انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے صاف ستھرے ماحول کی فراہمی محکمہ صحت کی اولین ذمہ داریوں میں سے ایک ہے/ایم ایس ڈاکٹرفیض الملک

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیویلپمنٹ سنٹر(DHDC)چترال کے زیر اہتمام پراونشل ہیلتھ سروسز اکیڈیمی (PHSA) پشاورکی تعاون سے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال بونی،گرم چشمہ،دورش اور چترال میں سولڈویسٹ مینجمنٹ کے موضوع پر پانچ مقامات پر دو روزہ تربیتی ورکشاپس کاانعقادکیاگیا۔ورکشاپس میں ڈاکٹرز،پیرامیڈکس،نرسرز،ایل ایچ ویزاوردیگراسٹاف نے شرکت کی۔اختتامی پروگرام کے مہمان خصوصی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال چترال ڈاکٹر مزید پڑھیں

انتظامیہ اورمنتخب نمائندے عوام کو بےقوف بنانابندکرے صدرتحریک حقوق عوام

بونی۔صدرتحریک حقوق عوام چترال مختاراحمد سنگین نے اپنے اخباری بیان میں حکومت وقت سے مطالبہ کیا ہے کہ جشن شندور سے پہلے اپرچترال کے لیے الگ گریڈاسٹیشن کی تعمیر پر کام کا آغاز کیا جاے،ساتھ ہی بونی شندور یارخون روڈ منصوبے کے بارے میں عملی اقدامات کے بارے میں عوام کو آگاہ کیا جائے،گزشتہ ادوار مزید پڑھیں

کنزیومر کورٹ چترال کے جج ہدایت اللہ خان نے چترال پریس کلب کے تین صحافیوں کی طرف سے دائرکردہ شکایات پر کاروائی کے بعد فیصلہ سنادیا

چترال (نامہ نگار)کنزیومر کورٹ چترال کے جج ہدایت اللہ خان نے چترال پریس کلب کے تین ممبران ظہیرالدین،شاہ مراد بیگ اور سید نذیر حسین شاہ کی طرف سے دائرکردہ شکایات پر کاروائی کے بعد فیصلہ سنادیا ہے جوکہ پیسکو اور ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے خلاف تھیں۔ شاہ مراد بیگ نے دنین میں واقع پیسکو مزید پڑھیں

بریگیڈ کمانڈر نے ارندو میں SRSPکی طرف سے تعلیمی پراجیکٹ کا افتتاح کیا، ادارے کے خدمات کی تعریف

چترال(نامہ نگار) بریگیڈ کمانڈر پناکوٹ بریگیڈئر عباس حیدر نے جمعہ کے روزپاک افغان سرحدی قصبے دمیل میں ایک تقریب کے دوران سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے زیر نگرانی پاٹرپ پراجیکٹ کے تحت سکولوں کی تعمیر نو اور فرنیچر و دیگر سامان کی فراہمی کے پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔ تقریب میں ونگ کمانڈر دمیل لیفٹیننٹ کرنل مزید پڑھیں

گورنمنٹ سینٹینل ماڈل ہائی سکول چترال کے طالب علم دانش حبیب نے 1100میں سے 979نمبر لے کر اپنے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی

چترال ( بیورورپورٹ) گورنمنٹ سینٹینل ماڈل ہائی سکول چترال کے ہونہار طالب علم دانش حبیب ولد حبیب الرحمن نے پشاور بورڈ کے زیر اہتمام منعقد ہ میٹرک کے سالانہ امتحان 2019ء میں رول نمبر 156857 کے تحت 1100میں سے 979نمبر لے کر اپنے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ان کا لویر چترال میں سرکاری مزید پڑھیں