چترال کے قابل فخرفرزندڈپٹی ڈی آئی جی سید فداحسن شاہ کوگریڈ20میں ترقی دی گئی

پشاور(نامہ نگار)سنٹرل سلیکشن بورڈنے خیبرپختونخواکے دوڈپٹی انسپکٹرجنرل آف پولیس کوگریڈ19سے گریڈ20میں ترقی دینے کی منظوری دی ہے۔پولیس گروپ کے گریڈ20پرترقی پانے والوں میں چترال کے قابل فخرفرزندڈی آئی جی سیدفداحسن شاہ اورپی ایس پی افیسرعبدالغفورآفریدی شامل ہے۔ سیدفداحسن شاہ  چترال سے پہلے پی ایس پی آفیسرہیں جوپولیس گروپ میں ڈی آئی جی کے عہدے پرترقی مزید پڑھیں

”عید کا پیام اہلیاں پاک سر زمین کے نام“۔۔۔۔محمد جاوید حیات

میرا نام خوشی ہے۔میرا نام مسرت ہے۔میں آتی ہوں۔ہر سال آتی ہوں۔ہر گھر میں آتی ہو ں۔کٹیا،جھونپڑی میں بھی آتی ہوں۔،محلوں حویلی میں بھی آتی ہوں۔ایوانوں اور آستانوں میں آتی ہوں۔بوڑھوں کی بوڑھی آرزوؤں میں آتی ہوں۔جوانوں کی جوانی میری آرزو کرتی ہے۔حسینوں کی آنکھوں میں،نازینیوں کی قد کاٹھ میں،خوش الحانوں کی سریلی آوازوں میں،پہلوانوں مزید پڑھیں

چترال میں بجلی بلوں کی100فیصد ریکوری اور بجلی کی دستیابی کے باجود لوڈشیڈنگ کرکے عوام کی زندگی اجیرن بنادی گئی ہے۔قاضی فیصل

چترال(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے انفارمیشن سیکرٹری قاضیفیصل احمد نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ چترال ٹاون اور دروش میں روزانہ5سے6گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کرکے وزیراعظم عمران خان،وزیرتوانائی عمرایوب اور پارٹی رہنما جہانگیر ترین کے اعلانات کی دھجیاں اُڑادی ہیں۔تحریک انصاف کے لیڈروں نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا دعویٰ کیا مزید پڑھیں

عید قریب آتے ہی چترال میں بھکاریوں کی آمد شروع

 چترال(نامہ نگار) جوں جوں موسم گرما اپنی شدت میں اضافہ کررہی ہے اور عیدکے قریب آتے ہی چترال میں باہر سے آنے والے بھکاریوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ان میں سے زیادہ تر خواتین اور کم سن لڑکیاں شامل ہے۔ چترال میں گداگری کو انتہائی معیوب سمجھا جاتا ہے اس لئے یہاں مزید پڑھیں

پولیو مخالف پروپیگنڈا پر پشاور کے دس نجی سکول سیل کردیے گئے

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے پہلی بار پولیو  مخالف پروپیگنڈا کرنے والے دس نجی سکولوں کیخلاف کارروائی کی گئی اور ان کی رجسٹریشن منسوخ کی گئی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کے حکم پر ان سکولوں کیخلاف کارروائی کی گئی ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پشاور مشتاق حسین کے مطابق چیف سیکرٹری کی سربراہی میں چند مزید پڑھیں