف، انور علی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) محکمہ جنگلات خیبر پختونخوا کی فارسٹری پلاننگ اینڈ مانٹیرنگ سرکل کے زیر اہتمام جنگلات کے تحفظ کے ذریعے کاربن کے اخراج کو روکنے اور موسمیاتی تبدیلی کے بد اثرات سے بچنے کے لئے ریڈ پلس نامی پراجیکٹ کے تحت منعقدہ یک روزہ ورکشاپ میں اس بات پر زور دیا گیا کہ مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ میں حویلیاں فضائی حادثے سے متعلق کیس کی سماعت پی کے661حادثہ، تحقیقاتی رپورٹ دسمبر تک پیش کرنے کا حکم

چترال /پشاورہائی کورٹ  نے پی آئی اے اور سول ایوی ایشن کو حویلیاں  فضائی حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ دسمبر تک عدالت میں جمع کرانے کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقررہ تاریخ تک رپورٹ جمع نہ ہونے کی صورت میں واقعے کو دونوں اداروں کی غفلت کا نتیجہ اخذ کیا جائے گا۔ پشاور مزید پڑھیں

چترال میں آل گورنمنٹ ایمپلائز کوارڈینیشن کونسل کے زیر اہتمام حالیہ وفاقی بجٹ کے خلاف احتجاجی ریلی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال میں آل گورنمنٹ ایمپلائز کوارڈینیشن کونسل کے زیر اہتمام حالیہ وفاقی بجٹ کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جوکہ سیکرٹریٹ روڈ سے گزرکر چترال پریس کلب کے سامنے جلسے میں بدل گئی جس سے کونسل کے صدر امیر الملک اور دیگر رہنما مظفرالدین، جہانگیر خان، محمد قاسم اور دوسروں نے مزید پڑھیں

گورنمنٹ ڈگری کالج چترال میں خدمات سے متعلق قانون کے حوالے سے سیمینار

گورنمنٹ ڈگری کالج چترال میں خدمات سے متعلق قانون کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں کالج طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ اس سیمینار کا بنیادی مقصد خیبر پختونخواہ سروس ایکٹ سے متعلق آگاہی دینا اور خدمات کی نوعیت نیز سرکاری اداروں کا مقررہ وقت میں خدمات کی فراہمی کو مزید پڑھیں

لاسپور کی ترقی کے لئے ایل ایس او کو ساتھ لےکر کام کریں گے۔ اسرار صبور

ڑاسپور اپنے قدرتی وسائل ، آبی ذخائر اور سیاحتی مقامات کے حوالے سے نمایاں مقام کے حامل ہے ۔ شندور اس وادی میں واقع ہونے کی وجہ سے اس کی سیاحتی اہمیت اور بڑھ جاتی ہے۔اور اس حوالے سے مستقبل کے لئے اقتصادی پلاننگ ناگزیر ہے ، ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی چترال مزید پڑھیں

سابق منیجرمسلم کمرشل بینک چترال شاہ نقی جان انتقال کرگئے

چترال(نامہ نگار)سابق منیجرمسلم کمرشل بینک چترال شاہ نقی جان انتقال کرگئے۔ان کی عمر78برس تھی۔آپ قدرت اللہ جان ،علی اصغرجان کے والدعلی افسرجان اورعلی اکبرجان کے چچاتھے ۔انہیں گذشتہ روزبکرآبادمیں سپردخاک کرددیاگیا

خیبرپختونخوا، تین اضلاع کے پانچ بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

خیبرپختونخوا کے تین اضلاع سے پولیو کے پانچ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد رواں برس صوبہ بھر سے سامنے آنے والے پولیو کیسز کی تعداد 26 ہوگئی۔ قومی ادارہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق بنوں اور تورغر سے پولیو کے دو، دو جببکہ شمالی وزیرستان سے پولیو کا ایک کیس رپورٹ ہوا ہے جس مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف چترال کے بی اے سالانہ امتحانات 12جولائی2019سے شروع ہونگے

چترال/یونیورسٹی آف چترال کے بی اے(B.A) سالانہ امتحانات 12جولائی2019سےشروع ہونگے۔کنٹرولر امتحانات کے اعلامیے کے مطابق امتحانی (ڈیٹ شیٹ) یونیورسٹی آف چترال کی ویب سائٹ پر دیکھے جاسکتے ہیں۔تمام پرائیوٹ امیدواروں کو رول نمبر سلپس ان کے داخلہ فارم میں دئیے گئے پتے پر مورخہ25جون 2019کو ارسال کردئیے گئے ہیں۔9جولائی2019تک رول نمبر سلپ نہ ملنے کی صورت مزید پڑھیں