یونیورسٹی آف چترال کے بی اے سالانہ امتحانات 12جولائی2019سے شروع ہونگے

چترال/یونیورسٹی آف چترال کے بی اے(B.A) سالانہ امتحانات 12جولائی2019سےشروع ہونگے۔کنٹرولر امتحانات کے اعلامیے کے مطابق امتحانی (ڈیٹ شیٹ) یونیورسٹی آف چترال کی ویب سائٹ پر دیکھے جاسکتے ہیں۔تمام پرائیوٹ امیدواروں کو رول نمبر سلپس ان کے داخلہ فارم میں دئیے گئے پتے پر مورخہ25جون 2019کو ارسال کردئیے گئے ہیں۔9جولائی2019تک رول نمبر سلپ نہ ملنے کی صورت مزید پڑھیں

ہسپتالوں اور شعبوں کے اندر استعمال شدہ طبی اشیاءکی سائنسی بنیادوں پر تلفی کو یقینی بنائیں/ڈاکٹرارشاداحمد/اعجازاحمد

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیویلپمنٹ سنٹر(DHDC)چترال کے زیر اہتمام (PHSA) پشاورکی تعاون سے سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کے موضوع پر دو رزوہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر ہوگئی۔ ورکشاپ میںڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال چترال کے ڈاکٹرز،پیرامیڈکس،میل فیمل نرسز،ڈسپنسر اوردیگراسٹاف نے شرکت کی۔ اس موقع پرڈپٹی ڈائریکٹرڈی ایچ ڈی سی چترال ڈاکٹرارشاد احمد،پروگرام سہولت کارڈپٹی ڈائریکٹر فارسٹ اعجازاحمداورشاکرالدین نے مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ لوئر چترال کی طرف سے ڈومسائل کی بنیاد پر کلاس فور اور دیگر ملازمین کےضلع اپر چترال ٹرانسفر پر شدید رد عمل کا اظہار

چترال ( محکم الدین ) تحصیل نائب ناظم مستوج فخرالدین نے صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ لوئر چترال کی طرف سے ڈومسائل کی بنیاد پر کلاس فور اور دیگر ملازمین کےضلع اپر چترال ٹرانسفر پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے . اور مطالبہ کیا ہے . کہ فوری طور پر یہ عمل روک مزید پڑھیں

منشیات کے خلاف عالمی دن کے حوالے سے چترال سکاوٹس گراونڈ میں خصوصی کرکٹ میچ کا انعقاد

منشیات کے خلاف عالمی دن کے حوالے سے چترال سکاوٹس گراونڈ میں چترال سکاوٹس اور چترال پولیس کے درمیان ایک خصوصی کرکٹ میچ کا انعقاد لیا گیا۔ اس کرکٹ میچ کی ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ اس میں پاکستان کے مشہور کرکٹر یاسر شاہ نے بھی شرکت کی اور چترال سکاوٹس کے ٹیم کی مزید پڑھیں

یوکوم یارخون پل سے لوڈمزدہ گرزنے کے دوران سنٹرکاحصہ ٹوٹ کرنیچے گرا،ڈرائیورنورخان زخمی

چترال(ڈیلی چترال نیوز)اپرچترال یوکوم یارخون پل ٹوٹنے سے تقربیا10ہزارآبادی کاراستہ بلاک ہواہے۔جس سے مقامی لوگوںکوشدیدمشکلات کاسامناہے۔ذرائع کے مطابق دریائے یارخون کے اوپرکئی دیہات پھشک،میراگرام نمبر2،پردان ،دیوسیر،وسم اوردیگرکئی دیہات کومین روڈسے ملانے والاسپنشن پل مزدہ لوڈلے کرگرزنے کے روران سنٹرکابڑاحصہ ٹوٹ کرنیچے گراجس سے مزدہ نمبرAG-4520کوشدیدنقصان پہنچاجبکہ ڈرائیورنورخان ساکن چرون زخمی ہوا۔مقامی کونسلرسیدقاسم شاہ ،سماجی کارکن مزید پڑھیں

داد بیداد۔۔۔۔پار لیما نی اقدار کا زوال۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

پاکستان میں اسمبلیاں روبہ زوال کیوں ہیں؟ پار لیمانی اقدار کیوں مٹ گئے؟ یہ دو بڑے سوا لات ہیں جوآج پوچھے جا رہے ہیں کیونکہ جمہوریت ہے تیر ھویں صدی چنگیز خان کا زمانہ تھا ان کے بعد ہلا کو خان آیا اُن کے بعد جمہو ریت آگئی یو رپ مین جمہو ریت کی عمر مزید پڑھیں

چترال سکاوٹس نے چترال لیویز کو میں دو کے مقابلے میں 9گولوں سے شکست دے کر ڈسٹرکٹ کپ پولو ٹورنامنٹ کے ٹرافی اپنے کام کرلی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال سکاوٹس نے چترال لیویز کو میں دو کے مقابلے میں 9گولوں سے شکست دے کر دوسری مرتبہ ڈسٹرکٹ کپ پولو ٹورنامنٹ کے فاتح قرار پائے جوکہ بدھ کے روز چترال کی تاریخی پولو گراونڈ میں کھیلا گیا جس میں ایک اندازے کے مطابق 40ہزار سے ذیادہ تماشائیوں نے میچ دیکھا۔ مزید پڑھیں

گوادر کی زمین سر آغاخان نے خرید کر پاکستان کو تحفہ دیا۔ عبداللہ گل

سر آغاخان نے گوادرکی زمین عمان کی حکومت سے خرید کر پاکستان کو تحفے میں دے دیا اور 1906ء میں مسلم لیگ کی بنیاد بھی سر آغاخان نے رکھی تھی اسی مسلم لیگ نے بعد میں ہندوستانی مسلمانوں کےلئے علیحدہ مملکت حاصل کیا ان خیالات کا اظہار تحریک جوانان پاکستان کے چیرمین اور سابق آئی مزید پڑھیں

ڈی۔پی۔او چترال اور کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کے خصوصی تعاون سے ایک دوستانہ کرکٹ میچ چترال سکاوٹس گراونڈ میں کھیلا گیا

چترال (پریس ریلیز)International Day Againts Drug Abuse and illicit Trafickking 26 june 2019 کے موقع پر ڈی۔پی۔او چترال کیپٹن (ر) محمد فرقان بلال اور کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کے خصوصی تعاون سے ایک دوستانہ کرکٹ میچ چترال سکاوٹس گراونڈ میں کھیلا گیا جس میں اس کرکٹ میچ کی خاصیت اور اہمیت کا اندازہ اس بات سے مزید پڑھیں

مسجد سکون و راحت کا مرکز……تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

مسلمانوں کی انفرادی و اجتماعی زندگی میں مسجد ایسا مرکز و محور ہے جہاں عبادت الٰہی کے ساتھ ساتھ، ان کے تمام تر مذہبی، اخلاقی، اصلاحی، تعلیمی، ثقافتی و تہذیبی، سیاسی اور اجتماعی امور کی رہنمائی ہوتی ہے۔مسجد کا نام سجد سے نکلا جس کے لفظی معنی خشوع و خضوع کے ساتھ سرجھکاناہے، اصطلاح میں مزید پڑھیں