ہم زمانے میں خدا جانے کہاں موجود ہیں ؔ“۔۔۔۔۔از: حسیب اعجازعاشرؔ

”لاموجود“دشتِ حیات وکائنات میں آصف نظیر کی جریدہ روی کی سر گذشت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتاب میں شامل دیگر موضوعات کی طرح صوفیانہ کلام بھی قاری کو اپنے حصار میں لئے بغیر نہیں چھوڑتا ٭اس مجموعے میں تہذیبی فضااور منفرد لب و لہجے میں بیان کردہ کلاسیکی روایت کا تسلسل اِس ٭مجموعے کوبڑی تعداد میں چھپنے والے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے مختلف محکمہ جات میں 84 ہزار خالی آسامیوں کا انکشاف

خیبرپختونخوا کے مختلف محکمہ جات میں 84 ہزار خالی آسامیوں کا انکشاف ہوا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ یہ پچھلے تین سالوں سے خالی پڑی ہیں جنہیں ختم کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ 18 جون کو صوبائی بجٹ پیش کرتے ہوئے محکمہ خزانہ کی جانب سے ایک رپورٹ پیش کی گئی جس مزید پڑھیں

کاش آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکولز جیسے ادارے ہمارے ملک میں اور بھی ہوتے ۔مچئیرمین تحریک نوجوانان عبداللہ گل   

چترال(نمائندہ) کاش آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکولز جیسے ادارے ہمارے ملک میں اور بھی ہوتے ۔ ہم پرنس کریم آغاخان کے شکرگزا ہیں  کہ انہوں نے ان پہاڑوں کے درمیان  ایسے تعلیمی ادارے بنائے۔ یہ ایسے علاقے ہیں جہاں حکومتی ادارے نہیں پہنچ پاتے  اور اس وجہ سے ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جاتے ہیں لیکن آغاخان مزید پڑھیں

سولڈویسٹ مینجمنٹ کے حوالے سے ٹریننگ کا مقصد ہسپتالوں کو صاف ستھرابنا کر پر فضاءماحول فراہم کرنا ہے/ڈاکٹرشیرقیوم/ڈاکٹرارشاداحمد

چترال(ڈیلی چترال نیوز) سولڈویسٹ مینجمنٹ کے حوالے سے ٹریننگ کا مقصد ہسپتالوں کو صاف ستھرابنا کر پر فضاءماحول فراہم کرنا ہے۔صفائی ستھرائی اور انسانی صحت کا چولی دامن کا ساتھ ہے مگر جب ہم اسے نظر انداز کر دیں تو گھر ہو یا محلہ بیماریو ں کی آماجگاہ بن جاتا ہے،عام کچرا اور اسپتالوں سے مزید پڑھیں

اپرچترال انتظامیہ نےپولیتھین بیگیزاستعمال کرنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا

بونی۔ڈپٹی کمشنراپرچترال شاہ سعود کی خصوصی ہدایت پرتحصیلدارمستوج ربنوازخان کی سربراہی میں انتظامیہ نے پولی تھین بیگز پر پابندی کو یقینی بنانے کی خاطر بونی بازار میں کاروائی کرتے ہوے متعدد دکانوں سے پلاسٹک کے شاپنگ بیگز کو قبضے میں لیکر نظرآتش کرکے تمام دکانداروں کوتنبیہہ کردیا کہ وہ آئیندہ خریدوفرخت کے لیے سوتی کپڑے مزید پڑھیں

چترال میں پردہ دارخواتین کی دانتوں کے علاج کے لئے پہلی بارڈینٹل لیڈی ڈینٹل سرجن کی خدمات فراہم کی گئی ہیں

چترال(ڈیلی چترال نیوز)چترال میں پردہ دارخواتین کی دانتوں کے علاج کے لئے پہلی بارڈینٹل لیڈی ڈینٹل سرجن کی خدمات فراہم کی گئی ہیں۔باپردہ خواتین صبح 9بجے سے دوپہر2 بجے تک ڈینٹل سرجن ڈاکٹربختوارشاہدکی کلنک واقع پولوگراونڈگیٹ چترال سے یہ سہولت صاحل کرسکتی ہیں۔لیڈی ڈاکٹربختوارشاہد بی ڈی ایس ،ایف سی پی ایس کودانتوںکے علاج میں مہارات مزید پڑھیں

پشاور بورڈ آج میٹرک کے نتائج کا اعلان کرے گا

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاورآج میٹرک کے نتائج کا اعلان کرے گا۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے ترجمان کے مطابق میٹرک کے نتائج کا اعلان آج کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں آج یونیورسٹی پبلک سکول میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جس کے دوران پوزیشن ہولڈر طلباء مزید پڑھیں

چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام چیف کلکٹر کسٹمز نارتھ اسلام آباد ڈاکٹر آصف محمود جاہ کے اعزاز میں استقبالیہ

چیف کلکٹر کسٹمز نارتھ اسلام آباد ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے کہا ہے کہ چترال قدرتی وسائل سے بھر پور ضلع ہے جہاں معدنیات سے لے کر میوہ جات تک نہایت وافر مقدار میں دستیاب ہیں جن کو ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ کے ذریعے زیر استعمال لایا جاسکتا ہے اور چترال چیمبر آف کامرس اس سلسلے میں مزید پڑھیں

کرکٹ، دین اور بدنامی…… شمس الرحمن تاجک

جنید جمشید ایک کامیاب ترین گلوکار تھے اپنے عروج کے زمانے میں انہوں نے گلوکاری کو خیرآباد کہا اور اسلام کی سربلندی کے لئے زندگی وقف کردی۔ وہ جب گلوکار تھے تب بھی کمال کے تھے، جب مبلغ بنے تب بھی عروج کا لفظ ان کے نام کے ساتھ لگا رہا۔ ان کا کمال صرف مزید پڑھیں

چترال شندورروڈ کو حکومت نے اےڈی پی میں شامل کرلیا ہے،اے ڈی سی اپرچترال

بونی: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنراپرچترال محمد عرفان الدین نے کہاہے کہ وفاقی حکومت نے حالیہ قومی بجٹ میں چترال شندور روڈ کے لیے ایک ارب روپے مختص کرکے اس اہم پراجکٹ کواے ڈی پی میں شامل کرلیا ہے،جبکہ گلگت ٹو چکدارہ روڈ کے نام سے یہ منصوبہ پہلے سے ہی پاک چاینہ اکنامک کوریڈورمتبادل روڈ کا مزید پڑھیں