ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جشن شندور2019کے لئے پانج پولوٹیموں کا اعلان کردیا

ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جشن شندور2019کے لئے پانج پولوٹیموں کا اعلان کردیا گیا ہے ہفتہ29جون کوضلعی انتظامیہ اورڈسٹرکٹ سلیکشن کمیٹی کے اجلاس میں ذیل ٹیموں کا اعلان کیا گیا۔ (چترال اے ٹیم) کے لئے اظہار علی خان(کپتان)، صوبیدار اسرار ولی،حوالدار شہزد احمد شاجی،نائیک امیر حمزہ،فیروز علی خان،حوالدار ضیا ء الرحمن اور عرفان علی خان۔ مزید پڑھیں

عوام مستوج، ڑاسپور اور یارخون کا اجتجاجی دھرنا پھر شروع

بونی شندور روڈ اور مستوج بروغل روڈ کی تعمیروپختگی کے لئے شروع کردہ تحریک چار روز کے وقفے کے بعد دوبارہ احتجاجی دھرنے کے صورت میں شروع ہوئی۔ اتوار 30 جون کی صبح تینوں یوسیز کے عوام کا جم غفیر مستوج پل میں جمع ہونا شروع ہوئے اور اب عوام مستوج پل پر احتجاجی دھرنا مزید پڑھیں

چترال کے کئی مساجدمیں قرآت اورنعتیہ پروگرامات کے انعقاد پرقاری وقاراحمدکوخراج تحسین پیش کرتاہوں/قاری نظام الدین

چترال (ڈیلی چترال نیوز)چترال تنظیم صوت القرآن کے زیراہتمام چترال کے مختلف علاقوں میں پروگرامات منعقد کیاگیا۔شاہی مسجدچترال ،دورش کئی مساجداوراختتامی پروگرام جنجرت کے جامع مسجد میںکیاگیا۔تقریب سے چیئرمین تنظیم صوت القرآن قاری وقاراحمد چترالی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یقیناً تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں، ہم اس کی تعریف بیان کرتے ہیں، اسی مزید پڑھیں

اچھی خبر بجلی کی 4گھنٹے کی لوڈشیدنگ سے آج نجات ملنے والی ہے،شاخ تراشی مہم ختم

چترال(بشیر حسین آزاد) چترال میں 19جون سے جاری محکمہ پیسکو کی طرف سے شاخ تراشی مہم کی آج آخری تاریخ ہے۔چار گھنٹوں کے لئے روزانہ کی بنیاد پر جوٹی لشٹ فیڈر سے صبح  9سے 1بجے اور ایکسپریس فیڈر سے 1بجے دوپہر سے 5بجے سہ پہر تک شاخ تراشی مہم کی وجہ سے بجلی بند کی مزید پڑھیں

داد بیداد۔۔۔باڑہ مار کیٹ پر چھا پہ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

پشاور کی باڑہ مار کیٹوں پر چھا پہ مارنے کی خبریں تصویروں کے ساتھ اخبارات کی زینت بنی ہیں امید ہے پشاور کے بعد نو شہرہ، مینگورہ،راولپنڈی اور دیگر شہروں میں اہم باڑہ ما رکیٹوں پر بھی کامیاب چھا پے ما رے جائینگے اخبارات میں خبریں شا ئع کی جائینگی تصویریں نکا لی جائینگی ملک مزید پڑھیں

وہ خود ہی تماشا ہیں، وہ خود ہی تماشائی۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

وزیرِاعظم صاحب نے مہنگائی کو کنٹرول کرنے کا حکم صادر فر ما دیا ہے۔ اِسے کہتے ہیں قوم کے ساتھ ”ہَتھ“ کرنا۔ اِسے کہتے ہیں ”تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو“۔ دَست بستہ سوال ہے کہ مہنگائی کی کِس نے؟۔ ڈالر کو 164 روپے تک لے جانے کا ذمہ دار کون؟۔ سٹاک مارکیٹ مزید پڑھیں

معیشت کی تباہ کن صورتحال اور یوٹرن ……تحریر: رانا اعجازحسین چوہان

ملک میں مہنگائی ان دنوں اپنے عروج پر ہے، یکم جولائی سے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ کیا جارہا ہے جبکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج مسلسل مندی کی لپیٹ میں ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں ڈالر کی قیمت میں تقریباً 38روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔ روپے کی مزید پڑھیں